جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سابق وزیر کے پی احسان اللّٰہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللّٰہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ احسان اللّٰہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا…

سراج الحق کی اسلامی ممالک سے غزہ کو بچانے کی درخواست

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسلامی ممالک سے درخواست کی ہے کہ غزہ کو بچائیں۔ انہوں نے کہا کہ خدمت فاؤنڈیشن سوا ارب کا امدادی سامان غزہ بھیج چکی ہے۔پاکپتن میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ غزہ کو جنگی سامان کی ضرورت ہے،…

یرغمالیوں کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل کی حماس کو دھمکی

یرغمالیوں کے دوسرے گروپ کی رہائی مؤخر کرنے پر اسرائیل نے حماس کو دھمکی دے دی۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق صہیونی حکومت نے کہا ہے کہ حماس نصف شب تک یرغمالیوں کو رہا کرے یا حملوں کےلئے تیار ہوجائے۔یاد رہے کہ اسرائیل کی جانب سے عارضی جنگ بندی کی…

بلاول بھٹو، آصف زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی فیملی کے ساتھ تصویر سامنے آگئی۔سابق صدر آصف علی زرداری کے انٹرویوکے بعد بلاول بھٹو زرداری کے دبئی چلے جانے سے پیدا ہونے والی سیاسی چہ مگوئیوں نے دم توڑ دیا۔چیئرمین…

ویانا: دنیا کا بدترین فوارہ، لاگت لاکھوں ڈالر کی قیمتی لگژری گاڑی کے برابر

جب ہم نادر و نایاب چیزوں کی بات کرتے ہوئے ہیں تو اس کی قیمتیں بھی اسکی خصوصیت کو بیان کرتی ہیں، لیکن آسٹریلیا میں آرٹ کمپنی نے ایسا شاہکار ترتیب دے دیا جو قیمت میں تو مہنگا ہے پر پسند کے لحاظ سے بدترین قرار پایا۔ یورپی ملک آسٹریلیا کے…

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات مزید موسلادھار بارش کا امکان

بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے۔شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں، بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا، پسنی اور ملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی۔کان مہترزئی، توبہ اچکزئی اور قلات…

کراچی: ڈیفنس میں پلاٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش برآمد

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں پلاٹ سے ایک شخص کی گلا کٹی لاش ملی ہے۔ پولیس نے کچھ ہی دیر میں قاتل کو بھی گرفتار کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈیفنس فیز ایٹ میں خالی پلاٹ سے ایک شخص کی لاش ملی جسے قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔…

جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی دہشت گردی جاری، یرغمالیوں کی رہائی مؤخر

مقبوضہ بیت المقدس: حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے کے باوجود قابض صہیونی فوج کی دہشت گردی جاری ہے، جس کی وجہ سے یرغمالیوں کی رہائی مؤخر ہوگئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے…

ہمیں ہٹاکر کسے لایا گیا؟ ایسے بندے کو لانیوالے اتنے ہی ذمہ دار ہیں جتنا وہ خود ہے،نواز شریف

سیالکوٹ :مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت ختم نہ کی جاتی تو آج پاکستان مضبوط ملک ہوتا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلانے کی؟ الیکشن میں ہیرا پھیری کیوں کی؟ آر…

توشہ خانہ فوجداری کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل 30 نومبر کو سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی فیصلہ معطل کرنے کی متفرق درخواست بھی سماعت کےلیے مقرر کی…

ملک کو آگے بڑھانے کیلئے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کےلیے سیاسی استحکام بہت ضروری ہے۔سیالکوٹ چیمبر میں تاجروں سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ ہماری 4 سالہ حکومت کے آخری سال حکومت نہ ہونے کے برابر تھی۔مسلم…

چیئرمین پی ٹی آئی دن میں وزیراعظم، رات میں مرید بن جاتے تھے، فردوس اعوان

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) دن میں وزیراعظم اور رات کو مرید بن جاتے تھے۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس اعوان کا کہنا تھا…

سیالکوٹ: مریم نواز کو فٹ بال کا تحفہ

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کو سیالکوٹ میں فٹ بال کا تحفہ دیا گیا۔مریم نواز نے تحفے میں ملنے والی فٹ بال کو مریم اورنگزیب کی طرف اچھال دیا۔ن لیگی چیف آرگنائزر نے فٹ بال کو پارٹی کی خاتون عہدیدار کی طرف اچھالتے ہوئے کہا کہ یہ…

کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب شاپنگ مال میں آگ لگنے کے واقعے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی گئی۔ایڈیشنل آئی جی کراچی نے تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، جس کے سربراہ ڈی آئی جی ایسٹ غلام اظفر مہیسر ہوں گے۔پولیس حکام کے مطابق کمیٹی میں سینئر…

تحفے کی شکل میں دبئی کی سیر سے انکار شوہر کو بیوی نے مکا مار کر قتل کردیا

سالگرہ کے موقع پر دبئی کی سیر کروانے سے انکار کرنے پر بیوی نے شوہر کی ناک پر مکا مار کر اسے قتل کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ واقعہ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق 38 سالہ ریئل اسٹیٹ ڈیولپر…

نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کو طلب کرلیا

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے سندھ کی 6 رکنی کمیٹی کا اجلاس 29 نومبر کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کمیٹی میں شامل احسن اقبال، سعد رفیق، سردار ایاز صادق، زاہد حامد، بشیر میمن اور شاہ محمد شاہ کو نواز شریف نے طلب…

نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان وزارت عظمیٰ کے امیدوار نہ بنیں، محمد علی درانی

سابق وزیراطلاعات و نشریات محمد علی درانی نے ملک کی 3 بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ بننے کا مشورہ دیدیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں محمد علی درانی نے کہا کہ نواز شریف، آصف علی زرداری اور عمران خان وزارت عظمیٰ کے…

دورہ آسٹریلیا: بیٹرز و بولرز کے اہداف پر مشتمل دو روزہ سینیریو میچ

دورہ آسٹریلیا کےلیے پنڈی میں جاری قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں دو روزہ سینیریو میچ میں پاکستانی بیٹرز اور بولرز نے اپنے اپنے اہداف حاصل کیے، جبکہ اسپن بولنگ کوچ سعید اجمل نے نیٹ سیشن میں اسپنرز کو ٹپس دیں۔ فاسٹ بولر محمد وسیم…