جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حیدرآباد: بلڈر سے 5 کروڑ روپےکی ڈکیتی، ملازمین ہی ملوث نکلے

حیدر آباد میں بلڈر کے 5 کروڑ روپے لوٹنے میں اس کے تین ملازم ہی ملزمان کے سہولت کار نکلے۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) حیدرآباد نے دعویٰ کیا ہے کہ ایف آئی اے اہل کار ظاہر کرکے رقم لوٹنے والے دونوں ملزمان کا سراغ لگا لیا گیا ہے،…

انصاف لائرز فورم کا عدالتی نگرانی میں الیکشن کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انصاف لائرز فورم نے عدالتی نگرانی میں الیکشن کا مطالبہ کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما معظم بٹ ایڈووکیٹ کا کہنا تھا کہ صدر مملکت اور الیکشن کمیشن کو عدالتی حکم پر 8 فروری کو…

اسمبلی تحلیل کے بعد عام انتخابات 7 نومبر تک ہونا آئینی تقاضہ ہے، جسٹس اطہر من اللّٰہ کا اضافی نوٹ

عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنا اضافی نوٹ جاری کر دیا۔ اضافی نوٹ 41 صفحات پر مشتمل ہے۔نوٹ میں کہا گیا کہ قومی اسمبلی کی تحلیل کے بعد عام انتخابات 7 نومبر تک ہونا آئینی تقاضہ ہے، انتخابات…

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کا پہلا اجلاس کامیابی سے مکمل کرلیا، نگراں وزیر خزانہ

نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ ہوجانا بہت خوش آئند ہے۔اسلام آباد میں ایس ڈی پی آئی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف سے قرض…

190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

190 ملین پاؤنڈ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی قومی احتساب بیورو (نیب) کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی تحقیقات کے لیے نیب…

القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو واپس لے، لطیف کھوسہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ میں حکومت کا کوئی عمل دخل ہے نہ عمران خان کا۔ القادر یونیورسٹی میں حکومت کا پیسہ ہے تو حکومت واپس لے۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

پی او اے کی جانب سے گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کیلئے تعلیمی پروگرام

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) کی جانب سے قومی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والے ایتھلیٹس کےلیے ایک تعلیمی پروگرام کا اہتمام کیا گیا، پروگرام میں کھلاڑیوں کو ان کے مستقبل کے مقابلوں کی تیاری کے حوالے سے ہدایات دی گئیں۔لاہور کے مقامی…

اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈرز نیدرلینڈز کے الیکشن میں کامیاب: ’امیگریشن کے سونامی پر قابو پائیں گے‘

اسلام مخالف رہنما گیرٹ وائلڈرز نیدرلینڈز کے الیکشن میں کامیاب: ’امیگریشن کے سونامی پر قابو پائیں گے‘،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربی اور اینا ہولیگنعہدہ, بی بی سی نیوز، دی ہیگ2 گھنٹے قبلنیدر لینڈز کے عام انتخابات میں

پنجاب میں اسموگ: 6 اضلاع میں جمعے اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کی شرح خطرناک حد تک جا پہنچی، اسموگ کی روک تھام کے لیے نگراں پنجاب حکومت نے بڑے فیصلے کرتے ہوئے لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ سمیت 6 اضلاع میں جمعے اور ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔پنجاب…

نواز شریف سے پوچھیں انہوں نے اسرائیل اور امریکا کی مذمت کی؟ حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پوچھیں کہ وہ اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہیں، انہوں نے اسرائیل اور امریکا کی مذمت کی؟کراچی میں پریس کانفرس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ فلسطین میں مسلسل بم باری…

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں 4 دسمبر تک توسیع کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی…

مونس الہٰی کے 8 بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد

تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے 8 مختلف بینک اکاؤنٹس اور 6 پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں۔دستاویز کے مطابق مونس الہٰی نے مختلف بینک اکاؤنٹس سے 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم نکلوائی۔دستاویز کے…

صائم ایوب کی ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ کے ساتھ پریکٹس

نوجوان بیٹر صائم ایوب نے ڈائریکٹر پاکستان کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے ساتھ نیٹ پریکٹس کی۔محمد حفیظ نے امپائر اسٹمپ پر کھڑے ہو کر صائم ایوب کی بیٹنگ دیکھی۔نیٹس کے بعد محمد حفیظ نے صائم ایوب سے بیٹنگ کے حوالے سے گفتگو بھی کی۔واضح رہے کہ حال ہی…

بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا، بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے…

بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا، بیرسٹر گوہر کا الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل بیرسٹر گوہر نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلے کا نشان ہمارے پاس رہے گا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے…

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز شامل

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے کیمپ میں مزید 3 بولرز کو شامل کر لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ثمین گل، علی شفیق اور محمد علی تربیتی کیمپ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی سی بی کے مطابق شاہنواز دھانی بولنگ کے لیے فٹ محسوس نہیں کر…

اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں: جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ اداروں سے گزارش ہے صاف شفاف انتخابات ہونے چاہئیں، آئین ہونے کے باوجود ناانصافی پر مبنی روایات ملک کو چلا رہی ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آئین پر…

خیرپور میں نجی ہاسٹل سے طالبعلم کی لاش برآمد

خیر پور کے علاقے گمبٹ میں نجی ہاسٹل سے طالب علم کی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق متوفی بی ایس نرسنگ پروگرام کے تیسرے سال کا طالب علم تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ موت کی وجہ جاننے کے لیے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ…

سونا 650 روپے فی تولہ سستا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 650 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 557 روپے کی کمی کے…

مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الہٰی کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی عمل کا آغاز کر دیا گیا۔وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق مونس الہٰی کو واپس لانے کے لیے نگراں وفاقی حکومت کا انٹرپول سے رابطہ ہوا ہے اور اس حوالے سے ایف آئی اے نے انٹرپول…