نواز شریف معاشی بحران حل کر لیں گے، 30 فیصد کی رائے
30 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معاشی بحران کے حل کےلیے نواز شریف سے اُمید باندھ لی، 22 فیصد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین کو واحد امید کہا۔گیلپ پاکستان نے اسنیپ پول جاری کر دیا، جس میں 30 فیصد مایوس نظر آئے اور کہا کہ معاشی…
طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب کردیا گیا
طورخم سرحدی گزرگاہ پر الیکٹرانک ویزا سسٹم نصب کر دیا گیا۔ خیبر سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایف آئی اے یاسرعرفات نے بتایا کہ ای ویزا سسٹم سے غیرقانونی طریقے سے داخل ہونے والے افراد کو روکنے میں مدد مل سکے گی۔ انہوں نے کہا کہ ویریفکیشن سسٹم کو…
میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار
اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
میری ماں دنیا کے سب سے بہترین کھانے بناتی تھی، فلسطینی بچہ شہید ماں کو یاد کرکے اشکبار
اسرائیلی فوج کی بمباری میں ماں کو کھونے والا فلسطینی بچہ انہیں یاد کرتے ہوئے روتا رہا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، جس نے صارفین کے دلوں کو دہلا دیا۔ غزہ پر اسرائیلی فوج کے وحشیانہ فضائی حملے مسلسل 17ویں روز بھی جاری ہیں،…
عوام پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم سے بیزار ہیں، علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے صدر علیم خان نے کہا ہے کہ عوام تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) دونوں سے بیزار ہیں۔لاہور میں علیم خان کی زیر صدارت آئی پی پی کے ڈویژنل رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں…
پاکستان ویمنز اور بنگلادیش بورڈ الیون کا ٹی 20 میچ بارش کی نذر
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ الیون کے درمیان ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔میچ کی منسوخی کے بعد پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں انڈور کمپلیکس میں پریکٹس سیشن کیا۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم…
چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے پر دلائل آج بھی نہ ہو سکے۔ اسلام آباد کے سول جج قدرت اللّٰہ کی عدالت میں کیس کی سماعت کے…
نیگلیریا خطرناک ہے، بچاؤ کا واحد حل پانی میں کلورین کا شامل ہونا ہے، نگراں وزیر صحت سندھ
نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا ہے کہ نیگلیریا خطرناک ہے جو پانی کے ذریعے پھیلتا ہے، اس سے بچاؤ کا واحد حل پانی میں کلورین کا شامل ہونا ہے۔نیگلیریا سے متعلق اپنے بیان میں نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کا کہنا ہے…
ایک سال کی سختی کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ایک سال کی سختی کے بعد ملکی معیشت بہتری کے اشارے دینے لگی ہے۔ایس بی پی نے مالی سال 2023ء کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، جس میں کہا گیا کہ پاکستانی معیشت کو مالی سال 2023ء میں مختلف آزمائشیں…
پیٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں کمی کے فوائد عام آدمی تک پہنچائے جائیں، نگراں وزیراعظم
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑنے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچائے جائیں، ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے۔ نگراں وزیراعظم کی زیرصدارت اسلام آباد میں اجلاس ہوا، جس میں پیٹرولیم…
نگراں وزیراعظم کی PIA کی نجکاری جلد مکمل کرنے کی ہدایت
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نج کاری کے عمل کو تیز کر کے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت دے دی۔انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے امور کا جائزہ…
لگتا ہے الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائیگا: نگراں وزیراعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ان کا انتخابات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہنا ہے کہ انتخابی گہما گہمی شروع ہو گئی ہے لگتا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا جلد اعلان ہو جائے گا۔اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے پریس…
بیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے ذمے داریاں سنبھال لیں
بیلجیئم کے نئے وزیرِ قانون وان تغلت نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔بیلجیئم کے بادشاہ کنگ فلپ نے صدارتی محل میں ان سے حلف لیا، اس موقع پر بیلجیئم کے وزیرِ اعظم الیگزینڈر ڈی کرو بھی موجود تھے۔وان تغلت کی تقرری سابق وزیرِ قانون ونسینٹ وان…
ٹورنٹو: پراسرار موت کے شکار پاکستانی کے ورثا کا پتہ چل گیا
ٹورنٹو میں پراسرار موت کا شکار ہونے والے پاکستانی فوٹو گرافر محسن مشتاق مرحوم کے ورثا کا پتہ چل گیا۔ایلی براؤن کے نام سے مشہور فوٹوگرافر کی میت ایک ماہ سے سرد خانے میں پڑی اپنے پیاروں کی منتظر تھی۔قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ نے…
این آر ایل کو چاغی میں معدنیات کی تلاش کا لائسنس مل گیا
نیشنل ریسورسز لمیٹڈ (این آر ایل) نے چاغی میں معدنیات کی تلاش کے لیے لائسنس حاصل کرلیا ہے۔اعلامیے کے مطابق این آر ایل نے 2022ء کے اوائل میں لیز کےلیے درخواست دی تھی، کمپنی کو چاغی میں 500 مربع کلو میٹر کا علاقہ لیز پر دیا گیا ہے۔اعلامیے…
اسلام آباد ہائیکورٹ: نواز شریف کی سزا کیخلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلوں کی سماعت کیلئے بینچ تشکیل دے دیا گیا۔العزیزیہ ریفرنس اور ایون فیلڈ ریفرنس میں اپیلیں بحال کرنے کی درخواستوں پر بینچ تشکیل دیا گیا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن…
آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں، سلمان اکرم راجا
سینئر قانون دان اور تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عدالت نے کہا آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی 1 اور 2 ڈی 2 کالعدم ہیں، یہ شقیں…
آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں، سلمان اکرم راجا
سینئر قانون دان اور تحریک انصاف کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ آرمی ایکٹ کی بعض شقیں آئین پاکستان سے متصادم ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عدالت نے کہا آرمی ایکٹ کی شق 2 ڈی 1 اور 2 ڈی 2 کالعدم ہیں، یہ شقیں…
مانچسٹر میں پاکستانی فنکاروں کا میلہ!!
جھلملاتے اور جگمگاتے شہر مانچسٹر کی رونق میں اس وقت اضافہ دیکھنے میں آیا، جب پانچویں بین الاقوامی پاکستان پرسٹیج ایوارڈ (آئیپا) نے اپنی پروقار تقریب منعقد کی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ٹیلنٹ، گلیمر اور کامیابیوں کے اعتراف میں منعقد کیے…
ورلڈ کپ: پاکستان کا افغانستان کو جیت کیلئے 283 رنز کا ہدف
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کےلیے 283 رنز کا ہدف دے دیا۔ چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اوپنر امام الحق اور عبداللّٰہ شفیق نے…