حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2روز کی توسیع
غزہ : فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید 2دن کی توسیع کا معاہدہ طے پاگیاہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر 2 دن کی توسیع میں…
شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی منظوری دے دی۔ ایگزٹ…
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کے گھیراؤ،…
لیول پلیئنگ فیلڈ کاشکوہ کرنے سے قبل ہماری پیشیاں دیکھی جائیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کاشکوہ کرنے سے قبل ہماری پیشیاں دیکھی جائیں، 7 گھنٹے میں ختم ہونے والا مقدمہ 7 سال سے لٹک رہا ہے۔ اوکاڑہ میں بلال یاسین سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کےہمراہ پریس کانفرنس…
سعودی فوج کے کمانڈر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے پیر کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دفاع اور سلامتی کے…
ن لیگ کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز بھی موجود ہیں۔سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام…
آسٹریلوی ہائی کمشنر کا دورہ آسٹریلیا سے قبل پاکستانی ٹیم کا پرتپاک استقبال
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے دورہ آسٹریلیا سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا پرتپاک استقبال کیا۔نیل ہاکنز نے ایک دوستانہ پریکٹس میچ کے دوران ٹیم کے ساتھ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ تین…
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کچھ لوگوں کا احتجاج
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود…
صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شہر کے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، یہ ناقابلِ برداشت ہے، صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس…
بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں: خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، زرداری صاحب نے جو کہا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔پی پی رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، یہ ووٹ کو عزت…
آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔سعودی کمانڈر کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…
عامر میر کا گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب کا دورہ
نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر کا کہنا ہے کہ بابا گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لیے دنیا بھر سے آئے سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔صوبائی نگراں وزیرِ اطلاعات عامر میر نے بابا گرو نانک کے جنم دن کے موقع پر گوردوارہ جنم…
سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا: سینیٹر عرفان صدیقی
مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی سے فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی۔سینیٹر عرفان صدیقی نے وفد کی آمد اور منشور کی تیاری کے…
اورماڑہ: ماہی گیر نے جال میں پھنسی وہیل کو بحفاظت آزاد کردیا
اورماڑہ کے قریب ماہی گیر نے جال میں پھنسی ایک بڑی وہیل کو بحفاظت آزاد کر دیا۔ڈبلیو ڈبلیو ایف کے ٹیکنیکل ایڈوائزر معظم خان نے بتایا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ ایک بڑی اسپرم وہیل کسی مچھیرے کے جال میں پھنسی۔ معظم خان کا کہنا ہے کہ وہیل کی…
شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی سے اہلخانہ اور وکلاء نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق ملاقات کرنے والوں میں مہرین قریشی، مہربانو قریشی، گوہر بانو قریشی اور بیرسٹر تیمور ملک شامل…
پاکستانی وزیر خارجہ کی مائیگریشن کمشنر ای یو سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کی یورپی یونین کی کمشنر برائے مائیگریشن اینڈ ہوم افیئرز یلوا جوہانسن سے ملاقات ہوئی جس میں افرادی قوت کی قانونی نقل مکانی سمیت دو طرفہ تعلقات کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کے نگراں وزیر…
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ڈبلیو ایس ایس پی آفس پشاور کا دورہ
پاکستان میں متعین امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ یو ایس ایڈ بنیادی صحت، خواتین کی تعلیم اور معاشی بہتری میں بھی تعاون کرے گا۔انہوں نے یہ بات واٹر اینڈ سینیٹیشن سروسز پشاور میں 44 ملین ڈالر سے زائد کی لاگت سے مکمل ہونے والے پروجیکٹ…
57 سالہ رفعت صفتاج نے مرنے کے بعد بھی 3 افراد کو نئی زندگی دے دی
ایبٹ آباد کی 57 سالہ رفعت صفتاج نے مرنے کے بعد بھی تین افراد کو نئی زندگی دے دی اور پاکستان میں پہلی بار قانونی طور پر ایک سے زائد جسمانی اعضا کا عطیہ کرکے ایک نئی اور قابل تقلید مثال قائم کردی۔جسم کے تمام اعضا قانونی طور پر عطیہ کرنے کی…