اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے تنظیم جیسا ہے، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل کا رویہ ریاست کے بجائے ایک تنظیم جیسا ہے۔ استنبول سے جاری بیان میں ترک صدر نے کہا کہ شہری مقامات پر بمباری، شہریوں کا قتل، انسانی امداد روکنا ریاست کے نہیں ایک تنظیم کے اقدامات ہیں۔ عیسائیوں…
سپریم کورٹ ایکٹ پر محفوظ فیصلہ کچھ دیرمیں سنایا جائے گا
عدالتی عملے کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل ہوگئی ہے، سماعت مکمل ہونے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے کہا کہ اگر آج اتفاق…
بنگلادیش ٹور کیلئے پاکستان ویمن اسکواڈ پر مشاورت مکمل
بنگلادیش کے دورے کےلیے پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ کے ناموں پر مشاورت مکمل کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگا، جس میں ارم جاوید اور بسمہ معروف کی واپسی ہوگی۔ذرائع کے مطابق قومی اسکواڈ میں کپتان ندا…
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت دن، 334 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کا دن کاروبار کےلیے مثبت رہا، انڈیکس 300 سے زائد پوائنٹس بڑھ گیا۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس 334 پوائنٹس اضافے سے 48 ہزار 474 پوائنٹس پر بند ہوا، کاروباری دن میں 100 انڈیکس 308 پوائنٹس کے بینڈ میں…
ایک تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی
ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ سامنے آیا ہے، فی تولہ قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 5 ہزار روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے…
ورلڈ کپ: افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیدیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دے دیا۔دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ…
سابق وزیراعظم نوازشریف کی لندن سے سعودی عرب روانگی
سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے لندن میں اپنی رہائش گاہ ایون فیلڈ سے ہیتھرو ایئرپورٹ روانہ ہوگئے۔نواز شریف سعودی عرب روانگی کیلئے ایون فیلڈ پہنچے جہاں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے اپنے قائد کو الوداع کہا۔ سابق وزیراعظم نواز…
غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے…
غزہ کے خوفزدہ شہری، زمین بوس عمارتیں اور ویران بازار: ’آسمان سے موت برس رہی ہو تو آپ کہاں چھپ سکتے ہیں؟‘،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشناقوام متحدہ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑی تعداد میں فلسطینی غزہ سے بے گھر ہوئے ہیںایک گھنٹہ…
توہینِ الیکشن کمیشن، چئیرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے چیئرمین کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران ان کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ…
آشیانہ ریفرنس: ندیم ضیا پیرزادہ اور کامران کیانی بری
احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ پروجیکٹ ریفرنس میں نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔سماعت کے دوران ملزمان ندیم ضیا پیر زادہ اور کامران کیانی حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہوئے۔احتساب عدالت نے حکم میں کہا کہ ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے…
پنجاب: گھروں میں گاڑیاں دھونے، غلط پارکنگ پر جرمانے کا تحریری حکم نامہ جاری
لاہورہائی کورٹ کی جانب سے اسموگ کیس میں گھروں میں گاڑیاں دھونے اور گرین بیلٹس میں پارکنگ پر 5 ہزار روپے جرمانے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔لاہور ہائی کورٹ…
پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں: چیف جسٹس
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست پر سماعت میں چیف جسٹس پاکستان نے ساتھی ججز سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمان سپریم کورٹ کی دشمن نہیں اور نہ ہی سپریم کورٹ پارلیمان کو اپنا دشمن سمجھتی ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس…
محمد رضوان نے جیت غزہ کے ’بہن بھائیوں‘ کے نام کر دی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان نے سری لنکا کے خلاف 131 رنز کی ناقابلِ شکست اننگز اور ٹیم کی شاندار فتح کو غزہ کے مظلوموں کے نام کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کھلاڑی…
لاہور: اسموگ کنٹرول کرنے کیلئے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال
صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں اسموگ کے کنٹرول کے لیے مسٹ کوئین گاڑیاں فعال کر دی گئیں۔سیکریٹری بلدیات ڈاکٹر ارشاد احمد کی ہدایات پر میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور (ایم سی ایل) اسموگ کے خاتمے کے لیے متحرک ہو گیا۔ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا ہے کہ…
فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے اتوار کو ملین مارچ ہو گا: حافظ نعیم
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے فلسطین سے اظہارِ یک جہتی کے لیے اتوار کو ملین مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا کہ اس وقت فلسطین کا معاملہ سب سے اہم ہے، حماس نے اپنے جذبے کی بنیاد پر…
ورلڈ کپ: افغانستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے نویں میچ میں افغانستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔میچ میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما اور افغان ٹیم کی قیادت حشمت…
احتجاج میں موبائل و انٹرنیٹ کی معطلی، سماعت مقرر کرنے کی ہدایت
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں پیشیوں، احتجاج اور دھرنے کے دوران موبائل، انٹرنیٹ و میٹرو سروس معطل کرنے کے خلاف کیس کی سماعت مقرر کرنے کی ہدایت دے دی۔چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر اعتراضات کی سماعت کی جس کے دوران…
ویرات کوہلی کا ہمشکل سامنے آگیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کا ہم شکل سامنے آ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ شہر سے تعلق رکھنے والا شخص کارتک شرما سافٹ ویئر انجینئر ہے۔کارتک شرما خود بھی کرکٹ کا مداح ہے اور اس نے زندگی میں ایک بار ویرات کوہلی سے ملنے…
کراچی: جہاز میں خرابی، مسافر متبادل طیارے سے جدہ روانہ
نجی ایئر لائن کا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوا تو طیارے کے مسافروں کو کراچی سے متبادل طیارے سے جدہ روانہ کر دیا گیا۔کراچی سے جدہ جانے والی پرواز پی اے 170 نے رات 2 بج کر 28 منٹ پر ٹیک آف کیا، جس کے فوری بعد نجی ایئر لائن کے طیارے میں فنی…
پاکستان نے او آئی سی کو مسئلہ کشمیر سے آگاہ کردیا
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی نے کہا ہے کہ دورہ پاکستان کا مقصد مسئلہ کشمیر پر مکمل آگاہی حاصل کرنا تھا۔اسلام آباد میں سیکریٹری خارجہ سائرس سجاد قاضی اور او آئی سی کے نمائندہ خصوصی نے نیوز کانفرنس کی۔اس موقع پر او…