جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کوئی تسلیم کرلے دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے، رانا ثنا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ہر جماعت کو حق حاصل ہے کہ اپنی کامیابی کےلیے جدوجہد کرے، کوئی جماعت تسلیم کرلے کہ دوسری جماعت کا وزیراعظم ہوگا تو اس کا مطلب شکست تسلیم کرنا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب…

پاکستان ٹیم اگلے ماہ ٹیسٹ سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گی

پاکستان کرکٹ ٹیم اگلے ماہ 3 ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کھیلنے آسٹریلیا جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ پرتھ میں 14 سے 18 دسمبر تک کھیلا جائے گا۔کرکٹ آسٹریلیا نے اس میچ کو ’دا ویسٹ ٹیسٹ‘ کا نام دیا ہے۔پرتھ اسٹیڈیم میں شائقین کرکٹ کےلیے خصوصی پہاڑی ’دا ویسٹ…

آئی ایم ایف نے پاکستان سے مالیاتی خسارے کی تازہ ترین رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد :بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا کہ وہ مالیاتی خسارے سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار پیش کرے کیونکہ آئی ایم یف ٹیم اس وقت 3 بلین ڈالر کے اسٹینڈ بائی انتظامات کے…

خیبر: سیکورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید، 3 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی: سیکورٹی فورسز کے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہو گئے جب کہ 3 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی…

اُردن، عراق اور پھر ترکی: تین دن سے مسلم ممالک میں گھومنے والے امریکی وزیر خارجہ کی بات کیوں نہیں…

اُردن، عراق اور پھر ترکی: تین دن سے مسلم ممالک میں گھومنے والے امریکی وزیر خارجہ کی بات کیوں نہیں سُنی جا رہی؟،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنانتھونی بلنکن مضمون کی تفصیلمصنف, انتھونی زرچرعہدہ, بی بی سی 59 منٹ قبلامریکی وزیر خارجہ

خیبر: تیراہ میں آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے افسر سمیت 4 جوان شہید

خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا، جس میں 3 دہشتگرد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے جبکہ لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 فوجی اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا…

وفاقی وزارت صحت کی کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری

وفاقی وزارت صحت نے کانگو وائرس سے متعلق ایڈوائزری جاری کردی ہے۔بلوچستان میں کانگو وائرس کا پھیلاؤ تیز ہوگیا، جس کے پیش نظر وفاقی وزارت صحت نے ایڈوائزی جاری کی ہے۔ایڈوائزی میں کہا گیا کہ کانگو وائرس مویشیوں میں چیچڑ کے کاٹنے سے پھیلتا…

غیرملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی، سعودی سینٹرل بینک

سعودی عرب کے سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ریاض سے سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ترسیلات زر کی کمی گزشتہ سال 2022 کے عرصے کے مقابلے کی ہے۔ سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ماہ ستمبر…

جے یو آئی ترجمان اسلم غوری کا فیصل کریم کنڈی کی تنقید پر ردعمل

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اتحاد کی دو بڑی جماعتوں جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے درمیان لفظی گولہ باری تیز ہوگئی۔سیکریٹری اطلاعات پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے میڈیا سے گفتگو میں مسلم…

اسرائیل نے غزہ میں لڑنے کیلئے فرانس کے کرائے کے نجی فوجی بھرتی کرلیے

غزہ میں جنگ کےلیے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھرتی کرلیے۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی شامل ہیں۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے کرائے کے پرائیویٹ فوجیوں کو…

مخالفین اکٹھے ہو کر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مخالفین اکٹھے ہو کر بھی پیپلز پارٹی کو نہیں ہرا سکتے، 8 فروری تیر کی جیت کا دن ہوگا۔ کراچی کے گزری فٹبال گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے…

ویڈیو: اسرائیلی فورس کا 12 سالہ فلسطینی بچی پر تشدد

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز نے 12 سالہ بچی کو بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔واقعے کی ویڈیو بنانے والوں کو دور رکھنے کےلیے اسرائیلی فورسز نے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔اسرائیلی فورسز اہلکار 12…

اینٹی کرپشن کو فواد چوہدری کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے اینٹی کرپشن پنجاب کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے اینٹی کرپشن کو ان کے خلاف کارروائی سے روک کر متعلقہ حکام کو 8 نومبر کو طلب کر لیا۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کیس کی…

پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئے: مریم اورنگزیب

مسلم لیگ کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی لیول پلیئنگ فیلڈ کا رونا نہ روئے، آپ کا رونا آپ کی شکست کی نشاندہی کرتا ہے۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ 21 اکتوبر کو عوام نے نواز شریف کو چوتھی بار وزیرِ اعظم بنانے کا…

لوک ورثہ فنڈز خوردبرد ریفرنس: سینیٹر روبینہ خالد عدم پیشی پر پھر طلب

احتساب عدالت نے لوک ورثہ فنڈز میں مبینہ خوردبرد ریفرنس پر سماعت کرتے ہوئے سینیٹر روبینہ خالد کو عدم پیشی پر 11 نومبر کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کر دیا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سینیٹر روبینہ خالد اور دیگر کے خلاف لوک ورثہ فنڈز میں…

بالائی علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی

محکمۂ موسمیات کی جانب سے ملک کے بالائی علاقوں میں رواں ہفتے 8 نومبر سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق 8 نومبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ مغربی علاقوں پر اثر انداز ہو گا، مغربی ہوائیں 10 نومبر کی…

ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔نواز شریف سے سیالکوٹ سے سابق ایم پی ایز اور ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقات کی۔اس موقع پر سابق وزیرِ اعظم نے مینارِ پاکستان پر تاریخی استقبال پر سیالکوٹ کے…

جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان مولانا طارق جمیل کے گھر پہنچ گئے

استحکامِ پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین اور پارٹی صدر عبدالعلیم خان تلمبہ شہر میں مولاناطارق جمیل کی رہائش گاہ پر پہنچے۔دونوں سیاسی رہنماؤں نے مولاناطارق جمیل سے ان کے صاحبزادے کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔جہا نگیرخان ترین اور…

ریاست مخالف نعرے، اے این پی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج

پولیس نے اے این پی کے رہنماؤں کے خلاف کچلاک میں جلسہ کرنے اور جلسے میں ریاست مخلاف نعرے بازی کرنے پر مقدمہ درج کر دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے اے این پی رہنما اصغر اچکزئی کو مقدمے میں نامزد کیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ پی کے میپ کے…

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے نگراں وزیرِ اعظم کو صوبے کے تمام مسائل بتا دیے

نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کی نگراں وزیرِ اعظم انورالحق کاکڑ سے ملاقات ہوئی ہے۔ ترجمان وزیرِ اعلیٰ سندھ  کے مطابق اس ملاقات میں دونوں کے درمیان سندھ کے مختلف منصوبوں پر تبادلۂ خیال ہوا۔جسٹس (ر) مقبول باقر نے انورالحق…