جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کو قتل کیا: سرفراز بگٹی

نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ سب جانتے ہیں بلوچستان میں ڈیتھ اسکواڈز ہیں اور ان کی سربراہی کون کرتا ہے، بلوچستان میں ٹیچرز، ڈاکٹرز، نائی اور دھوبیوں کو قتل کیا گیا، ان ڈیتھ اسکواڈز نے 5 ہزار سے زیادہ شہریوں کا قتل کیا ہے۔بی…

پرویز الہٰی کو 14 روز کیلئے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِ اعلیٰ و رہنما پی ٹی آئی پرویز الہٰی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ڈیوٹی جوڈیشل مجسٹریٹ عامر رضا نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کی۔پرویز الہٰی کو…

غزہ میں جنگ بندی پر اتفاق تک مزید بچوں کی جانیں جائینگی، سیو دی چلڈرن

بچوں کے تحفظ و حقوق کے لیے کام کرنے والی عالمی تنظیم سیو دی چلڈرن کے اہلکار کا کہنا ہے کہ جب تک جنگ بندی پر اتفاق نہیں ہوتا غزہ میں مزید بچوں کی جانیں جائیں گی۔سیو دی چلڈرن کے عالمی میڈیا منیجر برائے مشرقِ وسطیٰ و شمالی افریقہ نے میڈیا…

پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں: جرمن سفیر الفریڈ گرناس

جرمن سفیر الفریڈ گرناس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مثبت تجارتی مواقع موجود ہیں۔کراچی کونسل آن فارن ریلیشن کی جانب سے پاکستان اور جرمنی کے تعلقات پر ایک تقرب کا انعقاد کیا گیا۔جرمن سفیر الفریڈ گرناس نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ1951ء…

شوگر ملز کی درخواست پر سماعت 7 نومبر تک ملتوی

چینی کی قیمت کین کمشنر کی جانب سے مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران عدالت نے وکلاء کو مزید دلائل کے لیے طلب کر لیا۔لاہور کی عدالت میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواستوں پر سماعت کی۔وکیل…

منصوبے کے مطابق غزہ میں آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہے ہیں: ترجمان اسرائیلی فوج

اسرائیل کے چیف ملٹری ترجمان ڈینیل ہاگری کا کہنا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فورسز منصوبے کے مطابق آہستہ آہستہ آگے بڑھ رہی ہیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ڈینیل ہاگری نے اپنی پریس بریفنگ میں بتایا کہ اسرائیلی فورسز نے 24 گھنٹوں میں غزہ کے…

بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی شہر کولکتہ میں بھی مقبول ہیں، ایڈین گارڈنز کا گراؤنڈ اسٹاف بابر اعظم کا مداح نکلا۔ بابر اعظم میدان میں وکٹ دیکھنے پہنچے تو گراؤنڈ اسٹاف نے ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ پریکٹس دیکھنے آنے والے فینز بھی…

نگراں کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا، ذرائع

نگراں وفاقی کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ مؤخر کردیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں  اہم فیصلوں کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے گیس کی قیمتوں میں اضافے پر مزید غور…

چیف الیکشن کمشنر انتخابات کی تاریخ دبا کر بیٹھے ہیں، پرویز الہٰی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں۔لاہور میں عدالت کے باہر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت میں پرویز الہٰی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کس حیثیت سے بجٹ…

پیپلز پارٹی کو اگر تکلیف تھی تو پھر ہمارا ساتھ کیوں دیا، محمد زبیر

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حکومت نے مشکل فیصلے کیے تھے، اسی وجہ سے نگراں حکومت ریلیف دینے کے قابل ہوئی، پیپلز پارٹی کو اگر اتنی تکلیف تھی تو ساتھ کیوں دیا۔کراچی میں پریس…

ورلڈکپ: سری لنکا کا افغانستان کو جیت کیلئے 242 رنز کا ہدف

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈکپ کے 30ویں میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو جیت کےلیے 242 رنز کا ہدف دے دیا۔ پونے میں کھیلے جارہے ایونٹ کے اس اہم میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔  سری لنکا کی جانب سے…

چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دیدیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے استعفیٰ دے دیا۔اس حوالے سے اپنے بیان میں انضمام الحق نے کہا کہ لوگ بغیر تحقیق کے باتیں کرتے ہیں، مجھ پر سوال اٹھے تو استعفی دینا بہتر سمجھا۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ…

غزہ پر حملے اور جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی؟

غزہ پر حملے اور جنگ کے خاتمے کے بعد اسرائیل کی مستقبل کی حکمت عملی کیا ہو گی؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, پال ایڈمزعہدہ, نامہ نگار برائے سفارتی امورایک گھنٹہ قبلاسرائیل کے وزیراعظم بینیامن نتن یاہو نے مشرق وسطیٰ کو تبدیل کرنے

کامران بنگش پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل

رہنما پاکستان تحریکِ انصاف کامران بنگش کو پشاور سینٹرل جیل سے ڈی آئی خان منتقل کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق سابق وزیر کامران بنگش کو ڈی آئی خان پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔کامران بنگش کے خلاف تھانہ کینٹ ڈی آئی خان میں مقدمہ درج ہے۔پولیس کا…

چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا: شیخ رشید

سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چلے نے مجھے نیا شیخ رشید بنا دیا، کوئی زیادتی نہیں کی گئی، میں چلے پر ضرور گیا تھا لیکن جن نہیں ہوں کہ 3 جگہوں پر موجود ہوتا۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج اللّٰہ نے مدد…

فرحت شہزادی کے بچوں کا نام PCL سے نکالنے کی اپیل، بینچ کی سماعت سے معذرت

لاہور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فرحت شہزادی کے بچوں کا نام پی سی ایل سے نکالنے کے لیے انٹرا کورٹ دائر کی گئی اپیل کسی دوسرے بینچ میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…

دہشتگردی کیخلاف قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے: راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کرنے پر فوج کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔راجہ پرویز اشرف…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان  کی صورتِ حال، غیر قانونی…

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق انتقال کر گئے

ممتاز پشتو شاعر، افسانہ و ڈرامہ نگار لائق زادہ لائق پشاور میں انتقال کر گئے۔لائق زادہ لائق  کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی۔معروف شاعر و مصنف لائق زادہ لائق نے 500 سے زیادہ ریڈیو اور 12 ٹی وی ڈرامے لکھے ہیں۔ افسانہ اور ڈرامہ…

ورلڈ کپ: افغانستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 30 ویں میچ میں سری لنکا کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ بھارتی شہر پونے میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…