سندھ: ٹاؤنز، یوسیز کو فوری بجٹ، مالی اختیارات دینے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے ٹاؤنز اور یوسیز کو فوری بجٹ اور مالی اختیارات دینے کا حکم دے دیا۔عدالت میں امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن سمیت 9 ٹاؤن چیئرمینز کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو آگاہ کیا کہ…
سونے کی قیمت میں کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 400 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کی کمی کے…
سراج الحق ایران پہنچ گئے
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق 4 روزہ دورہ پر ایران پہنچ گئے۔جماعتِ اسلامی کے ترجمان قیصر شریف کا کہنا ہے کہ سراج الحق ایران کے سیاسی و مذہبی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ان کا کہنا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی اپنے دورے کے دوران ایران کے…
شاہد خاقان عباسی کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے: خواجہ سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے معاملے پر تبصرہ نہیں کرنا چاہیے۔خواجہ سعد رفیق نے ماڈل ٹاؤن لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الزام ہمیشہ اس وقت لگایا جاتا ہے جب ہمیں پسند نہیں کیا جاتا، سب کا…
اسرائیلی فوج کی پیش قدمی، غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر محدود کر دی گئیں
غزہ میں اسرائیلی فوج کی پیش قدمی کے بعد سیٹلائٹ کمپنیوں نے غزہ کی تصاویر کو محدود کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی سیٹلائٹ تصاویر نے امریکی سیکیورٹی حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا تھا۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 19 اکتوبر کو نیویارک ٹائمز کی…
افغانستان کیخلاف میچ سے قبل اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف میچ سے قبل آسٹریلیا کے بیٹر اسٹیو اسمتھ کی طبیعت ناساز ہو گئی۔اس حوالے سے کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ اسٹیو اسمتھ کو گزشتہ چند دنوں سے چکر آ رہے ہیں، ان کو اس سے پہلے بھی…
آئی ایم ایف مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے: شمشاد اختر
نگراں وزیرِ خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) مشن سے مذاکرات کامیاب ہونے کی قوی اُمید ہے۔اسلام آباد میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ تمام اداروں نے اہداف پر عملدرآمد کیا اور…
چوہے بھی تصور کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں، تحقیق
میری لینڈ: بحیثیت انسان ہم اپنے خیالات میں رہتے ہیں، کوئی رات کو کھانے میں کیا بنانا ہے اس بارے میں سوچ رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی کسی خوبصورت ساحل سمندر پر اپنی چھٹیاں گزارنے کے بارے میں خواب دیکھ رہا ہوتا ہے۔ لیکن کیا ہو اگر کوئی جانور…
شاہین آفریدی کو کیوں داماد بنایا؟ شاہد آفریدی نے وجہ بتا دی
پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آخر کار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو اپنا داماد منتخب کرنے کی وجہ بتا دی۔شاہد آفریدی نے ایک نجی ٹی وی کے شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنی بیٹی انشا آفریدی کی شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ…
لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر عدالت پولیس اور دیگر اداروں پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی عدم بازیابی پر پولیس اور دیگراداروں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سربراہ صوبائی ٹاسک فورس اور جے آئی ٹی کو طلب کر لیا۔لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے درخواست پر سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔عدالت نے صوبائی…
جہلم: دوست کا قتل، 4 ملزمان گرفتار
ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کی جانب سے کی گئی کارروائی کے دوران دوست کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ڈی پی او جہلم کے مطابق گرفتار ملزمان نے ذاتی رنجش پر منصوبہ بندی کر کے دوست کو قتل کیا تھا۔ڈی پی او جہلم کا یہ بھی کہنا ہے کہ…
کراچی: مزید 10ڈینگی کیس سامنے آ گٸے
کراچی اور حیدر آباد سے ڈینگی کے مزید 10، 10 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ سندھ کے محکمۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے ضلع شرقی اور جنوبی سے 4، 4 ڈینگی کے نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔کراچی کے ضلع وسطی سے ڈینگی کے 2 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ رواں…
فواد چوہدری کی اینٹی کرپشن پنجاب کیخلاف درخواست دائر
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں درخواست دائر کر دی۔فواد چوہدری کی جانب سے اُن کے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کی۔درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ اینٹی کرپشن کے…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فتح پارٹی رہنما، فلسطینی حکومتی مشیر گرفتار
فلسطینی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فتح پارٹی کے رہنما رفت اولیان کو ٹی وی پر لائیو انٹرویو کے دوران گرفتار کر لیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق فتح رہنما مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے گھر میں میڈیا کو لائیو انٹرویو دے رہے تھے۔دوسری جانب…
آئی ایم ایف نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومتی ملکیتی اداروں کے نقصانات کی تازہ رپورٹ مانگ لی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے وزارتِ خزانہ سے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی تک کی تازہ رپورٹ مانگی ہے۔وزارت خزانہ نے آئی ایم ایف سے…
فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی
سان فرانسسکو۔ عارف الحق عارف نمائندہ خصوصی
نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر ہفتہ ۴ نومبر کو کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل…
اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا، رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ کوئی ملک یا گھر…
کرکٹ ورلڈکپ میں آج بنگلادیش اور سری لنکا مدمقابل
بھارت میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 38 ویں میچ میں آج بنگلادیش کا مقابلہ سری لنکا سے ہوگا۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دہلی کے ارن جیٹلی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔بنگلادیش کی ٹیم میگا ایونٹ میں اب تک 7…
امریکی وزیر خارجہ کا عراق کا دورہ کرنے کا عزم
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ مغربی کنارے کے بعد عراق کا دورہ کروں گا۔عراقی دارالحکومت بغداد میں امریکی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ عراقی رہنما سے بہت اچھی اور جامع بات چیت ہوئی۔بلنکن نے بتایا کہ تنازع کو غزہ…
کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پی پی کے نام، مرتضیٰ وہاب بھی کامیاب، غیر سرکاری غیر حتمی…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے صدر یو سی 13 سے چیئرمین کا الیکشن جیت لیا۔پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے ضمنی بلدیاتی انتخابات کا معرکہ پھر اپنے نام کرلیا۔ کراچی کی 10 میں سے 6 نشستیں لے کر پیپلز پارٹی سب سے آگے رہی، جماعت اسلامی 2 پی ٹی آئی…