کراچی: کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش برآمد
کراچی میں سپرہائی وے پر جمالی پل کے قریب واقع کچرا کنڈی سے نوجوان کی لاش ملی ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جمالی پل کے قریب سے ملی نوجوان کی لاش پر فائرنگ کے نشانات ہیں۔کراچی سرجانی سیکٹر51/Fمیں نشے کے عادی شخص کی درخت سے... پولیس کے مطابق…
سکندرسلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں یہ الیکشن نہیں مذاق ہے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے کہنا چاہتا ہوں کہ یہ الیکشن نہیں مذاق ہے۔راولپنڈی سے جاری کیے گئے بیان میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے یہ بات کہی ہے۔ان کا…
استنبول میں غزہ کی حمایت میں مارچ
نئے سال کے موقع پر ترکیہ کے شہر استنبول کے گلاٹا برج پر غزہ کی حمایت میں مارچ کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی حمایت میں احتجاجی مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، مظاہرین نے استنبول میں امریکی قونصلیٹ کے باہر جمع ہو کر احتجاج کیا۔دوسری…
کاغذاتِ نامزدگی مسترد، عمیر نیازی کی اپیل پر فریقین کو نوٹسز جاری
ترجمان بانیٔ پی ٹی آئی عمیر نیازی نے ریٹرننگ افسر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں چیلنج کر دیا۔اپیلیٹ ٹریبونل کی جانب سے عمیر نیازی کی کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیل سماعت کے لیے…
صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ
لاہور کی سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔پولیس نے صنم جاوید کا مزید جسمانی ریمانڈ…
کاغذاتِ نامزدگی مسترد، الیکشن ٹریبونل کا فردوس شمیم کی اپیل پر سماعت سے انکار
کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر الیکشن ٹریبونل میں ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں قائم الیکشن ٹریبونل کے جسٹس ارشد حسین نے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہونے پر رہنما تحریکِ انصاف فردوس شمیم…
حماس کے مجاہدین اسرائیل کو شکست دینے میں کامیاب ہوگئے ہیں، سراج الحق
کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ میں حماس کے مجاہدین نے ایمان کی دولت کے ساتھ اسرائیل کا مقابلہ کیا اور آج تک ڈٹے ہوئے ہیں۔حماس کے مجاہدین جنگ میں کامیاب ہوگئے ہیں۔کامیابی کو آخری…
وارنر کا ٹیسٹ کے بعد ODI سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر نے ٹیسٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ڈیوڈ وارنر نے پریس کانفرنس میں ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے فیصلے سے خوش ہیں، وہ اپنی فیملی کے ساتھ وقت گزارنا چاہتے…
ملکہ ڈنمارک کا 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان
ڈنمارک کی ملکہ مارگریتھ (Margrethe)دوم نے 14 جنوری کو اقتدار چھوڑنے کا اعلان کردیا، انہوں نے کہا کہ اقتدار اپنے بیٹے شہزادہ فریڈرک کو سونپ دوں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ملکہ نے نئے سال کی تقریب سے خطاب کے دوران اقتدار سے دستبرداری کا…
پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج نئی امیدوں کے ساتھ طلوع
پاکستان میں سال 2024 کا پہلا سورج طلوع ہوگیا، انتخابی سال کے آغاز پر شہری پر جوش ہیں۔شہری مہنگائی اور بے روزگاری میں کمی کے لیے پر امید ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ نیا سال نئی امیدوں، حوصلوں اور کامیابیوں کا سال ثابت ہو۔شہریوں کی دعا ہے…
کراچی، سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 22 افراد زخمی
کراچی میں سال نو کی خوشی میں مختلف علاقوں میں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد زخمی ہوگئے جبکہ 4 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کراچی کے تقریباً تمام ہی علاقوں میں 12 بجتے ہی فائرنگ کی گئی اور سال نو کا آغاز…
کراچی، سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج
کراچی میں سال نو کا پہلا مقدمہ خواجہ اجمیر نگری تھانے میں درج ہوا، پہلا مبینہ پولیس مقابلہ لیاری کلری میں ہوا جس میں گینگ وار کا مبینہ کارندہ زخمی ہوا، جبکہ پہلا ٹریفک حادثہ سائٹ سپر پائی وے پر ہوا جس میں 18سال کے جوان کی جان گئی۔کراچی…
’بحری جہاز ہائی جیک کرنے کی کوشش‘، امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹروں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی کشتیاں…
’ہائی جیک کی کوشش‘، امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹروں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی تین کشتیاں تباہ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈم ڈربن عہدہ, بی بی سی نیوز11 منٹ قبلاتوار کی شام کو امریکی بحریہ نے حوثیوں کی ان تین ’چھوٹی!-->…
پیپلز پارٹی قیادت کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ ایڈجسٹمنٹ نہیں چاہتے، احسن اقبال
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی طرف سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے کسی خواہش کا اظہار نہیں کیا گیا، پیپلز پارٹی قیادت کے بیانات سے واضح ہے کہ وہ ایڈجسٹمنٹ نہیں چاہتے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں…
کراچی میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں، ایڈیشنل آئی جی
ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کہا ہے کہ کراچی کے تمام ہوٹلز اور ریسٹورنٹس پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی ہے۔ایک بیان میں ایڈیشنل آئی جی کراچی نے کہا کہ شہری اپنی فیملیز کے ہمراہ انجوائے کر سکتے ہیں، اس دوران ہوائی فائرنگ اور آتش…
’ہائی جیک کی کوشش‘، امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹروں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی تین کشتیاں تباہ کر دیں
’ہائی جیک کی کوشش‘، امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹروں نے بحیرہ احمر میں حوثیوں کی تین کشتیاں تباہ کر دیں،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, ایڈم ڈربن عہدہ, بی بی سی نیوز11 منٹ قبلاتوار کی شام کو امریکی بحریہ نے حوثیوں کی ان تین ’چھوٹی!-->…
پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں، بیرسٹر گوہر خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 380 کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے ہیں۔ ہماری شروع سے درخواست تھی کہ جوڈیشل افسران لیے جائیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیا پاکستان ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…
میں ن لیگ کی کسی فیصلہ سازی میں شامل نہیں، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ میں ن لیگ کی کسی فیصلہ سازی میں شامل نہیں ہوں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران محمد زبیر نے کہا کہ میں نے 2013ء سے 2018ء تک پارٹی کو بہت سپورٹ…
شہباز شریف کی فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ کی مذمت
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے کے قریب فائرنگ کی مذمت کی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں شہباز شریف نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے…
پی ٹی آئی کی حکومت آئی تو ملک میں فساد و انتشار پھیلے گا، احسن اقبال
مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت آئی تو ملک میں فساد اور انتشار پھیلے گا۔شکر گڑھ میں ورکرز سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ آج ہر شہری بجلی کے بلوں اور مہنگائی سے پریشان ہے۔ اگر پی ٹی آئی کی…