الاقصی طوفان نے اسرائیل کومسجداقصی شہید کرنے سے روک دیا ہے، خالد مشعل
غزہ: حماس کے سرکردہ رہنماخالد مشعل نے انکشاف کیا ہے کہ مستقبل قریب میں مسجداقصی کو شہید کرکے اس کی جگہ جلد از جلد ہیکل سلیمانی کی تعمیر کرنے کے لیے اسرائیل نے ضروری اقدام اٹھا لیے تھے، الاقصی طوفان نے…
اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارت کاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟
اسرائیل غزہ جنگ: مشرق وسطیٰ کے تنازعے میں امریکی سفارت کاری کتنی کامیاب ہو سکتی ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلامریکی صدر جو بائیڈن کا کسی بھی جنگی علاقے میں براہ راست پہنچ جانا کوئی عام بات نہیں لیکن اسرائیل میں حماس کے حملے…
نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، حمزہ شہباز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں معیشت کو دوبارہ سے ٹھیک کریں گے، دوبارہ موقع ملا تو لوگوں کو ریلیف دینے کےلیے پوری کوشش کریں گے۔لاہور کے علاقے مصری شاہ میں میڈیا سے…
کراچی: ضمنی بلدیاتی انتخاب، ووٹوں کی گنتی جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج
کراچی میں 3 یونین کونسل کے چیئرمین/ وائس چیئرمین اور 3 جنرل کونسلرز کے ضمنی بلدیاتی انتخاب کیلئے پولنگ ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی شروع ہوگئی۔ضمنی بلدیاتی انتخابات کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں، جس کے مطابق صدر…
کچھ قوتیں پاک افغان تعلقات خراب کرنا چاہتی ہیں، طاہر اشرفی
چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں پاکستان اور افغانستان کے تعلقات کو خراب کرنا چاہتی ہیں۔ملتان میں یکجہتی فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پوری امت مسلمہ فلسطین کے مسئلے پر پریشان ہے، 11…
مولانا فضل الرحمان کی دوحہ میں حماس رہنما خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دوحہ میں فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی ہے۔ترجمان جے یو آئی (ف) کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے حماس کے قائدین سے مسئلہ فلسطین…
سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد غزہ کے فلسطینیوں کی امداد کیلئے مصر پہنچ گئے۔ سینیٹر مشتاق احمد خان نے قاہرہ میں ہلال احمر مصر کے سربراہ ڈاکٹر رامی سے ملاقات کی ہے۔غزہ سے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کی سفارش اسرائیلی وزارت انٹیلیجنس نے…
سول اسپتال کوئٹہ میں کانگو وائرس سمیت ٹیسٹوں کی سہولت نہیں، ڈاکٹر یاسر اچکزئی
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی نے کہا ہے کہ کانگو وائرس کا خطرناک ویرینٹ آیا ہوا ہے۔ ہمارے 14 ڈاکٹر و طبی عملے کے افراد کانگو وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے رہنماء ڈاکٹر یاسر اچکزئی…
ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے کرکٹر سنیل نارائن نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اپنے بیان میں مایہ ناز اسپنر کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں، فرنچائز کرکٹ کھیلتا رہوں گا۔سنیل نارائن نے کہا کہ سپورٹ کرنے پر…
کیا ن لیگ اقتدار میں آکر سابق جرنیلوں کیخلاف کارروائی کرے گی؟ اسحاق ڈار سے سوال
سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ماضی کے اقدامات کو کسی کارروائی کے بغیر یونہی نہیں چھوڑنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں ن لیگ کے سینیٹر اسحاق ڈار سے سوال کیا گیا کہ کیا ن لیگ اقتدار میں آکر جنرل…
اسرائیلی جارحیت سے 9 ہزار 770 شہری شہید، 4 ہزار 800 بچے شامل، فلسطینی وزارت صحت
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے 30 ویں روز بھی جاری رہے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے فلسطینی شہدا کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی۔فلسطینی وزارت صحت نے کہا کہ غزہ کے شہداء میں 4 ہزار 800 بچے شامل ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق…
بلوچستان: کانگو وائرس سے نمٹنے کیلئے ریڈ الرٹ، وزیراعلیٰ اور گورنر کی اقدامات کی ہدایت
کوئٹہ میں کانگو وائرس کی خطرناک صورتحال سے نمٹنے کےلیے ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکومت بلوچستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے محکمہ صحت اور لائیو اسٹاک…
ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست، بھارت کی مسلسل آٹھویں کامیابی
ورلڈکپ کا ایک اور میچ بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جیت لیا، ایونٹ کے 37ویں میچ میں جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔بھارت نے جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 327 رنز کا ہدف دیا جس کے تعاقب میں ان فارم جنوبی افریقی ٹیم 83 رنز پر ڈھیر…
اٹلی میں قصبوں میں آبادی بڑھانے کیلئے منفرد منصوبہ
اٹلی میں گاؤں اور قصبوں کی آبادی میں کمی کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے منفرد منصوبہ بنایا گیا ہے۔کلابریا نامی اطالوی علاقے میں انتظامیہ نے آبادی میں کمی کے رجحان کا مقابلہ کرنے کے لیے ان افراد کو 28،000 یورو (تقریباً 84 لاکھ پاکستانی…
پریانکا گاندھی نے فلسطینیوں کی حمایت میں بیان دیدیا
بھارت میں کانگریس پارٹی کی جنرل سیکریٹری پریانکا گاندھی نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال ہولناک اور شرمناک کے الفاظ سے آگے بڑھ چکی ہے۔سوشل میڈیا پر پریانکا گاندھی نے پیغام میں لکھا کہ غزہ میں 10 ہزار شہریوں کا قتلِ عام کیا گیا جن میں تقریباً…
پاک نیوزی لینڈ میچ کے نتیجے کے بعد سارو گنگولی کا یوٹرن
ورلڈ کپ کے 35 ویں اور اہم ترین میچ میں فخر زمان کی طوفانی اننگز کی بدولت پاکستان کے شاندار کم بیک کے بعد سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی ایونٹ کے سیمی فائنل میں پاک بھارت ٹاکرا ہوتا دیکھنے کے لیے پُرامید ہیں۔سارو گنگولی نے ورلڈ کپ میں…
امریکی وزیرِ خارجہ کی فلسطینی صدر سے ملاقات
امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن مغربی کنارے کے دورے پر پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرِ خارجہ نے رام اللّٰہ میں فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات کی ہے۔علاوہ ازیں عمان میں عرب امریکی اجلاس کے موقع پر سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ…
امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا
امریکا میں رہائش پذیر پاکستانی شہری نے کراچی میں آن لائن مقدمہ درج کرا دیا۔مقدمے کے متن کے مطابق گلشن جمال میں گھر کے باہر سے گاڑی 20 اکتوبر کو غائب ہوئی، رضوان نامی شہری نے گاڑی چوری کرائی اور 65 ہزار میں فروخت کی۔مقدمے میں کہا گیا ہے…
بہت اہم ہے کہ الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو: رضا ربانی
سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ بہت اہم ہے کہ نیشنل ایکشن پلان پر عمل ہو اور الیکشن کمیشن کی دی گئی تاریخ پر الیکشن ہو۔ایک بیان میں رضا ربانی نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز پر حالیہ دہشتگرد حملوں کی مذمت کرتے ہیں۔پیپلز پارٹی کے …
مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن کے حماس کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔جے یو آئی کے سربراہ قطر میں حماس کے موجودہ سربراہ اسماعیل ہنیہ، سابق سربراہ خالد مشعل اور…