برطانوی وزیراعظم اور فرانسیسی صدر کا غزہ میں امدادی صورتحال پر اظہار تشویش
برطانوی وزیراعظم رشی سونک اور فرانسیسی صدر میکروں میں ٹیلیفون پر رابطہ ہوا ہے جہاں دونوں رہنماؤں نے غزہ میں امداد کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔لندن سے برطانوی وزیراعظم کے دفتر کے مطابق دونوں رہنماؤں نے غزہ میں انسانی امداد کی فوری…
اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے، مولانا طارق جمیل
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا کہنا ہے کہ میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے، اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے طارق جمیل نے کہا کہ آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل…
سینٹرل کنٹریکٹ، پاکستانی کرکٹرز نے دستخط کرنا شروع کردیے
بھارت میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے شروع کردیے ہیں۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستانی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں موصول ہوگئی ہیں اور کھلاڑیوں نے دستخط کرنا شروع کردیے ہیں۔پاکستان…
فلسطین کی آزادی میں شرکت کا اعلان کرتے ہیں، فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے فلسطین کی آزادی میں برابر کا شریک ہونے کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں طوفان الاقصیٰ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پوری دنیا اور مسلمان حکمرانوں کو پیغام…
بھارت میں ایک اور ٹرین حادثہ، 10 افراد ہلاک، 25 زخمی
بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسافر ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک ہوگئے۔نئی دلی سے بھارتی حکام کے مطابق اس حادثے میں 25 افراد زخمی بھی ہوگئے۔ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ وشاکاپٹنم پلاسا پیسنجر ٹرین اور وشاکا پٹنم…
تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، 9 مئی میں ملوث افراد کیلئے گنجائش کم ہونی چاہیے، سرفراز بگٹی
وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں سے رابطے میں ہیں، ہمارے لیے کوئی پسندیدہ جماعت نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا مزید کہنا تھا کہ جے یو آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے…
جاگیرداروں کی جمہوریت کو نہ پہلے جمہوریت سمجھا نہ اب سمجھتے ہیں، خالد مقبول
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہم جاگیرداروں کی جمہوریت کو نہ پہلے جمہوریت سمجھتے تھے نہ اب سمجھتے ہیں۔ پاکستان بنانے کےلیے ہمارے بزرگوں نے قربانیں دیں، عوام کے حقوق کےلیے جدوجہد جاری رہے…
میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، فخر زمان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ میچز میں ہماری ٹیم غلطیاں زیادہ کر رہی ہے، ناکامیوں سے دباؤ بھی بڑھ جاتا ہے۔کولکتہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان کا کہنا تھا کہ گھٹنے کی انجری لمبی چلتی ہے لیکن میڈیکل پینل کی…
مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی ہے، پولیس
ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا ہے کہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل نے خودکشی کی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) نے خودکشی کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی ہے۔آر پی او ملتان کیپٹن (ر) سہیل کا کہنا ہے کہ…
9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ
9 مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ راولپنڈی سے ذرائع کے مطابق پولیس کی خصوصی تفتیشی ٹیم نے مزید 124 ملزمان کی فہرست تیار کرلی۔ ذرائع کے مطابق خصوصی تفتیشی ٹیم نے فہرستیں متعلقہ تھانوں کے…
صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد ویرات کوہلی کی ٹرولنگ
بھارتی ٹیم کے ورلڈ کلاس بیٹر ویرات کوہلی کی صفر پر آؤٹ ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ٹرولنگ ہونے لگی ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ 2023ء کے 29ویں میچ میں بھارت نے انگلینڈ کو 100 رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل میں…
غزہ لہو لہو، اسرائیلی وحشیانہ بمباری،شہدا کی تعداد 8ہزار سے تجاوز
غزہ :اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری جاری ہے جس سے فلسطینی شہدا کی تعداد 8 ہزار سے تجاوز کر گئی جن میں نصف تعداد بچوں کی ہے جن کو صیہونی فوج نے اسپتال میں نشانہ بنایا۔
فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے…
حماس نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے
غزہ:فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے القسام بریگیڈ نے اسرائیل کی خفیہ جوہری تنصیبات پر راکٹ داغ دیئے، راکٹ حملے کے بعد ایریز اور نیتیو ہاسارا میں سائرن بجادیئے گئے ہیں۔
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق…
مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کیلیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، سراج الحق
اسلام آباد :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم ممالک غزہ کے مسلمانوں کو بچانے کے لیے حماس کے مجاہدین کو ہتھیار فراہم کرے، فلسطینیوں تک ترکی کے ذریعے سامان پہنچائیں گے، حکمران فیصلہ کرلیں…
حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی کتنی اہم ہے؟
حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی کتنی اہم ہے؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, فرینک گارڈنرعہدہ, سکیورٹی نامہ نگار، بی بی سی7 منٹ قبلقدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال ایک چھوٹی سی خلیجی ریاست قطر!-->…
کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی کے ٹیکس سے بہت کچھ آگے بڑھتا ہے لیکن کراچی نظر انداز ہو رہا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان میں جو طے ہوا تھا وہ پورا نہیں…
اسرائیل کی غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی پہلے دھمکی اور قریب میں بمباری
اسرائیلی فوج نے غزہ کے القدس اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دیدی۔عرب میڈیا کے مطابق دھمکی کے بعد اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کے نزدیکی علاقوں میں بمباری کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی فوج کی اسپتال خالی کرنے کی دھمکی…
مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرکوں کی غزہ آمد
مصر کی رفح کراسنگ سے امدادی سامان کے مزید 10 ٹرک غزہ پہنچ گئے۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کے مطابق مصر کی رفح کراسنگ سے اسرائیلی جنگی جرائم کے شکار محصور فلسطینیوں کےلیے غزہ میں امدادی سامان کے 94 ٹرک آچکے ہیں۔ فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی…
کھلاڑیوں کو این او سی دینے کی قیمت ایشیاکپ، ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں، ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ بورڈ کے گزشتہ چیئرمین نے کھلاڑیوں کو لیگز کھیلنے کے لیے عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) دیے تھے جس کی قیمت ایشیاکپ اور ورلڈکپ میں چکا رہے ہیں۔ ایک انٹرویو میں…
مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق
معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کا بیٹا عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ریجنل پولیس آفیسر ( آر پی او) ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا عاصم جمیل کے سینے پر گولی لگی ہے۔آر پی او ملتان سہیل چوہدری کا کہنا ہے کہ پولیس موقع پر…