گزشتہ سال تک خواتین کی شادی کیلئے پیشکشیں آئیں: مولانا طارق جمیل
پاکستان کے ممتاز عالم دین مولانا طارق جمیل نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں گزشتہ برس تک خواتین کی جانب سے شادی کی پیشکشیں موصول ہوتی رہیں تاہم کبھی دوسری شادی کے بارے میں نہیں سوچا۔حال ہی میں جوان بیٹے کی موت کا صدمہ برداشت…
شہری کا قتل: عزیر بلوچ کی بریت عدالت میں چیلنج
شہری کے قتل کے کیس میں لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ و دیگر کی بریت سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی گئی۔ملزم عزیر بلوچ اور شاہد کی بریت کے خلاف پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے اپیل دائر کی ہے۔سندھ ہائی کورٹ نے شریک ملزم شاہد کو نوٹس جاری کر…
چیئرمین سینیٹ کے بھائی رازق سنجرانی سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو سینڈک میٹلز کی سربراہی سے برطرف کر دیا گیا۔تحریری حکم نامے کے مطابق رازق سنجرانی کو نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی منظوری سے وزارتِ توانائی نے برطرف کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا گیا…
کچھ عناصر نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر دیا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ ایسے عناصر آئے جنہوں نے دوڑتے پاکستان کو ٹھپ کر کے رکھ دیا۔لاہور میں ن لیگ کے انتخابی ٹکٹ کے امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ آج بھی دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اس قوم…
بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں: وزیر قانون سندھ
نگراں وزیرِ قانون سندھ عمر سومرو کا کہنا ہے کہ بہت سے پولیس افسران آئس کی فیکٹریوں کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ قانون عمر سومرو نے کہا کہ اپنے اسٹاف کو بھی تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ…
اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں ضمانت خارج کر دی۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے فیصلہ سنا دیا۔عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر اسد عمر کی عبوری ضمانت خارج…
تھریڈز نے پوسٹس کے لیے ٹیگنگ فیچر متعارف کرا دیا
کیلیفورنیا: فوٹو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کے ذیلی پلیٹ فارم تھریڈز نے پوسٹ لیبل کرنے میں مدد کے لیے ہیش ٹیگ جیسا نیا فیچر ’ٹیگز‘ متعارف کرا دیا۔
انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے تھریڈز پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ اپنی پوسٹ پر…
اقوام متحدہ کی غزہ میں جنگ بندی کے لیے آرٹیکل 99 کے تحت ووٹنگ کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی
غزہ جنگ: اقوام متحدہ کے چارٹر کا طاقتور آرٹیکل 99 جس کا آخری بار تذکرہ مشرقی پاکستان کی جنگ میں ہوا تھا،تصویر کا ذریعہEPA30 منٹ قبلاقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے غزہ میں ’انسانی بحران کے سنگین خطرے‘ سے خبردار کرتے ہوئے فوری…
مریم اورنگزیب کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ
انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے وارنٹِ گرفتاری منسوخ کر دیے۔انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کی جج عبہر گل نے مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف کیس کی سماعت کی۔مریم…
انسدادِ بدعنوانی کا آج عالمی دن، پہلی مرتبہ 2004ء میں منایا گیا
پاکستان سمیت آج دنیا بھر میں انسدادِ بد عنوانی کا دن منایا جا رہا ہے۔انسدادِ بد عنوانی کا عالمی دن منانے کا مقصد معاشرے پر کرپشن کے برے اثرات اور ان سے آگاہی پیدا کرنا ہے۔انسدادِ بد عنوانی کا پہلا عالمی دن 9 دسمبر 2004ء کومیکسیکو میں…
سندھ: مساجد میں خواتین کیلئے نماز کی جگہ مختص کرنے کا فیصلہ
محکمۂ اوقاف سندھ نے تمام مساجد میں خواتین کے نماز پڑھنے کی جگہ مختص کرنے کا فیصلہ کر لیا۔صوبائی وزیرِ قانون و اوقاف عمر سومرو کی صدارت میں محکمۂ اوقاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری اوقاف، ایڈیشنل سیکریٹری اوقاف اور دیگرافسران نے شرکت…
خاتون 60 ہزار ڈالرز کا کھانے کا بل دیکھ کر دنگ رہ گئی
چینی خاتون کو ریستوران میں کھانا کھانا اور کھانے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا، ریستوران نے 60 ہزار ڈالرز کا بل پکڑا دیا۔یہ وتیرہ بن گیا ہے کہ جب کبھی سیر و تفریح کی خاطر تفریحی مقامات یا باہر کھانا کھانے کے لیے ریستوران…
بیوروچیف ’جیو نیوز‘ پشاور شکیل فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں
’جیو نیوز‘ پشاور کے بیورو چیف شکیل فرمان علی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج سہ پہر 4 بجے منڈا بیری زیارت یکہ توت میں ادا کی جائے گی۔مرحومہ کا جنازہ کوچہ جان محمد خان نزد مسلم مینا بازار سے اٹھایا جائے گا۔بشکریہ جنگbody…
36 ارب روپے سے زائد کے اجارہ سکوک فروخت
حکومت نے 36 ارب 6 کروڑ 80 لاکھ 40 ہزار روپے کے اجارہ سکوک فروخت کیے ہیں۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے مطابق اجارہ سکوک نیلامی کی کٹ آف ایلڈ 19.52 فیصد رہی۔حکومت کا ہدف 30 ارب مالیت کے اجارہ سکوک نیلام کرنے کا تھا۔سرمایہ کاروں نے 478 ارب…
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائی کورٹ کا آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا۔ججز ڈیوٹی روسٹر 11 دسمبر سے تاحکمِ ثانی جاری کیا گیا ہے۔ڈپٹی…
نوجوان بدعنوانی و سفارشی کلچر سے ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں: ملک عبدالولی کاکڑ
صوبہ بلوچستان کے گورنر ملک عبدالولی کاکڑ کا کہنا ہے کہ نوجوان بدعنوانی، رشوت ستانی اور سفارشی کلچر کی وجہ سے ذہنی کوفت میں مبتلا ہیں۔انہوں نے انسدادِ بدعنوانی کے عالمی دن کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ کرپشن ہر قسم کی معاشی اور معاشرتی…
بھارت: وزیرِ تعلیم ڈھابے پر کھانا پکا کر توجہ کا مرکز بن گئے
بھارتی ریاست ناگالینڈ کے وزیرِ تعلیم ڈھابے پر کھانا پکا کر توجہ کا مرکز بن گئے، ایک بار پھر ان کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت بن گئی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ناگالینڈ کے وزیرِ تعلیم تیمجن اِمنا آلانگ نے اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جو…
مجھ پر بانیٔ پی ٹی آئی نے دہشتگردی کا مقدمہ بنایا: مریم اورنگزیب
مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مجھ پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے دہشت گردی کا مقدمہ بنایا۔لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم پر یہ دہشت گردی کے مقدمے بناتے رہے اور خود…
بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کی تفصیلات لینے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔ بشریٰ بی بی کی درخواست پر جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ…
8 تا 16 مئی یہاں نہیں تھا، زندہ رہا تو الیکشن لڑوں گا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 8 مئی سے 16 مئی تک یہاں نہیں تھا، اللّٰہ بہتر کرے گا، زندہ رہا تو الیکشن ضرور لڑوں گا۔راولپنڈی میں انسدادِ دہشتِ گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ اداروں…