جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا

قومی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کے ’مجھے پاکستانی مت کہو‘ کے بیان نے سب کو حیران کر دیا۔سابق کپتان وقار یونس نے پاک آسٹریلیا میچ کے بعد ٹی وی پر مزاحیہ انداز میں تبصرہ کیا۔وقار یونس ورلڈ کپ کے لیے آفیشل براڈ کاسٹرز کے ساتھ منسلک ہیں اور…

پاکستان ٹیم بنگلور سے چنئی کیلئے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم بنگلور سے چنئی کے لیے روانہ ہوگئی۔پاکستان ٹیم چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے چنئی جائے گی جہاں اس کا ورلڈ کپ کا اگلا میچ شیڈول ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم چنئی پہنچ کر کل دوپہر 2 سے 5 بجے کے درمیان ٹریننگ کرے گی۔پاکستان اور افغانستان کے…

بحیرۂ عرب میں موجود ڈپریشن طوفان ’تیج‘ میں تبدیل

ہوا کے کم دباؤ کے باعث بحیرۂ عرب کے جنوب مغرب میں موجود ڈپریشن سمندری طوفان ’تیج‘ میں تبدیل ہو گیا۔سائیکلون وارننگ سینٹر کے مطابق ہوا کا کم دباؤ کراچی کے جنوب مغرب سے 1850 کلو میٹر جبکہ گوادر کے جنوب سے 1720 کلو میٹر دور ہے۔محکمۂ…

غزہ پر اسرائیلی حملے، شہداء کی تعداد 4 ہزار سے متجاوز

فلسطینی وزارتِ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری بمباری سے مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرا نے گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بتایا…

سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد نواز شریف کا استقبال کرینگے

سابق ڈپٹی میئر اسلام آباد ذیشان نقوی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا استقبال کریں گے۔سابق ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ذیشان نقوی نے کہا کہ طیارے میں ہی جا کر نواز شریف کا اسلام…

پورٹ قاسم: زیادتی کے بعد بچہ قتل، مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج

کراچی کے علاقے بن قاسم روڈ سے بدھ کے روز 7 سالہ بچے کی لاش ملنے کے واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق بچے سے بدفعلی کی تصدیق ہوئی ہے، بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا، واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔سرکار…

نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈشیڈنگ، بدحالی پر قابو پانا ہے: خواجہ آصف

سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے بانی، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا بیانیہ مہنگائی، لوڈ شیڈنگ اور بدحالی پر قابو پانا ہے۔خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ لاہور جلسہ گاہ…

ورلڈ کپ: انگلینڈ کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 20 ویں میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے جس میں جنوبی افریقا کی قیادت ایڈن مارکرم جبکہ انگلش ٹیم کی قیادت…

نواز شریف کی وطن واپسی پر مریم نواز کا جذباتی پیغام

مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اپنے والد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔مریم نواز نے ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ پر کی گئی ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ میری زندگی کا شاید آج سب سے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کتنی کمی ہوئی؟

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 8 ہزار 350 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ…

ایون فیلڈ، العزیزیہ ریفرنسز: نواز شریف نے سزا کیخلاف اپیل بحالی کی درخواست پر دستخط کر دیے

سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواست پر دستخط کر دیے۔نواز شریف کی بائیو میٹرک کے لیے اوتھ کمشنر بھی اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچے ہیں۔ذرائع کے مطابق دستخط اور بائیو…

کراچی: گورنر سندھ نے ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی کے ایکسپو سینٹر میں 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو کا افتتاح کر دیا۔گورنر سندھ کاران ٹیسوری کے ترجمان نے اس ضمن میں بتایا ہے کہ ایکسپو سینٹر میں ہونے والی 2 روزہ ویڈنگ ایکسپو میں 80 اسٹالز لگائے گئے ہیں۔انہوں…

12 سالہ فلسطینی یوٹیوبر اسرائیلی حملے میں شہید

آنکھوں میں شہرت کا خواب اور لبوں پر مسکان سجائے کمسن فلسطینی یوٹیوبر ’عونی الدوس‘ بھی اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئے۔اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والے 12 سالہ عونی الدوس کی شہادت کی اطلاع فلسطینی رضاکاروں نے سوشل میڈیا پر دی۔عونی الدوس…

واٹس ایپ کا وائس نوٹ کے متعلق نئے فیچر پر کام جاری

کیلیفورنیا: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس سے وائس نوٹ بھیجے جانے کے بعد خود بخود ختم ہوجائیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق ان وائس نوٹس کو بھیجے جانے کے بعد صرف ایک بار چلایا جا…

نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر 41 سال کی عمر میں چل بسیں

نیوزی لینڈ کی مشہور فٹنس انفلوئنسر اور باڈی بلڈر راچیل چیز 41 سال کی عمر میں چل بسیں جس کے بعد پولیس نے ان کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے اور نیوزی لینڈ…

نواز شریف پاکستان واپسی کیلئے دبئی سے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف 4 سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ایئر پورٹ سے روانہ ہو گئے۔فلائٹ ’امید پاکستان‘ 1 گھنٹہ 22 منٹ کی تاخیر سے 10 بج کر 42 منٹ پر پاکستان کے لیے روانہ ہوئی۔نواز شریف کے ہمراہ 148 مسافر خصوصی پرواز میں پاکستان آ…

ورلڈ کپ: سری لنکا کیخلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 19 ویں میچ میں سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی بیٹنگ جاری ہے۔سری لنکا کے خلاف نیدر لینڈز کی تیسری وکٹ 54 رنز پر گر گئی۔نیدر لینڈز کی پہلی وکٹ 7 اور دوسری 48 رنز پر گری تھی۔ نیدر لینڈز نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت…

راولپنڈی، نواز شریف کے استقبال کیلئے قافلے لاہور کیلئے روانہ

مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کے لیے راولپنڈی سے قافلے لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔صوبہ پنجاب کے شہر راولپنڈی سے روانہ ہونے والے قافلے میں 100 سے زائد بسیں اور 2 سو سے زائد گاڑیاں شامل ہیں ہیں، قافلہ راولپنڈی…

کراچی سمیت سندھ میں ملیریا کے 3055 کیسز رپورٹ

کراچی میں 24 گھنٹوں میں ملیریا کے 15 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق ضلع ملیر سے 9، ضلع کورنگی اور غربی سے 2، 2 کیسز سامنے آئے جبکہ ضلع جنوبی اور شرقی میں1، 1 کیس رپورٹ ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سندھ میں 24…

لاہور: بجلی چوری میں ملوث مزید 28 افراد گرفتار

صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بجلی چوری میں ملوث 28 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان لیسکو کے مطابق لیسکو ریجن میں 267 کنکشن بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 204 ملزمان کے خلاف ایف آئی آرز رجسٹر ہوئیں۔ترجمان لیسکو کا…