جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نگراں صوبائی وزیر صحت کے بیان پر وزیراعلیٰ ہاؤس کا رد عمل آگیا

وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کی جانب سے  نگراں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر سعد خالد نیاز کے بیان پر رد عمل آگیا۔ترجمان وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دوروں سے ثابت ہوا سعد نیاز اسپتالوں کو بہتر کرنے میں ناکام رہے، سعد نیاز نے اسپتالوں کی حالت…

غزہ میں صحت کا نظام تباہ، عالمی ادارہ صحت نے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

جینوا:عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او)نے غزہ میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر اسرائیلی سفاکیت کی وجہ سے فلسطینیوں میں بیماریاں پھیلنے کا سنگین…

بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف مقدمہ دائر

ہیگ: ہالینڈ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) میں اسرائیل کے خلاف فلسطین میں جنگی جرائم کی تحقیقات اور اسرائیلی رہنماؤں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کے مطالبے پر مقدمہ دائر کر دیا گیا ہے۔…

علی نواز کی جبری گمشدگی شرمناک سلسلے کی کڑی ہے، ترجمان تحریک انصاف

ترجمان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ علی نواز کی جبری گمشدگی شرمناک سلسلے کی کڑی ہے۔ علی نواز اعوان کو قانونی ضوابط کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے۔اپنے بیان میں ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ چیف جسٹس اس لاقانونیت پر…

چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرے، سارو گنگولی

سابق بھارت کپتان سارو گنگولی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سیمی فائنل سے بڑا کوئی اور میچ نہیں ہوسکتا۔ چاہتا ہوں پاکستان سیمی فائنل کےلیے کوالیفائی کرے۔اپنے بیان میں سارو گنگولی کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم ورلڈکپ میں شاندار کھیل…

سینیٹرز و بلدیاتی نمائندے انتخابی مہم چلا سکیں گے، مجوزہ ضابطہ اخلاق

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کے مجوزہ ضابطہ اخلاق کا ابتدائی ڈرافٹ تیار کرلیا گیا جس کے مطابق صدر، وزیراعظم، وزراء، عوامی عہدیدار انتخابی مہم میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ مجوزہ ضابطہ اخلاق کے مطابق سینیٹرز و…

درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں، ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما ایمل ولی خان کا کہنا ہے کہ درخواست ہے افغانیوں کے ساتھ عزت کے ساتھ پیش آئیں۔ ایسی پالیسی بنائیں، جس سے افغانی عزت کے ساتھ رہ سکیں۔مالاکنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ایمل ولی خان نے کہا کہ ہم مانتے…

پنجاب میں ن لیگ کا صفایا ہونے کے بعد گورنر ہاؤس استعمال کیا جارہا ہے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہونے کے بعد گورنر ہاؤس کا استعمال کیا جارہا ہے۔اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس پنجاب میں ن لیگ کا اجلاس الیکشن…

تندوروں پر کام کرنے والے افغانوں کو تنگ کرنے پر کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کا کل ہڑتال اعلان

کوئٹہ میں تندور ایسوسی ایشن کے چیئرمین نعیم خلجی نے کہا کہ جمعہ 10 نومبر سے کوئٹہ میں تندور بند کردیں گے۔ کوئٹہ تندور ایسوسی ایشن کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے نعیم خلجی کا کہنا تھا کہ تندوروں پر کام کرنے والے افغان کارڈ ہولڈرز کو…

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے باآسانی ہرادیا

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ بنگلور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا ہدف دیا جو کیویز نے 24 ویں اوور میں…

سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف کتنے رنز سے جیتنا ہوگا؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں نیوزی لینڈ کے سری لنکا کو شکست دینے کے بعد پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے بڑے مارجن سے انگلینڈ کے خلاف جیتنا ہوگا۔سیمی فائنل میں پہنچنے کےلیے پاکستان کو 287 رنز کے مارجن سے…

لودھراں: ٹریلر کی موٹرسائیکل رکشے کو ٹکر، میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

لودھراں میں تیز رفتار ٹریلر نے موٹر سائیکل رکشے کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چیک نمبر 100 ایم کے قریب پیش آنے والے اس حادثے میں  2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…

’میں اسرائیلی انٹیلیجنس سے بات کر رہا ہوں، ہمیں بمباری کا حکم ہے، آپ کے پاس دو گھنٹے ہیں‘: غزہ کے…

’میں اسرائیلی انٹیلیجنس سے بات کر رہا ہوں، ہمیں بمباری کا حکم ہے، آپ کے پاس دو گھنٹے ہیں‘: غزہ کے ڈاکٹر اور انٹیلیجنس اہلکار کے رابطوں کی کہانی،تصویر کا ذریعہBBC/Getty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, آلیس کڈی عہدہ, بی بی سی نیوز، یروشلم 41 منٹ

کراچی: ملیر جیل سے 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا

کراچی کی ملیر جیل میں قید 80 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا گیا۔ماہی گیروں کو سخت سیکیورٹی میں کینٹ اسٹیشن پہنچا دیا گیا، انہیں کینٹ اسٹینشن کراچی سے لاہور روانہ کیا جائے گا۔بھارتی ماہی گیر علامہ اقبال ایکسپریس کے ذریعے لاہور روانہ ہوں…

سندھ: نگراں وزیرِ اعلیٰ اور وزیرِ صحت میں تنازع شدت اختیار کر گیا

سندھ کے نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر اور نگراں وزیرِ صحت ڈاکٹر سعد نیاز میں تنازع شدت اختیار کر گیا۔وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر سعد نیاز نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر عوامی سطح پر معافی مانگیں گے تو معاملہ…

فلسطینیوں کی امداد کے لیے سو ملین یورو دیں گے، فرانس

فرانس کے صدر ایمونیل میکرون نے کہا ہے کہ غزہ میں بہت جلد انسانی ہمدردی کا وقفہ ہونا چاہیے۔پیرس میں غزہ امدادی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے مزید کہا کہ ہمیں غزہ میں جنگ بندی پر زور دینے کی ضرورت ہے۔انکا کہنا تھا کہ شہریوں کو…

خیبر پختون خوا: ای گورننس پلیٹ فارم کے ای ڈیجیٹل ورک اسپیس کا اجراء

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان نے ای گورننس پلیٹ فارم کے ای ڈیجیٹل ورک اسپیس کا اجراء کر دیا۔اعظم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ ڈیجیٹل ورک اسپیس سے سرکاری محکموں میں فائل ورک اور دیگر امور آن لائن نظام پر منتقل ہوں گے۔اُنہوں نے…

ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے سربراہ جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ ہم عوام کا پہلے سوچیں گے اپنا بعد میں، ہم یقیناً نیا پاکستان بنائیں گے۔ٹیکسلا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ غلام سرور خان میرے بھائی ہیں۔ ان کی…