اسلام آباد: پکنک پر آئی اسکول بس کھائی میں گر گئی، بچی جاں بحق، 15 بچے زخمی
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے قریبی علاقے شاہدرہ میں اسکول بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں ایک بچی موقع پر جاں بحق ہو گئی۔اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہدرہ میں شیخوپورہ سے آئی اسکول کے بچوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے۔پکنک کے لیے آئے…
معروف موسیقار نوید ناشاد اور قمر ناشاد کو صدمہ
تن جھوم من جھوم جیسے مقبول او ایس ٹی کے معروف گیت نگار قمر علی ناشاد کی شریک حیات اور نامور موسیقار نوید ناشاد کی بھابھی ایران میں گزشتہ روز انتقال کر گئیں۔مرحومہ جگر کے کینسر میں مبتلا تھیں اور زیارت کے لیے ایران گئیں وہیں ان کا انتقال…
حماس نے اسرائیل پر معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا
فلسطینی تنظیم حماس نے اسرائیل پر امن معاہدے کی طے شدہ شرائط کی خلاف ورزی کا الزام عائد کردیا۔عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ مشیر طاہر النونو نے کہا ہے کہ اسرائیل نے معاہدے کی بہت سی خلاف ورزیاں کی ہیں۔غزہ میں…
پیپلز پارٹی کا انتخابات سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین نے عام انتخابات 2024ء سے قبل سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا۔سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر سیاسی شخصیات سے رابطوں کےلیے چاروں صوبوں میں پارٹی رہنماؤں کی کمیٹیاں…
نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف…
چکوال: کوئلے کی کان میں زور دار دھماکا
چکوال کی تحصیل چوآسیدن کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں گیس لیکیج کے باعث زور دار دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے چکوال کے لیے ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں۔ڈی پی او چکوال کا کہنا ہے کہ دھماکے کے بعد کان میں بھگدڑ مچ…
ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے: خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے۔سیالکوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ ہم کہتے تھے کہ ہمارا قائد واپس آئے گا وہ ہمارا گمان نہیں یقین تھا، نواز شریف 8 فروری کو چوتھی بار…
لاہور میں مصنوعی بارش کیلئے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے: نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب
نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے اسموگ کنٹرول سے متعلق جاری بیان میں کہا ہے کہ لاہور میں مخصوص مقامات پر مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ کی تیاری کی جا رہی ہے۔عامر میر کا کہنا ہے کہ حکومت مصنوعی بارش کے لیے کلاؤڈ سیڈنگ ٹیکنالوجی…
فہیم اشرف بارات کیساتھ دلہنیا لینے روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر فہیم اشرف کی بارات پھول نگر سے نارووال کی طرف روانہ ہو گئی۔فہیم اشرف آج شادی کے بندھن میں بندھ کر زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کریں گے۔فہیم اشرف کی شادی نارووال کے رانا شبیر کی صاحبزادی سے طے پائی ہے۔ان کی…
افغانستان سے پاکستانی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کیلئے نئی ہدایات
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے افغانستان سے پاکستان کی فضائی حدود میں آنیوالی پروازوں کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔سی اے اے نوٹم کے مطابق کابل میں تاحال ایئر ٹریفک سروس معطل ہے، افغانستان جانے والی پروازیں اپنے رسک پر جاسکتی ہیں۔سی…
خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال خراب ہے: غلام علی
خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا میں امن و امان کی صورتِ حال خراب ہے۔کے پی میں امن و امان کی صورتِ حال پر پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر غلام علی نے کہا کہ غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کو…
2030 تک گرین ہاؤس گیس اخراج میں 3 فی صد تک اضافہ متوقع
نیروبی: اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت کو پری انڈسٹریل (1900-1850 کا دور) سطح سے 2 ڈگری سیلسئس اضافے کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے گرین ہاؤس گیس اخراج کی شرح کو 28 فی صد تک کم ہونا ہوگا۔
اقوامِ متحدہ کی…
اسرائیل حماس جنگ میں وقفہ: 24 یرغمالی اسرائیل کے حوالے، 39 فلسطینی بھی رہا: ’خوشی کی جانب یہ پہلا…
حماس، اسرائیل کا ’جنگ میں وقفے‘ کا معاہدہ کیا ہے اور اس کے تحت کن فلسطینی، اسرائیلی شہریوں کو رہائی ملے گی؟،تصویر کا ذریعہFamily Handout،تصویر کا کیپشنکچھ یرغمالیوں کے اہلخانہ نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کو جزوی معاہدے پر راضی ہوتے نہیں…
کرائم شو کی شوقین خاتون جس نے ’تجسّس کے مارے‘ ایک اجنبی پر چاقو سے 100 وار کر دیے
کرائم شو کی شوقین خاتون جس نے ’تجسّس کے مارے‘ ایک اجنبی پر چاقو سے 100 وار کر دیے،تصویر کا ذریعہBUSAN POLICEمضمون کی تفصیلمصنف, فرانسس ماؤعہدہ, بی بی سی نیوز36 منٹ قبلاصلی جرم پر مبنی دستاویزی فلمیں اور شوز کے مداح تو بہت ہیں لیکن شاید!-->…
’وزن کم کرنے کا انجیکشن لگانے سے قے میں خون اور سفید جھاگ آنے لگا، مجھے لگا میں مر جاؤں گی‘
’وزن کم کرنے کا انجیکشن لگانے سے قے میں خون اور سفید جھاگ آنے لگا، مجھے لگا میں مر جاؤں گی‘،تصویر کا کیپشنپہلے انجیکشن کے فوراً بعد ہی میڈی انتہائی بیمار ہو گئیں اور قے کرنے لگیں5 منٹ قبل32 سال کی میڈی اس وقت شدید بیمار پڑ گئیں جب انھوں نے…
اشتعال انگیز گفتگو کا مقدمہ: مریم اورنگزیب کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب عدالت میں پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جج عبہر گل نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم…
سندھ ہائی کورٹ بار کے انتخابات، پولنگ جاری
سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔اس حوالے سے ووٹنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔مجموعی طور پر 6 ہزار 440 وکلاء اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی، نگراں وزیرِ اعظم اور دیگر وزراء طلب
بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم کمیشن کی سفارشات پر عملدرآمد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے نگراں وزیرِ اعظم، وزیرِ داخلہ، وزیرِ دفاع اور وزیرِ انسانی حقوق کو طلب کر لیا۔عدالتِ عالیہ نے بلوچ طلبہ کی جبری گمشدگی سے متعلق قائم…
غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی، سپریم کورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے غیر قانونی افغان شہریوں کی بے دخلی کے خلاف درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے پیپلز پارٹی کے رہنما فرحت اللّٰہ بابر کی درخواست پر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی…
کراچی: کانگو سے متاثرہ مریض انتقال کر گیا
شہرِ قائد کراچی میں زیرِ علاج کانگو وائرس سے متاثرہ مریض انتقال کر گیا۔یاد رہے کہ رواں ماہ 9 نومبر کو کراچی میں ایک شخص میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔اسپتال کے ذرائع کے مطابق متاثرہ شہری کو جناح اسپتال کے کانگو وارڈ منتقل کیا گیا…