اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے معاملے پر نواز شریف کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کیا جانب سے کہا گیا ہے کہ نواز شریف کو پاکستان واپس آنے پر گرفتار نہ کیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز…
روس کا غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان
روس نے غزہ کے لیے انسانی امداد بھیجنے کا اعلان کردیا۔روس کی جانب سے غزہ کے شہریوں کے لیے 27 ٹن انسانی امداد بھیجی جائے گی۔علاوہ ازیں روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ غزہ بحران کے لیے ایران کو ذمے دار ٹھہرانے کی کوششیں اشتعال…
چینی صدر شی جن پنگ کی مصری وزیراعظم سے ملاقات
بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ کی مصر کے وزیراعظم سے ملاقات ہوئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں استحکام کے لیے مصر کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا کہ سب سے…
بھارتی کپتان کے چالان میں گاڑی کی رفتار کا پتہ چل گیا
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر ممبئی پونے ایکسپریس وے پر پولیس نے 3 چالان کر دیے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اب اس حوالے سے تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ روہت شرما 200 کلومیٹر فی گھنٹہ کی…
عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ عام انتخابات اور سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس مقرر ہونے والے ہیں۔سپریم کورٹ میں پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس میں التواء دینے پر چیف جسٹس نے ریمارکس میں سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات…
آصفہ بھٹو کا سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین پیش
سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کی بیٹی آصفہ بھٹو نے سانحہ کارساز کے شہداء کو خراج تحسین کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اٹھارہ اکتوبر دو ہزار سات کو شہید بے نظیر بھٹو کی استقبالیہ ریلی کو خودکش حملہ آوروں نے خون سے رنگ دیا تھا۔انہوں نے مزید…
برطانیہ، بم کی اطلاع پر مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند
طیارے میں بم کی اطلاع پر برطانیہ کا مانچسٹر ایئرپورٹ عارضی طور پر بند کردیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اماراتی ایئرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا۔گریٹر مانچسٹر پولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں ملا،…
کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر ہاؤس میں آئی ٹی شکایتی سیل کا افتتاح کردیا۔عوام گھر بیٹھے کیو آر اسکین کوڈ کے ذریعے گورنر ہاؤس میں اپنی شکایات درج کراسکیں گے۔سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری نے ’امید کی گھنٹی‘ بجانے والے سائلین سے ملاقات کر…
ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار پاکستانی…
ورلڈ کپ میں پاکستان کیلئے ایک ایک میچ اہم ہے، محمد رضوان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کےلیے ایک ایک میچ اہم ہے، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔بنگلورو سے جاری بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ ایونٹ میں ایک میچ ہارے تو 2 جیتے بھی ہیں، جیت ہو یا ہار پاکستانی…
فلسطین مسئلے کی جڑ اسرائیل کا خطے پر ناجائز قبضہ ہے، ولید اقبال
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر ولید اقبال نے کہا ہے کہ فلسطین مسئلے کی جڑ اسرائیل کا خطے پر ناجائز قبضہ ہے۔جیو نیوزکے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ولید اقبال، افنان اللّٰہ اور سلیم مانڈوی نے شریک ہوئے۔ولید اقبال نے کہا کہ فلسطین کے…
نواز شریف کی پاکستان آمد، طیارہ بک ہوگیا
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کی دبئی سے پاکستان روانگی کیلئے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا، ن لیگ امارات نے تیاریاں مکمل کرتے ہوئے پروٹوکول جاری کردیا۔ مسلم لیگ ن امارات کا کہنا ہے کہ کارکن دبئی ایئرپورٹ انتظامیہ سے مکمل تعاون اور…
سعودی عرب کی فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت
سعودی کابینہ نے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی اقدامات کی…
اسرائیلی بم باری، اسکاٹش فرسٹ منسٹر کی اہلیہ کے رشتہ دار بھی زخمی
فلسطینیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت سے غزہ میں المناک تباہی جاری ہے، اسکاٹش فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف کی اہلیہ نادیہ النخلا کے 5 رشتہ دار بھی زخمی ہوگئے۔برٹش پاکستانی فرسٹ منسٹر کی اہلیہ نے بتایا کہ کمسن سمیت انکے عزیز و اقارب غزہ میں ڈرون کے…
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک
کراچی کے علاقے نیپئر میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق مقابلے کے دوران فائرنگ کی زد میں آکر ایک شہری بھی زخمی ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان عیدگاہ کے علاقے میں شہری سے لوٹ مار کرکے فرار ہورہے تھے، اطلاع…
اسپتال پر حملے سے متعلق اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے
غزہ کے اسپتال پر حملے سے پہلے اور حملے کے بعد اسرائیلی بیانات جھوٹ کا ثبوت بن گئے۔حملے سے کچھ دیر پہلے اسرائیلی وزیراعظم نے ٹوئٹ کیا کہ یہ جنگ تاریکی اور روشنی کی اولاد کے درمیان ہے۔ بعد میں ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم کے ترجمان…
وزیراعظم کی یو این چیف سے ملاقات، فلسطینیوں کا قتل عام رکوانے کا مطالبہ
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے آج بیجنگ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گویتریس سے ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت سے پیدا شدہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نگراں وزیراعظم نے اسرائیل کےغزہ اسپتال پر حملے…
مصر کے راستے غزہ آنے والی امداد پر حملہ نہیں کریں گے، اسرائیل
امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ میں مصر کی سرحد سے آنے والی انسانی امداد میں رکاوٹ نہ بننے کی یقین دہانی کرا دی۔اسرائیل کی جانب غزہ میں نہتے فلسطینی عوام پر جاری حملوں کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر نے…
برطانوی و امریکی میڈیا نے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا
برطانوی و امریکی میڈیا نے غزہ کے اسپتال پر حماس کے حملے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔برطانوی نشریاتی ادارے نے اسپتال پر حماس کے حملے کے اسرائیلی دعووں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی راکٹ حملے سے ایسی بھیانک تباہی نہیں ہوتی، جیسی آج…
نواز شریف کا سعودی عرب سے 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا سعودی عرب سے آئندہ 24 گھنٹوں میں دبئی پہنچنے کا امکان ہے۔نواز شریف نے سعودی عرب میں اپنے قیام کے دوران عمرے کی ادائیگی کے بعد روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم بھی پر حاضری دی تھی۔سابق وزیراعظم…