لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت قرار
ایئر کوالٹی انڈیکس کی جانب سے آج (8 نومبر) کی فضائی معیار کی فہرست جاری کی گئی ہے۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق آج صبح لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر تھا۔آج لاہور کی فضا انتہائی مضرِ صحت ہے جس کی فضا میں آلودگی 437…
انڈر 19 ایشیاء کپ کے شیڈول کا اعلان
ایشین کرکٹ کونسل نے انڈر 19 ایشیا کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔انڈر 19 ایشیاء کپ 8 دسمبر سے 17 دسمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا جس میں پاکستان سمیت 8 ٹیمیں شرکت کریں گی۔پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ 8 دسمبر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔بھارت کے…
تربوز پیٹ پر رکھ کر تلوار سے کاٹنے کا عالمی ریکارڈ، ویڈیو وائرل
گینیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک حیرت انگیز کارنامے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ایک شخص کو ورلڈ ریکارڈ بنانے کے لیے اپنے پیٹ رکھے تربوز تلوار سے کاٹتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔گینیز ورلڈ ریکارڈز فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی سے نمبر ون پوزیشن چِھن گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سے تقریباً ڈھائی سال بعد نمبر ون پوزیشن چِھن گئی اور اب نئی رینکنگ میں بھارت کے شبمن گل پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔بابر اعظم ون ڈے رینکنگ میں دوسرے…
آئی ایم ایف سے ٹیکس معاملات پر مذاکرات
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) مشن کے ساتھ ٹیکس پالیسی، ادارہ جاتی اصلاحات اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن پر مذاکرات ہو رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر، وزارتِ خزانہ اور آئی ایم ایف مشن کے درمیان آج 3 میٹنگز ہوں گی۔ان میٹنگز میں ایف بی…
سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی چیلنج
چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی فردِ جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔چیئرمین پی ٹی آئی نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی ہے۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا 26…
نگراں وزیراعظم 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان پہنچ گئے
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 2 روز کے سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند پہنچ گئے۔نگراں وزیراعظم تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے 16 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزیراعظم تاشقند میں اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں سے دو طرفہ…
مجھ پر کوئی دباؤ نہیں، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ میرے اوپر کوئی دباؤ نہیں ہے، امریکا یا کوئی اور ملک دباؤ نہیں ڈال سکتا ہے۔انوار الحق کاکڑ نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں امریکی سفیر سے ملاقات اور گفتگو کی ویڈیو نہیں دکھا…
نگراں وزیراعظم سے پی سی بی سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے سوال کیا گیا کہ سری لنکن ٹیم کی ناقص کارکردگی پر بورڈ نے ایکشن لیا مگر یہاں توسیع دے دی گئی۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انوار الحق کاکڑ سے یہ سوال پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا کہ ہم نہیں چاہتے…
یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض
کیلیفورنیا: ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے نیٹ فلکس، ایپل ٹی وی پلس اور ڈزنی پلس کے بعد اپنی پریمیئم سروس کی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔
کمپنی کی جانب سے برطانیہ میں یوٹیوب پریمیئم فیملی پلین کی قیمت 17.99 پاؤنڈز سے بڑھا کر 19.99 پاؤنڈز…
ڈھائی سو سال پرانے خطوط جو کبھی اپنی منزل پر نہ پہنچ سکے: ’میں آپ کو پانے کے لیے بیتاب ہوں‘
ڈھائی سو سال پرانے خطوط جو کبھی اپنی منزل پر نہ پہنچ سکے: ’میں آپ کو پانے کے لیے بیتاب ہوں‘،تصویر کا ذریعہTHE NATIONAL ARCHIVES،تصویر کا کیپشنبرطانوی بحریہ کے حکام کے لیے یہ خطوط عسکری اہمیت کے حامل نہیں تھےایک گھنٹہ قبلبرطانیہ اور فرانس…
خیبر پختون خوا: پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ
ایڈیشنل چیف سیکریٹری خیبر پختون خوا کی زیرِ صدارت اجلاس میں پوٹاشیم کلوریٹ کی درآمد کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ پوٹاشیم کلوریٹ مقامی سطح پر تیار نہیں کیا جاتا، اس کو ہر محکمہ این او سی کے بغیر درآمد کر…
کینیڈین فنکارہ کا اسرائیل کی حمایت پر بائیڈن انتظامیہ کی تقریبِ دیوالی کا بائیکاٹ
بھارتی نژاد کینیڈین شاعرہ اور فنکارہ روپی کور نے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی حمایت کرنے پر بائیڈن انتظامیہ کی دیوالی کی تقریب میں شرکت سے انکار کر دیا۔ روپی کور نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم و ستم کی…
کراچی: جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش ہلاک
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن فقیر کالونی میں جھگڑے میں فائرنگ سے مطلوب منشیات فروش جبار عرف مایا مارا گیا۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ جھگڑے کے دوران عبد اللّٰہ نے جبار عرف مایا کو گولی مار دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول انتہائی مطلوب…
تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی
تھل ڈیزرٹ ریلی 9 تا 12 نومبر ہو گی جس کی منظوری نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے دے دی۔محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں تھل ڈیزرٹ ریلی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ 200 کلو میٹر تھل ڈیزرٹ ریلی…
اوباڑو: نہر میں شگاف پڑنے سے سیکڑوں ایکڑ فصلیں زیر آب
سندھ کی تحصیل اوباڑو میں محمد پور کے علاقے کے قریب نہر میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑ گیا۔نہر میں شگاف پڑنے کی وجہ سے سیکڑوں ایکڑ پر فصلیں زیرِ آب آ گئیں۔اوباڑو کے علاقہ مکینوں کے مطابق مقامی کاشت کار اپنی مدد آپ کے تحت شگاف پُر کرنے کی کوششوں…
سعودی عرب کی فلسطینیوں کی مدد کرنے کی ایک اور کوشش
سعودی عرب کی خصوصی امدادی ٹیم فلسطینیوں تک امدادی سامان پہنچانے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ پہنچ گئی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی ٹیم امدادی سامان پہنچانے کے طریقہ کار کا تعین کرے گی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی ٹیم نے مصر میں سعودی…
گلین میکسویل کی تعریفوں کا سلسلہ جاری
آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے بیٹر گلین میکسویل کی ورلڈ کپ میچ میں افغانستان کے خلاف شاندار بیٹنگ پر تعریفوں کا سلسلہ جاری ہے۔بھارتی بیٹر ویرات کوہلی بھی گلین میکسویل کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔سوشل میڈیا پر ویرات کوہلی نے لکھا کہ یہ صرف آپ کر…
چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
چیئرمین پی ٹی آئی کی فون پر بیٹوں سے بات نہ کروانے پر توہینِ عدالت کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے رخصت پر ہونے کے باعث پیر تک ملتوی کر دی گئی۔سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کروا دیا جس کے مطابق…