سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں، عطا تارڑ
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ سائفر کیس کا اوپن ٹرائل ممکن ہی نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ پوچھتا ہوں جو پیسا عوام پر لگنا تھا کابینہ نے ایک اکاؤنٹ میں…
نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے
نگراں پنجاب حکومت نے 13 افسران کے تقرر و تبادلے کردیے، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز نبیلہ عرفان کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے جبکہ فرحان فاروق کو ایڈیشنل سیکرٹری اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز تعینات کیا…
اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ کے الشفا اسپتال کو بچانا ہوگا، اس معاملے پر اسرائیلیوں سے رابطے میں ہوں۔اپنے بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ امید اور توقع ہے کہ اسپتال کے حوالے سے کم دخل اندازی کی جائے گی۔صدر جو بائیڈن کا…
بلوچستان کی 30 سے زائد سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) میں شامل
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا مشن بلوچستان رنگ لانے لگا، 30 سے زائد سیاسی شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں مسلم لیگ (ن) میں سیاسی شخصیات کی شمولیت کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم…
بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے، ڈاکٹر عاصم حسین
ضیاء الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ روبوٹک سرجری مہنگی ہے اور یہ روٹین سرجریز کے بجائے مخصوص آپریشن کے لئے ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ دنیا بھر میں ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے۔کراچی میں میڈیا…
ملک میں الیکشن کا ماحول نہیں ہے، سلمان اکرم راجا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ ملک میں الیکشن کا ماحول نہیں ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے بیرسٹر ظفر اللّٰہ خان اور سلمان اکرم راجا نے گفتگو کی۔چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے…
منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے، نیّر بخاری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیّر بخاری نے کہا ہے کہ منشور اور کارکردگی پر انتخابات میں حصہ لیں گے۔اپنے بیان میں نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو زرداری نے مٹھی سے رابطہ عوام مہم شروع کردی ہے۔سیکریٹری جنرل پی پی نے…
نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
عدلیہ مخالف تقاریر پر سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کےخلاف توہین عدالت کی درخواست کل سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018 سے زیر سماعت درخواست پر سماعت کریں گے۔ رجسٹرار آفس نے کیس مقرر کرنے کی…
ٹیکساس: اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے پر گورنر کیخلاف تاریخی مظاہرہ
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہریوں نے گورنر گریگ ایبٹ کی جانب سے اسرائیل کو 100 ملین ڈالر امداد دینے کے خلاف ریاست کی کیپٹل بلڈنگ کے باہر تاریخی مظاہرہ کیا۔اس مظاہرے سے ٹیکساس کے باسیوں نے ریاست میں ایک تاریخ رقم کرتے ہوئے گورنر ٹیکساس سمیت…
صبح 9 سے شام 7 بجے کے درمیان کھانے پینے والے افراد زیادہ خوش رہتے ہیں، تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق صرف صبح 9 سے شام 7 بجےکے درمیان کھانے پینے والے افراد ناصرف زیادہ خوش اور مطمئن رہتے ہیں بلکہ انہیں بھوک بھی کم لگتی ہے اور وہ خود کو زیادہ توانا و مستعد محسوس کرتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ دن میں 14 گھنٹے بھوکا…
احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے احسن رمضان ورلڈ سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ٹاپ فور میں شامل ہونے کے سبب وہ کانسی کے تمغے کے حقدار بھی ہوگئے۔ دوحا میں جاری ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ بحرین کے حبیب صباح…
غزہ میں اسرائیلی مظالم کےخلاف امریکی یہودی بھی سراپا احتجاج
غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کے یہودی بھی سراپا احتجاج ہوگئے۔امریکی شہر آکلینڈ کی سرکاری عمارت کے اندر یہودی مظاہرین نے دھرنا دے دیا، غزہ میں جنگ بندی کے نعرے لگائے۔شکاگو میں بھی جنگ بندی کے پلے کارڈز اٹھائے یہودیوں نے مظاہرہ…
مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے درمیان کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں بی اے پی قیادت نے اپنا موقف واضح انداز میں…
متحدہ اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑسکتی ہے، مرتضیٰ وہاب
پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑسکتی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کل تھر کے عوام نے بلاول بھٹو کو ویلکم کیا۔انہوں نے کہا…
راچن رویندرا کے والد کی بیٹے کا نام ڈریوڈ، ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید
نیوزی لینڈ کے ابھرتے کھلاڑی راچن رویندرا کے والد نے بیٹے کا نام بھارتی کھلاڑیوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید کردی۔راچن رویندرا بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران کیوی ٹیم کی بیٹنگ لائن کےلیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے…
یقین ہے یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے، صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے غزہ میں حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کے پاس موجود درجنوں یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے اور اس حوالے سے ڈیل جاری ہے۔صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کی…
سویلا بریورمین کا رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام
برطرف برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا استعفیٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین نے وزیراعظم رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریورمین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کشتیوں کے…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 15 نومبر سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف 16 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا ۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…
فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں…