غزہ میں اسرائیلی بمباری، اماراتی خاتون نے اپنے 30 رشتہ داروں کو کھودیا
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں ایک ہی رات کے دوران متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم اماراتی-فلسطینی خاتون کے 30 رشتہ دار شہید ہوگئے۔ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے جو ہر گزرتے دن آہ و بکا کے ساتھ ایک نئی دردناک داستان بیان کر رہا ہے۔ …
حماس نے 3 یرغمالی خواتین کی ویڈیو جاری کر دی
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ عز الدین القسام بریگیڈز نے یرغمال 3 اسرائیلی خواتین کا ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ویڈیو میں اسرائیلی خواتین نے اپنی قید کا ذمہ دار وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو قرار دے دیا۔یرغمالی خواتین نے…
جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ہر خواہش پوری کی گئی
اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہر خواہش پوری کردی گئی۔جیل ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالتی حکم اور سابق وزیراعظم کے اصرار پر انہیں واک کرنے کےلیے 80 فٹ لمبا برآمدہ دیا گیا ہے۔ورزش کے لیے 10 لاکھ روپے مالیت کی…
سردار اختر مینگل کی قیادت میں لاپتہ افراد کی بازيابی کیلئے شاہراہ دستور اسلام آباد پر دھرنا
سردار اختر مینگل کی قیادت میں بلوچستان نیشنل پارٹی کا لاپتہ افراد کی بازيابی کےلیے شاہراہ دستور اسلام آباد پر دھرنا جاری ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور وزیر داخلہ سب بلوچستان سے ہیں مگر…
اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی پر راضی نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم کا مؤقف سامنے آگیا۔ ایک بیان میں اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ امریکا پرل ہاربر بمباری اور نائن الیون حملوں کے بعد جنگ بندی پر رضامند نہیں ہوا تھا۔ اسرائیل بھی7 اکتوبر حملوں کے بعد حماس کے ساتھ…
غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری، شہید فلسطینوں کی تعداد 9ہزار سے زائد ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی حملے 24ویں روز بھی جاری رہے، شہید فلسطینوں کی تعداد 9 ہزار سے زائد ہوگئی، غزہ میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی افواج کی جارحیت میں شدت آگئی ہے۔
حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی…
کیا انڈین حکومت قطر میں اپنی بحریہ کے سابق افسروں کو سزائے موت سے بچا پائے گی؟
کیا انڈین حکومت قطر میں اپنی بحریہ کے سابق افسروں کو سزائے موت سے بچا پائے گی؟،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, شکیل اخترعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، دلی 2 گھنٹے قبلانڈیا کے وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے قطر میں موت کی سزا پانے!-->…
ویڈیو, غزہ اسرائیل جنگ میں بچی کو جنم دینے والی جمانہ عماد دورانیہ, 3,07
غزہ اسرائیل جنگ میں بچی کو جنم دینے والی جمانہ عماد اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ اسرائیل جنگ میں بچی کو جنم دینے والی جمانہ ’مجھے ہر حال میں اپنی بچی کو جنم دینا ہے‘", دورانیہ 3,0703:07،ویڈیو کیپشنجمانہ عماد…
کراچی میں ہلاک 4 ڈاکوؤں کی شناخت، 2 افغانی نکلے
کراچی کے علاقے ملیر سعود آباد میں پولیس مقابلے میں ہلاک ہونے والے 4 ڈاکوؤں کی شناخت کر لی گئی، دو کا تعلق افغانستان سے ہے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو میں اختر گل، قمرالدین، حیدرخان اور خان محمد شامل ہیں، اختر گل اور خان محمد کا…
ویڈیو: اسرائیلی ٹینک نے عام شہری کی گاڑی کو بھی نشانہ بنایا
اسرائیلی فوج کے ٹینک سے عام شہری کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے۔فلسطینی صحافی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسرائیلی ٹینک کی جانب سے شہری کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک سے گزرنے …
انضمام کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، عبدالرزاق
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو استعفیٰ الزام ثابت ہونے کے بعد دینا چاہیے تھا، لوگ بغیر ثبوت کے باتیں کرتے ہیں، الزام کا ثبوت بھی دینا چاہیے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ الزام کا…
وفاقی کابینہ کی پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری
وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی۔نگراں وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کارپوریشن کی نجکاری کو نجکاری پروگرام سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔وفاقی…
حماس کی حمایت، اسرائیل کی جانب سے فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد
اسرائیل نے حماس کی حمایت کرنے پر فلسطینی انتظامیہ کے فنڈز منجمد کر دیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کی اس ماہ کی ادائیگی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔اسرائیل، فلسطینی انتظامیہ کی طرف سے شہریوں سے ٹیکس…
جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، فلسطینی شہری دفاع
غزہ کی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی ہے، اسرائیلی بمباری سے شہر کا انفرااسٹرکچر تباہ ہوگیا ہے جس سے زخمیوں اور متاثرین تک پہنچنے میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سڑک سے گزرنے والی…
انضمام نے وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین ذکا اشرف
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ انضمام الحق نے ملاقات اور وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔چیئرمین منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کو ملاقات کیلئے آج قذافی اسٹیڈیم بلایا…
27 برس سے بیوی کو طلاق دینے کی کوشش میں مصروف 89 سالہ شخص پھر ناکام
بھارت میں ایک 89 شخص جو تقریباً 40 برس پہلے اپنی اہلیہ سے الگ ہوچکا ہے اور گزشتہ 27 برسوں سے اسے طلاق دینے کی کوشش کر رہا ہے لیکن اس ماہ کے اوائل میں بھارتی سپریم کورٹ نے بھی اس کی درخواست مسترد کردی۔ بھارت میں بھی طلاق کو اچھی نظر سے…
ویڈیو: فلسطینی نوجوانوں نے پتھراؤ کرکے اسرائیلی ٹینکوں کو فرار پر مجبور کردیا
غزہ میں داخل ہونے کے بعد فلسطینی نوجوانوں کی مزاحمت کے باعث اسرائیلی فوجیوں کی ٹینکوں سمیت فرار ہونے کی ویڈیو سامنے آگئی۔فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنوبی رام اللّٰہ کے علاقے سلواد…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس 539 پوائنٹس بڑھ گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، 100 انڈیکس 539 پوائنٹس اضافے سے 51 ہزار 482 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 529 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ انڈیکس کی بلند ترین سطح 51 ہزار 501 رہی۔ حصص بازار…
بھارت میں موجود ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے
بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، جبکہ کچھ کھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں اتوار کو کولکتا…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا خدشہ
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 150 ڈالر فی بیرل سے تجاوز کر سکتی ہے۔عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ تیل پیدا کرنے والے مرکزی ممالک نے اگر سپلائی کم کر دی تو 1970 کی دہائی والی صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔…