جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سائفر کیس کی جیل میں سماعت کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی گئی

اسلام آباد: ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی۔ سائفرکیس میں جیل سماعت کےخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پرفیصلہ…

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟

باہمی مفادات یا حکمت عملی: امریکہ ہر معاملے میں اسرائیل کی حمایت اور مدد کیوں کرتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ماریانا سانچیزعہدہ, بی بی سی نیوز برازیل، واشنگٹنایک گھنٹہ قبل’اسرائیل اور امریکہ کے تعلقات بہت گہرے

امید ہے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت ایک، دو دن میں ہوجائے گی، سلمان صفدر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ امید ہے ایک، دو دن میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت ہوجائے گی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں سلمان صفدر نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی…

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

ربیع الثانی 1445ھ کا چاند نظر آگیا ہے، کل بروز منگل یکم ربیع الثانی ہوگی۔ربیع الثانی کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔چاند کی رویت کے بعد چیئرمین عبدالخبیر آزاد…

چھوٹی نسل کے دو مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو وائرل

دو چھوٹی نسل کے مرغابیوں کے رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔28 سالہ فوٹوگرافر پیٹر مارٹن نے یہ ویڈیو بنائی جس میں جنوبی افریقا کی لینگولی جھیل میں موجود دو مرغابی رقص کر رہی ہیں۔ مرغابیوں نے کچھ حرکات تو ایک ساتھ کیں، پر پھیلائے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل ہونا چاہیے، نگراں وزیراعظم

وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ تمام وزرائے اعلیٰ یقینی بنائیں کہ تمام اشیاء ضروریہ کی قیمتیں تیل کی قیمتوں کے حساب سے کم ہوں۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حکومتی اعلان پر وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا بیان سامنے آیا ہے۔انہوں…

امریکا میں 6 سالہ بچہ فلسطینی ہونے کے باعث قتل

امریکا میں 6 سالہ بچے کو فلسطینی مسلمان ہونے کے باعث قتل کردیا گیا۔ریاست الینوائے میں 71 سالہ جنونی مالک مکان نے چھریوں کے وار کرکے قتل کردیا جبکہ بچے کی ماں شدید زخمی ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا اس کے خلاف قتل سمیت نفرت پر مبنی…

ورلڈ کپ میچ کے دوران ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میچ کے دوران متعدد ہورڈنگز انکلوژرز میں آگرے۔لکھنو میں آسٹریلیا اور سری لنکا کے درمیان میگا ایونٹ کا 14واں میچ کھیلا جا رہا ہے، جہاں بارش کے بعد تیز ہوا اور ریت کے طوفان کے سبب متعدد ہورڈنگز…

انجکشن سے بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی

انجکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی۔پنجاب کے نگراں وزیر صحت جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ انجکشن ٹھیک تھا، ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈچین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔ماہر امراض چشم ڈاکٹر…

ایکواڈور: 35 سالہ ڈینیئل نوبوا ملک کے کم عمر ترین صدر منتخب

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور کے صدارتی انتخابات میں 35 سالہ ڈینیئل نوبوا کامیاب ہوگئے، وہ ملک کے سب سے کم عمر صدر ہیں۔الیکشن اتھارٹی کی جانب سے ڈینیئل نوبوا کو فاتح قرار دے دیا گیا ہے، سوشلسٹ حریف لوئیزا گونزالیز نے بھی شکست تسلیم کرتے ہوئے…

دورہ سعودی عرب میں انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا، گھنٹوں انتظار کے بعد ملاقات دوسری صبح تک منسوخ

سعودی عرب کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکی اخبار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے لیے امریکی وزیرخارجہ کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑا۔بتایا جاتا ہے کہ گھنٹوں انتظار کے بعد بھی…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے قیمتوں میں کمی کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے قیمتوں میں کمی کیلئے 48 گھنٹے کی ڈیڈلائن دے دی۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرول کی قیمت…

تنازع فلسطین اور اسرائیلی مظالم کی قصور وار امریکی حکومت ہے، ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کا ذمہ دار امریکا ہے، صیہونی ریاست کے مظالم کی امریکی حکومت قصور وار ہے.فلسطینیوں پر مظالم ڈھانے کے لیے امریکی حکومت صیہونی ریاست کی حمایت کر رہی ہے، اگر یہ غیرانسانی اقدامات جاری رہے تو صورتحال…

حماس کے پاس یرغمالیوں کی واپسی سے دستبردار نہیں ہوں گے، نیتن یاہو

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی سلامتی کےلیے جنگ جاری ہے، ہر قسم کی کوتاہی کی تحقیقات کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب میں پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ حماس کے پاس اسرائیلی یرغمالیوں کی…

آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ، 11 ملزمان گرفتار

آن لائن شاپنگ پلیٹ فارمز سے منشیات اسمگلنگ کا انکشاف سامنے آیا ہے، اینٹی نارکوٹکس فورس نے مختلف شہروں میں کارروائی کرتے ہوئے 11 افراد کو گرفتار کرلیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے مطابق تحقیقات میں مزید ملزمان کی شناخت بھی…

رونالڈو کی بسمہ اللّٰہ پڑھتے ویڈیو وائرل

پرتگالی اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کی ’بسمہ اللّٰہ‘ پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔یورو 2024ء کوالیفائرز کے گروپ جے میں سلواکیہ کے خلاف میچ میں رونالڈو نے پرتگال کی قیادت کی، میچ جب پنالٹی کیک کے فیصلہ کُن موڑ پر پہنچا تو کھلاڑی کو ’بسم…

انجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ سامنے آ گئی

نگراں وزیرِ صحت پنجاب نے ڈاکٹر جاوید اکرم نےانجیکشن سے شوگر کے مریضوں کی بینائی جانے کی وجہ بتا دی۔ڈاکٹر جاوید اکرم نے نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ انجیکشنز کی ری پیکجنگ ٹھیک نہیں تھی، کولڈ چین بھی برقرار نہیں رکھی گئی۔اُنہوں کہا کہ…

نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کا محمد رضوان کیخلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ

پاکستانی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد اب بھارتی وکیل ونیت جندال نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے پاکستان کے وکٹ کیپر اور بلے باز محمد رضوان کے خلاف گراؤنڈ میں نماز ادا کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔بھارتی انتہا…

غزہ: 23 سال قبل بیٹے کی شہادت دیکھنے والے شخص کے مزید 2 بیٹے شہید

23 برس قبل اپنے 12 سالہ لختِ جگر کو اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے محفوظ رکھنے کی ناکام کوشش کرنے والے لاچار باپ کے مزید 2 بیٹے بھی اسرائیلی جارحیت کانشانہ بن گئے۔سوشل میڈیا پر مذکورہ شخص کے ماضی اور حال کی 2 مختلف تصاویر وائرل ہو رہی…