ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار
ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار،تصویر کا ذریعہGetty Images34 منٹ قبل100 برس کی عمر میں وفات پانے والے امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر کے بارے میں دنیا کی رائے کافی منقسم…
جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا وہی میں نے آ کر بتایا: وکیل لطیف کھوسہ
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ جو چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا تھا وہ میں نے آ کر بتایا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر لطیف کھوسہ نے میڈیا سے گفتگو کی تو اس دوران ان سے سوال کیا گیا کہ آپ نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی خود…
ڈومیسٹک کرکٹ ترجیح، احمد شہزاد ٹی ٹین لیگ نہیں کھیلیں گے
پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ کھیلنے سے انکار کر دیا۔احمد شہزاد نے کہا ہے کہ میں نے ابوظبی ٹی ٹین لیگ میں کھیلنے کے لیے کنٹریکٹ لینے سے انکار کیا ہے، نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں اپنی ٹیم لاہور وائٹس کے لیے کام کرنا تھا۔انہوں…
بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق کیا کہا؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے پارٹی چیئرمین کے انتخاب سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی الیکشن ہونا ہے، ابھی تو پارٹی چیئرمین منتخب ہونا ہے۔بابر اعوان سے سوال کیا گیا کہ کیا انتخابات میں تیسرا امیدوار بھی آ…
امریکا میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد، بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا
امریکا میں سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی شہری پر فردِ جرم عائد ہونے پر بھارت کا مؤقف سامنے آ گیا۔بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکا میں بھارتی آفیشل پر فردِ جرم باعثِ تشویش ہے۔دوسری…
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں…
شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے انہیں ڈی سے بی کیٹگری میں کر دیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ فیصلہ اپنی اس پالیسی کے تحت کیا ہے کہ اگر سینٹرل کنٹریکٹ میں شامل کوئی بھی کھلاڑی جو اے یا…
جسٹس مظاہر نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی
سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے دونوں شوکاز سپریم کورٹ میں چیلنج کیے ہیں اور کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی ہے۔درخواست میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ اور بہنوں کے اختلافات کی آڈیو سامنے آ گئی
چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو میں دونوں شخصیات چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں سے اپنے اختلافات کا کھل کر…
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی چیئرمین کے الیکشن پر اعتراض اٹھا دیا۔ایک بیان میں اکبر ایس بابر نے کہا کہ یہ الیکشن نہیں سراسر سلیکشن ہے، الیکشن کمیشن انٹرا پارٹی الیکشن میں آزاد مبصرین مقرر کرے۔انہوں نے کہا…
چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں: وکیل لطیف کھوسہ
سابق وزیرِ اعظم کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں، فیصلہ معطل نہ ہوا تو چیئرمین پی ٹی آئی کے بنیادی حقوق متاثر ہوں گے اور سیاسی جماعت متاثر ہو گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی…
نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی زیرِ صدارت ماڈل ٹاؤن میں اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں شہباز شریف، اسحاق ڈار اور مریم نواز شریک ہیں۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال ہو گا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
چیئرمین پی ٹی آئی اپنی سیٹ پر اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی خود موروثی سیاست پر تنقید کرتے تھے، وہ اپنی سیٹ پر اپنی اہلیہ اور بہن کو بٹھانا چاہتے ہیں۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے دہرے معیار سامنے آ چکے…
آڈیو لیک کرنیوالوں کو شرم آنی چاہیے: لطیف کھوسہ
تحریکِ انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ایک بیان میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کلائنٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے جنہوں نے لیک کی انہیں شرم آنی چاہیے، یہ ذاتی گفتگو اور کالز لیک کون کرتا ہے؟وکیل لطیف کھوسہ…
ماں کی بول چال نوزائیدہ بچے کی نشوونما پر اثرانداز ہوتی ہے
روم: اٹلی کی پاڈوا یونیورسٹی کے نیورو سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے سی این آر ایس اور یونیورسٹی پیرس سیٹے کے ایک ساتھی کے ساتھ مل کر ایسے شواہد حاصل کیے ہیں جو یہ بتاتے ہیں کہ رحم میں موجود بچوں کی اعصابی نشوونما ماں کی زبان اور بول چال سے…
عدالتی حکم پر مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی
عدالتی حکم پر تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں مونس الہٰی کو آج عدالت میں پیش ہونے کی مہلت دی گئی ہے۔رواں ماہ مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے…
شکر گڑھ: بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز
سکھ مت کے بانی اور 10 سکھ گرؤوں میں سب سے پہلے بابا گرو نانک کے 554 ویں جنم دن کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور کی انتظامیہ کے مطابق کرتار پور راہداری سے بھارت سے سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔کرتار پور کی…
گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے: رہائی پانے والے احمد ربانی
امریکی جیل گوانتانامو بے سے رہائی پانے والے احمد ربانی کا کہنا ہے کہ گوانتانامو بے میں زندگی کے انتہائی تکلیف دہ سال گزارے، شروع کے 10 سال بدترین تھے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے احمد ربانی نے بتایا کہ قید کے دوران بہیمانہ تشدد کا نشانہ…
متحدہ عرب امارات اور امریکی صدر کی غزہ کی صورتحال پر گفتگو
متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان اور امریکی صدر جوبائیڈن کی فون پر گفتگو میں کلائمیٹ سمٹ کوپ 28 اور غزہ کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا ہے۔دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں پائیدار امن کے لیے میکنیزم طے کرنے اور خطے میں…
چیئرمین پی ٹی آئی کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے: وکیل شعیب شاہین
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم کو جان بوجھ کر الیکشن کمیشن لانا نہیں چاہتے۔چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر، فواد چوہدری پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس کی سماعت ہوئی۔ممبر نثار درانی کی…