جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسرائیلی فوج نے 32 دن میں 4237 فلسطینی بچے شہید کردیے

غزہ میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بم باری جاری ہے، اسرائیلی فوج نے غزہ کو معصوم بچوں کا قبرستان بنا دیا۔ غزہ میں ہر روز 134 بچے اسرائیلی بم باری کا نشانہ بن رہے ہیں، 32 روز میں 4 ہزار 237 بچے شہید ہوچکے ہیں۔فلسطینی علاقے غزہ پر اسرائیلی بم…

مصری صدر سے سی آئی اے چیف کی ملاقات، مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور

مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے امریکی خفیہ ادارے، سی آئی اے کے سربراہ ولیم برنس سے ملاقات میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا ہے۔قاہرہ سے مصری صدارتی دفتر کے مطابق ولیم برنس نے دورہ مصر کے دوران صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی۔ اس موقع…

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ پٹی پر قبضے کا اشارہ

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے غزہ پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کردیے۔ غیر ملکی ٹی وی کو انٹرویو میں کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غیر معینہ مدت کےلیے غزہ پٹی کی سلامتی کی مجموعی ذمے داری سنبھالے گا۔غزہ میں اسرئیلی فوج کی وحشیانہ…

سیالکوٹ: ایک کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیا گیا شہری بازیاب

سیالکوٹ میں 5 روز قبل ایک کروڑ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والے مغوی کو بازیا ب کروالیا گیا، کارروائی میں 6 اغوا کاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس پی) انویسٹی گیشن جواد اسحاق کے مطابق مغوی شکیل مسیح کو 5 روز قبل مراد پور…

صہیونی فوج کے مظالم نے نامور اسرائیلی صحافی کو بھی رلادیا

اسرائیلی فوج کے غزہ میں ظلم و ستم نے اسرائیلی اخبار کی نامور صحافی کو بھی رلادیا۔ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران غزہ میں جاری فلسطینیوں کی نسل کشی پر نامور اسرائیلی صحافی اور مصنفہ امیرا حیس رو پڑیں۔انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی نسل کشی ہورہی…

کراچی کا ٹریفک افسر ایمان داری کی مثال

کراچی میں ٹریفک پولیس افسر دوسروں کے لیے ایمان داری کی مثال بن گیا۔پولیس افسر کو نو پارکنگ سے اٹھائی گئی موٹر سائیکل سے 4 لاکھ روپے ملے، موٹر سائیکل کا مالک آیا تو رقم اس کے حوالے کردی۔ موٹر سائیکل کے مالک نے کہا کہ وہ سٹی کورٹ جاتے…

پاکستان کی سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں بڑھ گئیں

آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کی افغانستان کے خلاف فتح ایک جانب اسے سیمی فائنل میں لے گئی تو دوسری جانب پاکستان کے لئے سیمی فائنل میں کوالیفائی کرنے کی امیدیں مزید بڑھ گئیں۔ اب تک بھارت،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا نے لاسٹ فور کے لئے…

کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز کی سرگرمیاں، بابر نے گالف کھیلی

کولکتہ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے منگل کو پریکٹس کے بجائے گالف کھیل کر، جم، سوئمنگ اور شاپنگ کرکے وقت گزارا، قومی ٹیم کے کپتان بھی گالف کھیلتے ہوئے نظر آئے۔کپتان بابراعظم صبح کوچنگ اسٹاف کے ہمراہ گالف کھیلنے گئے۔ کھلاڑیوں…

43ویں پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن مقابلے، پاکستان آرمی نے چیمپئن شپ ٹرافی جیت لی

پاکستان آرمی رائفل ایسوسی ایشن کے 43ویں مقابلے اختتام پذیر ہوگئے، آرمی چیف اور ایئرچیف نے ایوارڈ جیتنے والوں اور رنرز اپ کو ٹرافیاں اور میڈلز سے نوازا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میگا شوٹنگ ایونٹ 3 اکتوبر سے7 نومبر…

خیبر پختونخوا میں مالی بحران: 4 ماہ کیلیے کفایت شعار پالیسی جاری

خیبر پختونخوا میں مالی بحران کی وجہ سے حکومت نے 4 ماہ کیلئے کفایت شعار پالیسی جاری کر دی۔ پشاور سے جاری اعلامیہ کے مطابق مکمل شدہ ترقیاتی منصوبوں کے علاوہ نئی اسامیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ سرکاری خرچ پر ورکشاپس، سیمینارز اور بیرون…

عالمی برادری اور او آئی سی اسرائیل کو لگام ڈالنے میں ناکام ہو گئے، سراج الحق

تہران :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی قدرمشترک اور دردمشترک کی بنیادوںپر امت کے اتحاد کی جدوجہد کر رہی ہے، سید مودودیؒ کا پیغام آفاقی اور عالم اسلام کو ایک لڑی میں پرونے کا…

https://www.youtube.com/watch?v=HL1pS1dFztw

اسرائیلی اور فلسطینی والد جو اپنی بیٹیوں کی ہلاکت کے بعد ’بھائیوں جیسے دوست‘ بن گئے

اسرائیلی اور فلسطینی والد جو اپنی بیٹیوں کی ہلاکت کے بعد ’بھائیوں جیسے دوست‘ بن گئے،تصویر کا ذریعہBassam Aramin / Rami Elhanan5 منٹ قبلفلسطینی مسلمان بسام ارامین اور اسرائیلی یہودی رامی ایلہنان نے اسرائیل حماس جنگ کے دوران اپنی جوان بیٹیوں…

اسرائیلی فوج کی غزہ کے چلڈرن اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی

فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کے بچوں کے اسپتال کو خالی کرنے کی دھمکی دی ہے۔وزارت صحت کے مطابق اسپتال میں 70 بچے زیر علاج اور 1 ہزار بے گھر فلسطینی پناہ گزین ہیں۔وزارت صحت نے مطالبہ کیا کہ بچوں کے اسپتال الرنتیسی کو…

کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز شاپنگ کو نکل پڑے

کولکتہ میں پاکستانی کرکٹرز شاپنگ کیلئے نکل پڑے، قومی کرکٹرز نے ٹیم ہوٹل کے قریب واقع مال میں خریداری کی۔پاکستانی کرکٹرز اسامہ میر، محمد حارث، وسیم جونیئر و دیگر شاپنگ کےلیے گئے۔قومی کرکٹرز نے مانی اسکوائر نامی اس شاپنگ مال سے مختلف چیزیں…

ٹرمپ کا جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر عمران خان کے ردعمل سے متعلق انکشاف

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر سابق وزیراعظم عمران خان کے ردعمل سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے ہیوسٹن میں انتخابی ریلی سے خطاب میں کہا کہ ایرانی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر عمران خان…

لندن میں سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ورلڈ ٹورازم مارٹ کا آغاز

لندن میں سیاحت کے سب سے بڑے عالمی فیسٹیول ورلڈ ٹورازم مارٹ کا آغاز ہو گیا ہے۔ ورلڈ ٹورازم مارٹ (ڈبلیو ٹی ایم) میں پاکستان پویلین کا افتتاح وزیر مملکت برائے سیاحت اور امور نوجوانان کیلئے وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر معروف شاعر وصی شاہ…

معاشی ترقی کیلئے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا۔لاہور میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات کے موقع پر نواز شریف نے کہا کہ ہمیں صرف پاکستان کی ترقی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم…