جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیل کا نیا اسلحہ قانون کیا ہے اور عرب اسرائیلی خوفزدہ کیوں ہیں؟

اسرائیل کا نیا اسلحہ قانون کیا ہے اور عرب اسرائیلی خوفزدہ کیوں ہیں؟ مضمون کی تفصیلمصنف, محنند توتنجی اور کلیر پریسعہدہ, بی بی سی عربی، اسرائیلایک گھنٹہ قبلاسرائیل پر حماس کی جانب سے 7 اکتوبر کے حملے کے بعد اسرائیلی شہریوں کی جانب سے

غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں: فیروز جمال شاہ

نگراں وزیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا فیروز جمال شاہ کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تارکین ہفتے بعد بھی رضاکارانہ طور پر واپس جا سکتے ہیں۔فیروزجمال شاہ نے ’جیو نیوز‘ سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رضاکارانہ طور پر واپس نہ جانے والے 52 ہزار غیر ملکیوں…

ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی میں کتنا اضافہ ہوا؟

ملک میں گزشتہ ماہ اکتوبر میں مہنگائی میں 1.08 فیصد اضافہ ہوا اور یہ شرح 26.89 فیصد رہی۔ادارۂ شماریات کے مطابق جولائی سے اکتوبر تک مہنگائی کی شرح 28.48 فیصد رہی، اکتوبر میں شہروں میں مہنگائی میں 1.07 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایک ماہ میں دیہات…

نگراں وزیرِ صحت سندھ کی وزیرِ اعلیٰ کے تجویز کردہ نام کی مخالفت

سندھ کابینہ کے اجلاس میں نگراں وزیرِ صحت سندھ  ڈاکٹر سعد نیاز نے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر کے تجویز کردہ نام کی مخالفت کر دی۔ذرائع کے مطابق تھر انرجی منصوبے سے متعلق کمیٹی میں ایک رکن کی شمولیت پر نگراں وزیرِ صحت نے…

غزہ کی صورتحال پر ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب تک غزہ میں 8 ہزار 306 لوگ شہید ہو چکے ہیں، ہمیں خاموش تماشائی کا کردار ادا نہیں کرنا چاہیے۔لاہور کے علاقے منصورہ میں سوشل ایکٹیوسٹس سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ انسان سچ کی تلاش میں…

بڈھ بیر ایئر بیس حملہ کیس، سہولت کار ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج

پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بڈھ بیر ایئر بیس حملہ کیس کے سہولت کار ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی۔سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم بڈھ بیر ایئر بیس پر حملے میں ملوث ہے۔ یاد رہے کہ 18 ستمبر 2015ء کو دہشت گردوں نے ایئر بیس پرحملہ کیا…

کراچی: 8 سالہ بچے کا قاتل باپ گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی سے 8 سالہ بچے کی لاش برآمد ہونے کے بعد سعود آباد انوسٹی گیشن پولیس نے قاتل باپ عامر کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم عامر نے 17 اکتوبر کو تشدد کر کے اپنے بچے کو قتل کر دیا تھا۔پولیس نے بتایا ہے کہ ملزم نے…

سارہ انعام قتل کیس: 8 نومبر کو حتمی دلائل طلب

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا، عدالت نے 8 نومبر کو حتمی دلائل طلب کر لیے۔پراسیکیوٹر رانا حسن عباس، تفتیشی افسر، مقتولہ کے والد انعام الرحیم عدالت پیش ہوئے جبکہ مدعی کے وکیل راؤ…

کیپٹن (ر) صفدر اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری

گوجرانوالہ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری کر دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت کے کیس کی سماعت کے دوران فیصلہ سنایا۔عدالت نے مقدمے میں ملوث…

اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا: مراد علی شاہ

سابق وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بربریت کے خلاف سب کو ایک ہونا ہو گا۔مراد علی شاہ نے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں لوگ پہچان کے لیے اپنے بچوں کے بازوؤں پر اپنے نام لکھ رہے ہیں اور…

آج نواز شریف کے اعلامیہ اور ووٹ کو عزت ملی ہے، کیپٹن (ر) صفدر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کے اعلامیہ اور ووٹ کو عزت ملی ہے۔گوجرانوالہ میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن (ر) صفدر کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ملک کو ایک ڈائریکشن دینے کا ارادہ…

اسٹیل ملز اور پی آئی اے دھرتی ماں کے زیور ہیں، فیصل کریم کنڈی

پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی آئی اے کی نجکاری کی مخالف ہے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پی آئی اے اور اسٹیل مل دھرتی ماں کے زیور ہیں۔ لاہور میں پی آئی…

اڈیالہ جیل میں 8 کمرے چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر استعمال ہیں، ذرائع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولتوں کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق جیل میں 8 کمرے ان  کے زیر استعمال ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کھانے اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو 10 ٹی…

ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 358 رنز کا ہدف

ورلڈکپ کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے ڈی کوک اور ڈوسن کی سنچریوں کی بدولت نیوزی لینڈ کو جیت کےلیے 358 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ جنوبی افریقہ…

آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کی بریت کا فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت میں تمام ملزمان کے وکلاء اور نیب کے وکیل وارث جنجوعہ نے…

ٹھٹہ واٹر سپلائی ریفرنس: آصف زرداری ذاتی حیثیت میں عدالت میں طلب

احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔احتساب عدالت نے آصف زرداری سمیت 15 ملزمان کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ملزمان میں سابق سیکریٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر،…

میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

سندھ ہائی کورٹ نے  میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔میئر کراچی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے درخواست پر سماعت ہوئی۔محفوظ کیا گیا  فیصلہ آج ہی…

انٹر بینک: ڈالر 282 روپے کا ہو گیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر میں اضافے کی جانب گامزن ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 282 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں…

اسپیکر قومی اسمبلی کی جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی بمباری کی مذمت

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بم باری کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ غزہ کے جبالیا پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی فورسز کی بم باری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔اُنہوں نے کہا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں اکتوبر میں 17 افراد شہید

قابض بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ ماہ 1 خاتون اور بچے سمیت 17 کشمیریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کی جاری کردہ تحقیقاتی رپورٹ کے اعداد و شمار کے مطابق بھارتی افواج نے 11 کشمیریوں کو جعلی مقابلوں میں یا…