افغانوں کو پاکستان چھوڑنے کا حکم دینا اچھا ہے، 84 فیصد کی رائے
پاکستانیوں کی اکثریت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دینے کو اچھا فیصلہ قرار دیدیا۔گیلپ پاکستان کے سروے میں ملک کے چاروں صوبوں اور گلگت بلتستان سے 750 سے زائد افراد کی رائے لی گئی۔سروے میں 84 فیصد…
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر…
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
پاکستان ویمن اے نے سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمن اے کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا فائنل لاہور میں اسموگ کی وجہ سے ایک گھنٹہ تاخیر…
ثاقب نثار کے چیمبر میں دیے فیصلے غیرقانونی قرار
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے چیمبر میں دیے گئے تمام فیصلے غیر قانونی قرار دے دیے۔ زاہدہ اسلم ہیومن رائٹس کیس کی سماعت کے دوران ہیومن رائٹس سیل سپریم کورٹ بھی غیر قانونی قرار دیا گیا۔اس موقع پر چیف جسٹس…
کولکتہ: انگلینڈ کیخلاف اہم میچ کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ سیشن
انگلینڈ کے خلاف اہم ترین میچ کےلیے کولکتہ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔ ابرار احمد، محمد نواز اور امام الحق کے سوا تمام پلیئرز شریک ہوئے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار سے کولکتہ میں موجود ہے جہاں بدھ کو اُس نے پہلا…
فواد چوہدری کیخلاف پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج
سابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے خلاف پنڈ دادن خان میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ چوہدری محلہ عثمانیہ کے رہائشی نعمان آصف کی مدعیت میں درج کیا گیا۔مدعی مقدمہ نے کہا کہ فواد چوہدری نے میرے مکان پر قبضہ…
اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے، ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان
ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان امارت اسلامیہ ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ اپنے ملک کی طرح پاکستان میں بھی امن کے خواہاں ہے۔ ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کے مطابق امارات اسلامیہ کسی کو افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت…
فضل الرحمان کا اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیل کو جنگی جرائم کا مرتکب قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔اسلام آباد میں غیر ملکی میڈیا نمائندگان سے ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مسلم اُمّہ اپنے فلسطینی بھائیوں…
ایلون مسک کی بات سچ ثابت، مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل بھی سامنے آگیا
دنیا کی امیر ترین شخصیت اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) کی وجہ سے ملازمتیں ختم ہونے کی بات سچ ثابت ہورہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت پر مبنی وکیل روبوٹ بھی کام کےلیے تیار ہے جو ٹیک کمپنی…
ناز شاہ برطانوی پارلیمنٹ میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ
برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ ایوان میں غزہ کے بچوں کی حالت زار بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئیں۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے غزہ کو بچوں کا قبرستان قرار دیا ہے۔ غزہ پر اسرائیلی بمباری کے سبب 4 ہزار سے زیادہ بچے جاں بحق ہو…
صدر مملکت کا خط اُن کی بے بسی کا مظہر ہے، پی ٹی آئی رہنما حامد خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو لکھے گئے خط کو بے بسی قرار دیدیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں پی ٹی آئی رہنما حامد خان نے گفتگو کی اور صدر مملکت…
پی ایس ایکس 100 انڈیکس کے دو نئے ریکارڈ بن گئے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) 100 انڈیکس کے دو نئے ریکارڈ بن گئے۔ تاریخ کی بلند ترین سطح رقم کی اور پہلی بار 54 ہزار سے اوپر کاروبار کا اختتام کیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بینچ مارک 100 انڈیکس نے 525 پوائنٹس اضافے سے 54 ہزار 261…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے انضمام الحق کا استعفی قبول کرلیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انضمام الحق کا استعفیٰ قبول کرلیا۔پی سی بی اعلامیے کے مطابق سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی وی پروگرام میں کرکٹ بورڈ قوانین کے منافی گفتگو کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سیلکٹر انضمام الحق نے کہا ہے…
پنجاب بھر میں 197 عارضی پولیس چوکیوں کو مستقل کر دیا گیا
پنجاب بھر میں 197 عارضی پولیس چوکیوں کو مستقل کر دیا گیا، پولیس چوکیاں مستقل کرنے کا نوٹیفکیشن آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے حکم پر جاری کیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور شہر میں پولیس کی 21 عارضی چوکیوں کو بھی بحال کردیا گیا ہے۔ …
کراچی: کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا
کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض انتقال کرگیا، 30 سال کے میر کو بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق بلوچستان سے کانگو وائرس کے 16 مریض نجی اسپتال منتقل کیے گئے تھے۔محکمہ صحت سندھ کا مزید کہنا ہے کہ…
افغان رہنماؤں کی دھمکیاں افسوسناک ہیں، وزیر اعظم کاکڑ
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں عدم تحفظ پھیلانے میں غیر قانونی تارکین وطن کا ہاتھ ہے۔
اسلام…
صدر مملکت نے پی ٹی آئی کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان تحریک انصاف کے الزامات پر مشتمل خط نگراں وزیراعظم کو بھیج دیا۔
خبر رساں اداروں کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل…
لاطینی امریکہ کا وہ ملک جس کی معیشت فلسطینی پناہ گزینوں کی آمد اور محنت سے چمک اٹھی
لاطینی امریکہ کا وہ ملک جس کی معیشت فسلطینی پناہ گزینوں کی آمد اور محنت سے چمک اٹھی،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلجب سے حماس نے اسرائیل پر حملہ کیا ہے اس وقت سے لاطینی امریکہ میں مقیم اسرائیلی اور فلسطینی برادریاں مشرق وسطیٰ میں…
سالگرہ پر تحفے میں دیے جانے والا دستی بم پھٹنے سے یوکرینی آرمی چیف کے معتمد خاص ہلاک
سالگرہ پر تحفے میں دیے جانے والا دستی بم پھٹنے سے یوکرینی آرمی چیف کے معتمد خاص ہلاک،تصویر کا ذریعہUKRAINIAN MEDIAمضمون کی تفصیلمصنف, پال کربیعہدہ, بی بی سی نیوز18 منٹ قبلیوکرین کے آرمی چیف ولیری زالوجنی کے ایک معتمد خاص سالگرہ کے تحفے!-->…
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی کون سے ممالک حمایت کر رہے ہیں، کون مخالف ہے اور کون خاموش؟
غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں کی کون سے ممالک حمایت کر رہے ہیں، کون مخالف ہے اور کون خاموش؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلغزہ میں جیسے جیسے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ رہی ہے اور حالات خراب ہو رہے ہیں، غزہ پر اسرائیل کا حملہ بین الاقوامی…