جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے…

قرض میں جکڑے ارجنٹینا کے متنازع سیاست دان جو امریکی ڈالر کو ملکی کرنسی بنا کر مہنگائی ختم کرنا چاہتے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پاسکل فلیچرعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگ، لاطینی امریکہ2 گھنٹے قبلہاویئر میلی ایک اسٹیمشمنٹ

پشاور میں پولیس کی فائرنگ سے رہزن ہلاک

پشاور کے علاقے یکہ توت میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ  کے نتیجے میں ایک رہزن ہلاک ہوگیا۔پولیس کی فائرنگ سے ہلاک رہزن کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ واقعے میں ہلاک ملزم سلیم خان کی جیب سے افغان سٹیزن کارڈ برآمد ہوا…

جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے، جان کربی

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ قطر اور مصر کے ساتھ غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کی کوششیں جاری رکھیں گے۔اپنے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ…

شکارپور، قومی شاہراہ پر کار حادثے میں 5 افراد جاں بحق

شکارپور کے قومی شاہراہ جنوں بائی پاس کے مقام پر کار الٹ کر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں کار میں سوار تمام 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ شکارپور پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری اور شدید دھند کے سبب پیش آیا ہے،  پولیس نے لاشوں کو سول اسپتال…

قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم سڈنی پہنچ گئی جہاں سے کھلاڑی کینبرا جائیں گے۔ ٹیم 2 دسمبر کو آرام اور 3 دسمبر سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی، قومی ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔اس کے بعد 14دسمبر سے پاکستان اور آسٹریلیا کے…

https://www.youtube.com/watch?v=-PxqgVfSO_E

https://www.youtube.com/watch?v=YH34umK4Tck

https://www.youtube.com/watch?v=72xTpBg1-zk

https://www.youtube.com/watch?v=O3-UrtXCpGQ

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟

اسرائیل کی جنگ کے ’فیصلہ کن‘ اگلے مرحلے کی تیاری، عارضی جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیا ہوگا؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنموسم سرما کی ابتدائی بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمز عہدہ, بی بی

بے گھر اجنبی اور امیر بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟

بے گھر اجنبی اور امیر بوڑھی بیوہ: سچی محبت یا دھوکے کی کہانی؟مضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز36 منٹ قبلایک بے گھر مرد کو اپنی عمر سے کئی سال بڑی امیر خاتون کے ساتھ محبت ہو جاتی ہے اور وہ ان کے ساتھ رہنے لگتا ہے۔ کیا یہ ایک

وہ ملک جہاں مخبری کرنا منافع بخش کام ہے: ’میں نے یہ کام اپنے دادا سے سیکھا جو خود ایک مخبر تھے‘

وہ ملک جہاں مخبری کرنا منافع بخش کام ہے: ’میں نے یہ کام اپنے دادا سے سیکھا جو خود ایک مخبر تھے‘مضمون کی تفصیلمصنف, امالیا زتاریعہدہ, بی بی سی روسیایک گھنٹہ قبل’مجھے میرے دادا نے مخبری کرنے کا فن سکھایا تھا کیونکہ وہ خود بھی ایک مخبر

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘

لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے‘،تصویر کا ذریعہChughtai Museumمضمون کی تفصیلمصنف, وقار مصطفیٰعہدہ, صحافی، محققایک گھنٹہ قبلآج کے اِس تیز رفتار دور میں بھی جنوبی پنجاب کے شہر لیہ سے

متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اجلاس کو تیل فروحت کرنے کے موقع کے طور پر کیسے دیکھ رہا…

متحدہ عرب امارات ماحولیاتی تبدیلی پر عالمی اجلاس کو تیل فروحت کرنے کے موقع کے طور پر کیسے دیکھ رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جسٹن رولاٹعہدہ, کلائمیٹ مدیر، بی بی سی نیوز55 منٹ قبلبی بی سی کو علم ہوا ہے کہ متحدہ عرب

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی

’بڑی عُمر کی دلہن نہیں چاہیے‘ دلہے نے دلہن، ساس اور سالی کو گولی مارنے کے بعد اپنی بھی جان لے لی،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)مضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جی اور تھانیارات ڈوکسونعہدہ, نامہ نگار سنگاپور، بنکاک2 گھنٹے

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

عثمان وزیر نے اپنی 12ویں انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

ڈبلیو بی او یوتھ ورلڈ چیمپئن پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی انٹرنیشنل ریکنگ فائٹ جیت لی۔ بنکاک میں ہونے والی فائٹ میں عثمان وزیر نے حریف باکسر تیسرے راؤنڈ میں ہی ناک آوٹ کردیا۔پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے تھائی حریف کو اس کے ہوم…

الیکشن کمیشن نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، قومی اسمبلی 326 ارکان پر مشتمل ہوگی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حتمی حلقہ بندیوں کی فہرست شائع کردی، ملک بھر میں قومی اسمبلی کی جنرل نشستوں کے 266 حلقے ہوں گے، جبکہ کل نشستوں کی تعداد 326 ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 60 مخصوص نشستیں ہوں…

گوجرانوالہ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک

گوجرانوالہ میں گھمن والا کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم عبدالجبار ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق ہلاک ملزم عبدالجبار ملزم اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا، اسے ریکوری کے لیے لے جایا جارہا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم چار…

نگراں وزیراعظم ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کی ’کوپ 28‘ میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللّٰہ سلطان بن عواد النعیمی نے نگراں وزیراعظم کا استقبال کیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ یکم اور دو دسمبر کو عالمی…