بیرونِ ملک پاکستانیوں نے اکتوبر میں 2.5 ارب ڈالرز بھیجے
بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے اکتوبر میں ڈھائی ارب ڈالرز پاکستان بھیجے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال اکتوبر میں ترسیلات ستمبر کے مقابلے میں 11.5 فیصد زائد رہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 4 مہینوں میں 8 ارب 80…
پاکستانی خاتون ٹیچر کیلئے بین الاقوامی اعزاز
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر سسٹر زیف کو اپنے گھر کے صحن میں پسماندہ بچوں کے لیے اسکول قائم کرنے پر بین الاقوامی اعزاز ’گلوبل ٹیچر پرائز 2023ء‘ سے نوازا گیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی…
غزہ: القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل کی شدید بمباری، 6 فلسطینی شہید
غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف اسرائیل نے شدید بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں 6 فلسطینی شہید ہو گئے۔فلسطینی ہلالِ احمر کے مطابق اسپتال میں عملہ، مریض اور 14 ہزار سے زیادہ بے گھر افراد موجود ہیں۔اسرائیلی قابض فوج نے…
راچن رویندرا اور ہیلے میتھیوز پلیئر آف دی منتھ قرار
نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا اور ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلے میتھیوز کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔راچن رویندرا کو مینز کیٹیگری میں اکتوبر کی کارکردگی کی بنیاد پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔اس کے لیے بھارت کے جسپریت…
حکومت کی آئی ایم ایف کو ٹیکس ہدف میں کمی پر فوری اقدامات کی یقین دہانی
نگراں حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹیکس ہدف میں کمی کی صورت میں فوری طور پر اضافی اقدامات کیے جائیں گے۔بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو حکام کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے آئندہ 8 ماہ میں…
مغربی کنارے میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید
مغربی کنارے میں چوبیس گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے میں 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 176 ہوگئی ہے۔علاوہ ازیں غزہ میں تل الحوا کے علاقے میں القدس اسپتال کے اطراف…
امریکا و اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار،شہریوں کی رہائی کیلیے بمباری میں مختصر وقفے پر اتفاق، حماس کی…
واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی سے انکار کرتے ہوئے اپنے شہریوں کی رہائی کےلئے چند گھنٹوں کےلئے بمباری میں وقفہ پر اتفاق کرلیا۔حماس نے اس فیصلے کی تردید کردی ہے۔
میڈیا رپورٹ کے…
جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی فلسطین میں ہے، منیراکرم
اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جو صورتحال کشمیر میں ہے وہی صورتحال فلسطین میں ہے۔منیر اکرم نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے فلسطین کو اوپن پریزن بنا دیا تھا، اسرائیل نے پہلےایک طریقے سے…
مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری
مظفرآباد اور گرد و نواح میں رات بھر سے تیز بارش جاری ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری بھی ہوئی ہے۔زیریں وادی نیلم، ہٹیاں بالا، چکار اور چکوٹھی میں بارش جبکہ لیپہ ویلی کو ملانے والی برتھواڑ گلی اور پنجال گلی میں برفباری ہوئی ہے۔پونچھ ڈویژن کے…
کراچی، CTD کی ڈیفنس میں کارروائی، ملزمان فرار
کراچی میں سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر ڈیفنس خیابان شہباز میں کارروائی کی تو ملزمان پولیس کی کار، موبائل کو ٹکر مار کر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق 5 سے 6 ملزمان گاڑی میں سوار تھے، دیگر 3 ملزمان 2 موٹر سائیکلوں پر…
9 مئی سانحہ، چیئرمین پی ٹی آئی کو ایک ہفتے میں سزا ہونی چاہیے تھی، گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کھلی دہشتگردی تھی، 9 مئی واقعے کے ایک ہفتے کے اندر چئیرمین پی ٹی آئی کو سزا ہو جانی چاہیے تھی۔ لندن میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 9 مئی میں ملوث افراد کو سرعام سزا ہونی…
بلوچستان، سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 ملزمان ہلاک
بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور ہلاک ہوئے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق…
مظفر گڑھ کی اہم شخصیت ن لیگ میں شامل، سابق ایم پی اے ناراض
پاکستان مسلم لیگ (ن) میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ہے۔مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثناء اللّٰہ اور اویس لغاری سے ملاقات کے دوران ن…
ترک صدر کا اقتصادی تعاون تنظیم سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے کا مطالبہ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے اقتصادی تعاون تنظیم سے غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ترک صدر نے یہ مطالبہ تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں مساجد،…
امداد کی رسائی کیلئے غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں، نیٹو
نیٹو کے سربراہ جینز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ امداد کی رسائی کے لیے انسانی بنیادوں پر غزہ جنگ میں وقفے کی حمایت کرتے ہیں۔نیٹو چیف جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ غزہ میں بین الاقوامی قانون اور شہریوں کی جانوں کا احترام ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا…
نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہمارا مقصد ہے۔لاہور میں مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کیں، جن میں سابق ارکان قومی…
امریکا اور اسرائیل کا شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے وقفے پر اتفاق، وائٹ ہاؤس
امریکا اور اسرائیل نے شمالی غزہ میں روزانہ 4 گھنٹے بمباری میں وقفے پر اتفاق کیا ہے۔وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا کہ غزہ کے لوگوں کو 2 انسانی راہداریاں فراہم کی جائیں گی، اسرائیل نے کہا ہے وقفوں کے دوران کوئی…
اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی جاری، شہدا کی تعداد 10 ہزار 812 ہوگئی
غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری 34ویں روز بھی اسی طرح بلکہ پہلے سے زیادہ شدت اور سفاکی کے ساتھ جاری ہے۔ اس بمباری کے نتیجے میں ہزاروں کم عمر بچے، بوڑھے اور خواتین شہید ہوچکے ہیں۔اس حوالے سے اتوار کو فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے…
چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے، پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف کے خاندان میں پھوٹ پڑ چکی ہے۔نوشہرہ میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تکبر میں مبتلا چیئرمین پی ٹی آئی کہتے…
ہیوسٹن: ممتاز پاکستانی امریکی رہنما سعید شیخ کیلئے گلوبل سیون آؤٹ اسٹینڈ ہیومینٹیرین ایوارڈ
ہیوسٹن انٹرنیشنل ٹریڈ ڈیولپمنٹ کونسل کی جانب سے ممتاز پاکستانی امریکی رہنما سعید شیخ کو ان کی شاندار سماجی اور فلاحی خدمات پر گلوبل سیون آؤٹ اسٹینڈ ہیومینٹیرین ایوارڈ سے نواز دیا گیا۔انہیں عالمی سطح پر پُروقار نقوش قائم کرنے کی غیر…