وزارت خارجہ کی عمارت میں آتشزدگی
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزارت خارجہ کی عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث چھوٹی سی آگ بھڑکی۔دفتر خارجہ کے ترجمان کا بتانا ہے کہ وزارت خارجہ نے فائر بریگیڈ حکام کی مدد سے آگ پر قابو پالیا۔ترجمان کے مطابق وزارت خارجہ کی عمارت میں آتشزدگی…
برطانیہ اسرائیل کی مدد کیلئے رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا
برطانیہ اسرائیل کی مدد کے لیے مشرقی بحیرہ روم میں رائل نیوی کے جہاز بھیجے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانیہ نگرانی کا طیارہ اور 2 رائل نیوی کے جہاز مشرقی بحیرہ روم بھیجے گا۔ڈاؤننگ اسٹریٹ کے مطابق نگرانی کا طیارہ جمعے کو پٹرولنگ شروع کرے…
سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے، ذرائع
سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے جعلی پاکستانی پاسپورٹ برآمد کر لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ جعلی شناختی کارڈز پر جاری کیے گئے تھے، جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو لاہور سے گرفتار کرلیا…
لاہور ایئرپورٹ پر چوہے بلی کا کھیل
’چوہے بلی کا کھیل‘ یہ جملہ محاورے کے طور پر استعمال ہوتا ہے لیکن لاہور ایئرپورٹ پر یہ کھیل حقیقت میں کھیلا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور ایئرپورٹ پر چوہے بلی کے کھیل میں بلی کی جیت ہوئی جو چوہے کا شکار کرنے میں کامیاب رہی، جہاں ایئرپورٹ…
مچھروں کا مسافروں پر حملہ، پرواز تاخیر کا شکار
مچھروں کی وجہ سے میکسیکو کے شہر گواڈلاہارا سے دارالحکومت میکسیکو سٹی کو جانے والی پرواز 2 گھنٹے تک تعطل کا شکار رہی۔طیارے نے شام ساڑھے 4 بجے اڑان بھرنا تھی لیکن 7 بجے ٹیک آف کرسکا۔مسافروں نے ویڈیو ریکارڈ کی جس میں مچھروں کا جتھہ حملہ آور…
نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں عمرہ ادا کر لیا۔حسین نواز نے بھی والد کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کی جبکہ نواز شریف کے اسٹاف کے کچھ ممبران نے بھی ان کے ہمراہ عمرہ ادا کیا۔یاد رہے کہ سابق وزیراعظم…
شہباز شریف کی طرف سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی، مریم اورنگزیب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی صدر شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی روکنے کے واقعے پر ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی خود شہباز…
بھارت میں تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے ساتھ اچھا سلوک کیا، زینب عباس
پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ میں خوش نصیب ہوں مجھے دنیا میں جاکر کرکٹ پر کام کرنے کا موقع ملتا ہے۔زینب عباس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ بھارت میں میرا تجربہ اچھا رہا، لوگوں نے میرے…
غزہ پر بمباری، حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں کو نشانہ بنا ڈالا
غزہ پر وحشیانہ بمباری کا جواب دینے کیلئے حزب اللّٰہ نے اسرائیلی شہروں پر حملے کیے اور فوجیوں کو نشانہ بنانے کی فوٹیج جاری کردی۔حماس نے تل ابیب، عسقلان، اشدود اور سیدروت پر راکٹ برسا دیے، تل ابیب کا بین گورین ایئرپورٹ بند کردیا…
پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر PIA جاگ گئی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) پروازیں منسوخ اور تاخیر کا شکار ہونے پر جاگ گئی۔پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کو ایندھن کی فراہمی کی مد میں 2 کروڑ روپے ادا کر دیے گئے، اہم روٹس کی پروازوں کو ایندھن ملنے لگا۔واضح رہے کہ گزشتہ…
احمد آباد میں میچ کے لیے ہم تیار ہیں، رضوان
وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ احمد آباد میں بھارت سے میچ کے لیے ہم تیار ہیں، امید ہے بھارت بھی تیار ہوگا۔رضوان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ورلڈ کپ کے لیے بھارت آنے سے پہلے سابق کپتان سعید انور سے بات کی تھی۔وکٹ کیپر بیٹر نے…
نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے
سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپس آنے کے لیے لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ نواز شریف نے اپنے رفقاء کے ہمراہ سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 116 سے جدہ کا سفر کیا، پرواز لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی۔ سعودی ایئر لائن کی…
فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مسلمان فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہو کر…
سرگودھا: سابق یو سی چیئرمین کی لاش کی باقیات مل گئیں
سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق یوسی چیئرمین کی لاش کی باقیات ایک مکان سے مل گئیں۔سرگودھا میں 5 ماہ قبل اغواء ہونے والے سابق چیئرمین یونین کونسل سلانوالی کی لاش ایک گھر کے تہہ خانہ سےملی، پولیس نے گرفتار ملزمان سے تفتیش کے بعد…
1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے اب تک کئی جنگیں ہوچکیں
1948 میں اسرائیلی ریاست کے قیام سے لے کر اب تک عرب ممالک، فلسطینی حریت پسندوں اور اسرائیل کے درمیان کئی جنگیں اور خونی جھڑپیں ہوچکی ہیں۔اسرائیل پر فلسطینی تنظیموں حماس اور اسلامک جہاد کا تازہ حملہ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔برطانوی شاہی…
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ بنگلہ دیش کے شیڈول کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن ٹیم سے سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ پاکستان بنگلہ دیش ویمن سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے، جس کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم 20 اکتوبر کو ڈھاکا پہنچنے کے بعد چٹوگرام روانہ ہوگی۔…
شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائس کپتان شاداب خان اپنی ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال پر افسردہ ہوگئے۔شاداب خان نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ ننھی اسپیشل فین زینب کے انتقال کا سن کر دلی دکھ ہوا۔پاکستانی کرکٹر…
امریکا اور قطر ایران کے اثاثے دوبارہ منجمد کردیں گے، امریکی اخبار
امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد امریکا اور قطر کے درمیان قطری بینکوں میں موجود ایران کے چھ ارب ڈالر کے اثاثوں تک ایرانی حکومت کی رسائی روکنے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایران نے خبر کی تردید کی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ…
پاک، بھارت کرکٹ مقابلوں کی کہانی، شاعری میں بیان کردی گئی
کرکٹ ورلڈ کپ میں پاک، بھارت مقابلے کے موقع پر احمدآباد میں آر جے پراوین نے دونوں ممالک کے میچز کو انتہائی خوبصورتی سے شاعری کی شکل میں پاکستانی کھلاڑیوں کے سامنے پیش کیا۔ کپتان بابر اعظم، شاہین آفریدی، محمد نواز، حارث رؤف، حسن علی اور…
سائفر کیس: عمران خان کیخلاف ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے اور اخراج مقدمہ کی درخواستیں یکجا کر دیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سائفر ختم کرنے اور ٹرائل روکنے سے متعلق…