اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔جنرل سیکریٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی…
یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں فریقین نے ای یو…
امریکا سے بھی پاکستان ٹیم کے مداح بھارت پہنچ گئے
ورلڈ کپ میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے مابین ہائی وولٹیج ٹاکرا جاری ہے۔خیال رہے کہ پاکستانی شائقین کو ورلڈ کپ کے سب سے زیادہ سنسنی خیز پاک بھارت مقابلے سے قبل ویزوں کا اجراء نہ ہوسکا۔بھارت کے شہر احمد آباد کا نریندر مودی اسٹیڈیم…
ورلڈ کپ: پاکستان نے بھارت کو 192 رنز کا ہدف دیدیا
پاکستان نے ورلڈکپ 2023ء کے 12ویں میچ میں روایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر…
عرب ٹی وی کے اینکر کے سابق نائب اسرائیلی وزیر سے سخت سوالات
عرب ٹی وی کے اینکر نے سابق نائب اسرائیلی وزیر خارجہ ڈینی ایلن سے سخت سوالات پوچھ لیے۔سابق اسرائیلی وزیر کا کہنا تھا کہ حماس کے سرینڈر کرنے پر غزہ کی ناکہ بندی ختم کر دیں گے، غزہ کے شہریوں کیلئے انسانی راہداری چاہتے ہیں۔اسرائیل کی وزیرِ…
پاکستان کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر مایوس
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے پاک بھارت میچ میں پاکستانی ٹیم کی بیٹنگ لائن کی ناکامی پر شعیب اختر دلبرداشتہ ہوگئے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر اور ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے اپنے بیان میں کہا کہ اتنی زبردست بیٹنگ پچ پر بڑا اسکور…
غزہ کی صورتحال: امریکی کانگریس اراکین کا صدر بائیڈن کو خط
امریکی ارکان کانگریس کا کہنا ہے کہ غزہ میں خوراک، پانی، بجلی اور ایندھن کی فوری بحالی کرائی جائے۔کانگریس ارکان نے صدر بائیڈن کو خط لکھ کر غزہ کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ صدر بائیڈن اسرائیل کی غزہ کیلئے انسانی…
محمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ
محمد حنیف کا کالم: ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, محمد حنیفعہدہ, صحافی و تجزیہ کارایک گھنٹہ قبلپاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ!-->…
ورلڈ کپ: پاکستان کی بھارت کیخلاف بیٹنگ جاری
کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستان کی جانب سے امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے اننگ کا آغاز کیا اور 41 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی جس کے بعد آٹھویں اوور میں…
کراچی کے حالات نے مجبور کردیا ہے کہ ہم وہاں جائیں، جاوید لطیف
مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ دس پندرہ برسوں سے کراچی کے حالات نے ہمیں مجبور کر دیا ہے کہ وہاں ہم جائیں۔جاوید لطیف نے انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ بلاول بھٹو سے اچھا تعلق ہے، کراچی اور…
کوئٹہ، ہندو کمیونٹی کی پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے خصوصی دعائیں
بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں ہندو کمیونٹی کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔آریا سماج مندر میں قومی کرکٹ ٹیم کی جیت کے لیے ہندو کمیونٹی نے خصوصی دعائیں کی ہیں۔ہندو برادری نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں قومی کرکٹ ٹیم میچ…
حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے، خالد مقبول
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ حکومت کو فلسطین کے معاملے پر واضح مؤقف اختیار کرنا چاہیے۔خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ مسلم حکمران ذاتی تنازعات کی وجہ سے آواز اٹھانے کے قابل نہیں،…
پنجاب میں گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر
پنجاب میں گندم کی بوائی کا ہدف 1 کروڑ 60 لاکھ ایکڑ مقرر کر دیا گیا۔محکمۂ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ 2 کروڑ 56 لاکھ میٹرک ٹن گندم پیداوار کا ہدف ہے۔انہوں نے کہا کہ کاشتکاروں کو تصدیق شدہ بیج کے تھیلوں پر 1500 روپے فی بیگ سبسڈی دی…
تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے، آفاق احمد
مہاجر قومی موومنٹ کے سربراہ آفاق احمد کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کو نکالنے سے شہر میں جرائم کم ہونگے۔کراچی میں سٹی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر پوری امت مسلمہ کو ایک پیج پر آنا چاہیے۔آفاق احمد…
بابوسر ٹاپ میں وقفے وقفے سے برفباری
بابوسر ٹاپ اور نانگا پربت سیمت پہاڑی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔پولیس کے مطابق برفباری کے باعث بابوسر روڈ عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے اور گاڑیوں کو زیرو پوائنٹ کے مقام پر روکا جا رہا ہے۔پولیس کی جانب سے کہا گیا…
مظفرآباد: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پتھر لگنے سے اسکول کی طالبہ جاں بحق
مظفرآباد میں چناری کے قریب اسکول کی طالبہ پتھر لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔پولیس کے مطابق طالبہ گھر سے اسکول جاتے ہوئے لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی۔طالبہ گورنمنٹ ہائی اسکول نڑدجیاں چناری میں دسویں جماعت میں زیرِ تعلیم تھی۔بشکریہ جنگbody a…
بلاول بھٹو وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہونگی: فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ اعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی۔ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری وزیرِ خارجہ بنے تو پاکستان کی عالمی ساکھ بحال ہوئی۔فیصل…
نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ایک بار پھر انجرڈ ہوگئے۔کین ولیمسن انگوٹھا زخمی ہونے کے باعث ورلڈ کپ کے آئندہ میچز میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔کیوی کپتان کین ولیمسن کا آخری میچز میں فٹ ہونے کا امکان ہے۔ٹام بلنڈل کین ولیمسن کے متبادل…
جوزپ بوریل نے بھی شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا
یورپین خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے بھی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کے مؤقف کی حمایت کرتے ہوئے 24 گھنٹوں میں شمالی غزہ کے فلسطینیوں کے انخلاء کو ناممکن قرار دے دیا۔واضح رہے کہ اسرائیل نے شمالی غزہ کے 11 لاکھ…
جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال
مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔احسن اقبال نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں آج بھارتی شہر احمد آباد میں جاری پاک بھارت ٹاکرے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان…