جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ٹی اے کا 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے کم زیر استعمال موبائل سم کی واپسی پر چارجز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر 200 روپے چارجز لگائے جائیں گے، غیر استعمال شدہ سمز کی واپسی پر…

ورلڈ کپ: افغانستان نے جنوبی افریقا کو 245 رنز کا ہدف دیدیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو 245 رنز کا ہدف دیدیا۔احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے میچ میں افغانستان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 244 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔افغان ٹیم کے عظمت…

تائیوان میں صدارتی انتخابات سے قبل چینی جاسوسوں کا چرچہ کیوں ہو رہا ہے؟

تائیوان میں صدارتی انتخابات سے قبل چینی جاسوسوں کا چرچہ کیوں ہو رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, کیلی این جیعہدہ, بی بی سی نیوز، سنگاپور55 منٹ قبلتائیوان میں اہم صدارتی انتخابات سے قبل، جس میں چین سے تعلقات کا معاملہ

ناسا کا سیارہ زحل کی شکل میں جلد بڑی تبدیلی کا انکشاف

نیشنل ایروناٹکس اینڈ اسپیس ایڈمنسٹریشن (NASA) نے سیارہ زحل کی ظاہری شکل میں جلد بڑی تبدیلی ہونے کا انکشاف کر دیا۔زحل کو دیکھنے کے شوقین افراد کے پاس اس سیارے کے مشہور رنگز کا مشاہدہ کرنے کے لیے بہت محدود وقت باقی رہ گیا ہے کیونکہ ناسا نے…

فلسطینی بچوں، خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا: حافظ نعیم الرحمٰن

امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ فلسطینی بچوں اور خواتین کی شہادت سے امریکا کو کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔حافظ نعیم الرحمٰن نے اپنی پریس کانفرنس میں فلسطین کی صورتِ حال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ…

نواز شریف 4 دن جیل چلے جاتے تو ان کا سیاسی قد بڑھ جاتا: خورشید شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید احمد شاہ کا کہنا ہے کہ جیل جانے سے سیاستدانوں کا قد بڑھ جاتا ہے، نواز شریف 4 دن جیل چلے جاتے تو ان کا سیاسی قد بڑھ جاتا۔خورشید شاہ نے اپنے تازہ بیان میں مسلم لیگ ن پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترقی کے…

سینیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے غزہ کی صورتِ حال پر سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے پی ٹی آئی رہنما اعجاز چوہدری کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔عدالت نے سینیٹر اعجاز چوہدری کی غزہ کی صورتِ حال سے متعلق ہونے والے سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں…

شاہ محمود قریشی کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں: مہر بانو قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو قریشی کا کہنا ہے کہ جیل میں والد کو گھر کا کھانا دینے کی اجازت نہیں۔شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا…

اسمارٹ واج نے 42 سالہ شخص کی زندگی بچا لی

اسمارٹ واج نے ہارٹ اٹیک کا شکار 42 سالہ برطانوی شہری کی زندگی بچا لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پال وفام نامی برطانوی شہری معمول کے مطابق صبح جاگنگ کے لیے گھر سے نکلے اور وہ 5 منٹ دور ہی پہنچے تھے کہ انہیں سینے میں شدید تکلیف محسوس…

نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے، مرتضیٰ سولنگی

نگراں وزیرِ اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے مسائل مختلف حکومتوں کے ہیں، یہ معاملات ایک دن کے نہیں، نجکاری فہرست میں پی آئی اے موجود ہے۔چیئرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس منعقد ہوا جس کے دوران نگراں وزیرِ…

سپریم کورٹ: پرویز مشرف کی سزا کیخلاف اپیل سماعت کیلئے منظور

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق صدر پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لیے منظور کر لی۔سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کی سزا سے متعلق اپیلوں پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے جس میں جسٹس منصور…

ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے، رہنما پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی کے رہنما شہلا رضا اور عاجز دھامرا کا کہنا ہے کہ ہم پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں، وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔ ترجمان پیپلز پارٹی سندھ عاجز دھامرا اور شہلا رضا نے کراچی میں اہم پریس کانفرنس کی۔اس دوران شہلا رضا نے اعلان…

9 مئی مقدمات: شیخ رشید اور شیخ راشد کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے شیخ رشید اور ان کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کی 9 مئی کے 4 مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے سامنے پیش ہوئے۔دورانِ سماعت وکیلِ صفائی نے…

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشتگردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ آرمی تنصیبات پر حملے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے جڑے ہیں۔سینیٹ کے اجلاس میں پی پی پی رہنما رضا ربانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک…

کراچی: کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا

بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے علاج کے لیے کراچی لایا گیا کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق مریض کی حالت تشویش ناک ہونے پر اُسے وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔محکمۂ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ مریض سندھ…

ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان

رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ڈسکوز نے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل کرنے کی درخواست کر رکھی ہے۔جولائی تا ستمبر کی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے…

سونا فی تولہ 1300 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1300 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 1114 روپے کے…

فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو نیٹ رن ریٹ حاصل کر سکتے ہیں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہمارے ذہن میں نیٹ رن ریٹ کا پلان ہے، اس کے پیچھے جائیں گے، اگر فخر 20 یا 30 اوور کھیل گئے تو ہم اس نیٹ رن ریٹ کو حاصل کر سکتے ہیں۔بابر اعظم نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کسی ایک شعبے…

دھڑکنوں سے چارج ہونے والا پیس میکر متعارف

سیٹل، امریکا: سائنسدانوں نے ایک ایسا پیس میکر بنایا ہے جو دل کی دھڑکنوں کا استعمال کرتے ہوئے اپنی بیٹری کو جزوی طور پر ری چارج کرنے کے قابل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں کی جانب سے ایسا پیس میکر بنانے کا مقصد تازہ برقی توانائی…

لاپتہ افراد کا سراغ لگانے کیلئے جدید طریقۂ کار اختیار کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔سندھ ہائیکورٹ میں لڑکی سمیت 4 لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر عدالت کی جانب سے کہا گیا کہ جے آئی ٹیز اور ٹاسک فورس اجلاس…