جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معلومات تک رسائی شہری کا حق ہے تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا، چیف جسٹس

 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ جب شہری کو معلومات حاصل ہوں گی تب ہی احتساب کا عمل شروع ہوگا قانوناً اطلاعات تک رسائی شہری کا حق ہے اور طلب کرنے پر معلومات دینا ادارے کی فراخدلی…