جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٓ18ویں ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں، ایمل ولی

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ 18ویں آئینی ترمیم کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں۔لوئر دیر میں پارٹی جلسے سے خطاب میں ایمل ولی خان نے 18ویں ترمیم کے خلاف سازشوں کا خدشہ ظاہر کیا۔انہوں نے کہا کہ…

سعودی عرب میں شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز

سعودی مجلس شوریٰ کے ارکان نے شادی سے قبل ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق 6 ارکان شوریٰ نے شادی سے قبل طبی معائنے میں ڈرگ ٹیسٹ کی تجویز دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق رکن شوریٰ ڈاکٹرمحمد الجربا نے کا کہنا ہے کہ شادی سے قبل…

اسلام آباد میں فائرنگ، سابق یو سی چیئرمین 3 ساتھیوں سمیت جاں بحق

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لہتراڑ روڈ پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح افراد نے گاڑی پر فائرنک کی، جس کے نتیجے میں یو سی جھنگی سیداں کے سابق چیئرمین ابرار شاہ تین ساتھیوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔پولیس کا مزید کہنا…

دجالی فوج کی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری، 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید

غزہ پر ایک بار پھر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، صیہونی فوج کی شمالی غزہ میں 2 اسکولوں پر بمباری سے 50 سے زائد پناہ گزین فلسطینی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شمالی غزہ کے…

برطانیہ کے ویزا قواعد میں سختی: ملازمت پیشہ افراد کے لیے نئے قوانین کیا ہیں؟

برطانیہ کے ویزا قواعد میں سختی: ملازمت پیشہ افراد کے لیے نئے قوانین کیا ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ایجنگٹن اور تامارا کواسیکوک عہدہ, بی بی سی نیوز ایک گھنٹہ قبلبرطانوی حکومت غیر ملکی تارکین وطن کے لیے برطانیہ

سیاسی جماعتوں کی انتخابی عمل میں مساوی انداز میں شرکت ناگزیر ہے، پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ بحرانوں سے نجات کی راہ صاف شفاف انتخابات میں مضمر ہے۔ اعلامیہ میں ترجمان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق اکبر ایس بابر کی پریس کانفرنس پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی…

حیدرآباد کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق

حیدرآباد میں ڈھائی سال بعد ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، جس کے بعد ضلع میں انسداد پولیو مہم کو مزید 2 روز کےلیے بڑھا دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر لالا جعفر کے مطابق وائرس کی تصدیق قاسم آباد پمپنگ اسٹیشن سے…

غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی، اسرائیل

اسرائیل نے کہا ہے کہ غزہ کے فوجی آپریشن میں ہلاک اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 406 ہوگئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق تل ابیب سے اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلن لیوی نے بیان میں کہا کہ جنگی اہداف کے حصول کے پابند ہیں۔ ترجمان اسرائیلی حکومت ایلن لیوی…

نیتن یاہو حکومت پورے خطے کی سلامتی اور مستقبل کو خطرے میں ڈال رہی ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ نیتن یاہو کی حکومت پورے خطے کی سلامتی اور مستقبل کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔  دوحہ میں خلیج تعاون کونسل کے 44ویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر اردوان نے کہا کہ ہماری ترجیح یہ ہے کہ غزہ میں فوری طور پر…

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں امریکی ساختہ گولہ بارود استعمال کیا جا رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ غزہ میں شہریوں پر اسرائیلی حملوں میں امریکی ساختہ گولہ بارود استعمال کیا جا رہا ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کی تحقیقات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ غزہ میں دو گھروں پر اسرائیلی حملوں میں…

زخمی شاداب خان کو پیٹھ پر گراؤنڈ سے باہر لے جانے پر پی سی بی ناخوش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) زخمی شاداب خان کو ساتھی کرکٹر کی پیٹھ پر گراؤنڈ سے باہر لے جانے پر ناخوش ہوگیا۔کراچی میں نیشنل ٹی20 میچ میں فیلڈنگ کے دوران شاداب خان کا پاؤں مڑ گیا تھا، جس کے بعد انہیں پیٹھ پر بٹھاکر گراؤنڈ سے باہر لے…

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بھارت میں دائیں بازو کے گروپ شری راشٹریا راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیدی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہر جے پور میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر سکھدیو سنگھ پر فائرنگ کی، فائرنگ…

بھارت: کرنی سینا کے سربراہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

بھارت میں دائیں بازو کے گروپ شری راشٹریا راجپوت کرنی سینا کے صدر سکھدیو سنگھ گوگامیدی کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق بھارتی شہر جے پور میں نامعلوم افراد نے گھر میں داخل ہو کر سکھدیو سنگھ پر فائرنگ کی، فائرنگ…

خلیج تعاون کونسل کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

دوحہ میں خلیج تعاون کونسل کا 44واں سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق سکریٹری جنرل خلیج تعاون کونسل نے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اعلان دوحہ کا اعلامیہ جاری کیا۔ اعلامیہ میں غزہ کی پٹی میں فوری جنگ بندی اور امدادی…

ملائیشیا میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز، پاکستان کا میچ کل

ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔پہلے روز ارجنٹائن، اسپین، فرانس اور جرمنی نے اپنے اپنے میچز جیت لئے جبکہ پاکستانی ٹیم کل سے اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔ایونٹ کے پہلے روز ارجنٹائن نے آسٹریلیا کو…

برسلز: سفیر پاکستان کی فلاندرز ریجن کی حکومت کے سربراہ سے ملاقات

یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے بیلجیئم کے فلاندرز ریجن کی حکومت کے سربراہ جاں جانبوں سے ملاقات کی ہے۔دوران ملاقات دونوں فریقین نے باہمی تعلقات کو مظبوط بنانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا۔ واضح رہے کہ…

حکومت کا قرض 62 ہزار 482 ارب روپے ہوگیا، اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ حکومت کا قرض اکتوبر 2023 کے اختتام پر 62 ہزار 482 ارب روپے ہے۔مرکزی بینک کے مطابق حکومت نے اکتوبر 2023 میں 191.4 ارب روپے قرض لیا ہے، اکتوبر میں حکومت نے 711.9 ارب مقامی قرض لیا جبکہ 520…

دورہ آسٹریلیا: پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کا کل سے آغاز

پاکستان اور پرائم منسٹر الیون کے درمیان 4 روزہ میچ کل سے کینبرا میں شروع ہو گا۔پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز ایک اسپنر کے ساتھ میدان میں اترے گی، سرفراز احمد بطور وکٹ کیپر بیٹر فائنل الیون میں شامل ہوں گے۔آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں…

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا

سوشل میڈیا پر’ویووز‘ کے لیے طیارہ تباہ کرنے والے یوٹیوبر کو چھ ماہ قید کی سزا،تصویر کا ذریعہTrevor Jacob13 مئ 2023اپ ڈیٹ کی گئی 9 منٹ قبلامریکہ میں ایک یوٹیوبر کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر زیادہ ویوز کے حصول کے لیے دانستہ طور پر طیارہ تباہ…