جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان انگلینڈ کیخلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، عامر

فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ پاکستان انگلینڈ کے خلاف 400 رنز کرے تو چانس ہے، جبکہ آل راؤنڈر عماد وسیم نے کہا کہ اُمید پر دنیا قائم ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عامر نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف میچ میں…

ورلڈ کپ: جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے 42ویں میچ میں جنوبی افریقا نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔احمد آباد کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ہدف دیا۔جنوبی افریقا نے ہدف 47.3…

رسول اللّٰہ سے کہنا آپ کی امت ہمارے قتل دیکھتی رہی، فلسطینی کی پوتے، پوتی کی میت پر دہائی

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے ایک شخص کے تمام پوتی اور پوتے شہید ہوگئے، فلسطینی شخص کی دہائی دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔غزہ میں پوتے پوتی کی تدفین پر بوڑھے دادا کی دہائی دینے کی ویڈیو سامنے آگئی۔شہید بچوں کا دادا اپنے پوتی پوتوں…

جس طرم خان کو ہم سے مقابلہ کرنا ہے شوق سے آجائے، مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ جس طُرم خان کو سندھ میں ہم سے مقابلہ کرنا ہے، وہ شوق سے آجائے۔ جنہیں اپنے گاؤں میں شناختی کارڈ دکھانا پڑتا ہے وہ بھی ہم سے مقابلہ کرنے نکلے ہیں۔ حیدر آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…

نیب نے فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا

قومی احتساب بیورو (نیب) جہلم نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 13 نومبر کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے فواد چوہدری کو ڈیول کیرج وے میں اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھانے پر طلب کیا ہے۔جہلم نیب نے فواد چوہدری کے فیملی ارکان کو بھی ناجائز فائدہ…

خالد مقبول صدیقی کی زیرصدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس، نواز شریف سے ملاقات پر آگاہ کیا گیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مرکزی الیکشن آفس رازی روڈ کراچی میں ہوا۔ ایم کیو ایم ترجمان کے مطابق اجلاس ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ہوا۔ اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو…

پاکستان کا پیٹرول، ڈیزل اور ایل این جی درآمد کا بہت بل ہے، چیئرمین اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے چیئرمین مسرور خان کا  کہنا ہے کہ پاکستان کا پیٹرول، ڈیزل اور ایل این جی درآمد کا بہت بل ہے۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسرور خان نے کہا کہ پاکستان کا توانائی کا شعبہ دباؤ کا شکار ہے،…

کراچی: نوجوان شاہ زیب کی ہلاکت، مقدمہ والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج

کراچی کے علاقے سچل سے نوجوان شاہ زیب کی لاش ملنے کا مقدمہ والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق قانونی کارروائی کے بعد شاہ زیب کی لاش ورثا کے حوالے کردی اور تدفین بھی کردی گئی ہے۔ریاض انصاری کا کہنا…

لندن: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی، جنگ عظیم کی یادگار سینوٹاف کے قریب جانے پر پابندی

لندن پولیس نے جنگ عظیم کی یادگار سینو ٹاف کے قریب جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس نے انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مظاہرین نے یادگار کے قریب جانے کی کوشش کی تو گرفتار کر لیا جائے گا۔پولیس کے مطابق مظاہرین…

بھائی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی پر میاں اسلم اقبال کا مؤقف

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال کی جانب سے اپنے بھائی کی پی ٹی آئی سے علیحدگی کے بعد بیان سامنے آگیا۔اپنے بیان میں اسلم اقبال نے کہا کہ بھائی امجد اقبال کے سیاسی فیصلے سے کوئی تعلق نہیں، تحریک انصاف کا حصہ ہوں اور رہوں…

انتخابات کی شفافیت مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) ترجمان نے کہا ہے کہ ایک اعلیٰ عہدیدار کی طرف سے انتخابات کی شفافیت مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں ای سی پی ترجمان نے کہا کہ اعلیٰ عہدیدار کا یہ طرز عمل مناسب نہیں…

بیٹھے رہنے کے بجائے قیلولہ کرنے سے ہارٹ اٹیک کے خطرات کم ہوجاتے ہیں، تحقیق

قیلولہ (دوپہر کے کھانے کے بعد کچھ دیر کیلئے لیٹ جانا) کرنے والوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ آپ کا یہ عمل امراض قلب کے خطرات کو کم کرتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق کوئی بھی جسمانی سرگرمی جیسے کہ جاگنگ سے لے کر قیلولہ کرنا امراض اور اسٹروک میں کمی…

غزہ: بچوں کیساتھ 5 گھنٹے پیدل سفر، باہمت خاتون کو خراج تحسین

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل بمباری اور شہریوں کو علاقہ چھوڑنے کی دھمکیوں کے بعد لوگ نقل مکانی پر مجبور ہوگئے۔غزہ کے مجبور و بے کس شہری اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف منتقل ہورہے ہیں، اس دوران درد بھرے مناظر بھی سامنے…

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3.76 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 3.76 کروڑ ڈالر بڑھ کر 12 ارب 61 کروڑ ڈالر رہے۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ…

بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، عبدالرزاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو خود کپتانی چھوڑ دینی چاہیے، ویرات کوہلی نے بھی کپتانی چھوڑ کر اچھا پرفارم کیا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم اور محمد عامر نے بھی اظہار خیال…

جسٹس مظاہر نقوی کاشوکاز نوٹس کا جواب دینے سے انکار، سپریم جوڈیشل کونسل پرہی اعتراض اٹھادیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے بھیجے گئے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل پر ہی اعتراض اٹھا دیا۔ میڈیا ذرائع کے مطابق چیف جسٹس…

غزہ جنگ: اسرائیل اپنی زمینی کارروائی میں ’سرنگوں کی جنگ کی ماہر‘ حماس کے خلاف جنگی اہداف حاصل کرنے…

غزہ جنگ: اسرائیل اپنی زمینی کارروائی میں ’سرنگوں کی جنگ کی ماہر‘ حماس کے خلاف جنگی اہداف حاصل کرنے کے کتنا قریب ہے؟،تصویر کا ذریعہREUTERSمضمون کی تفصیلمصنف, جوناتھن بیلعہدہ, دفاعی نامہ نگار، بی بی سی نیوز23 منٹ قبلاسرائیل کی جانب سے غزہ

اسرائیلی فورسز نے دو ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا

اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی میں 2 ایمبولینس ڈرائیوروں کو گرفتار کرلیا۔غزہ کی پٹی کے حوالےسے وزارت صحت نے اپنے بیان میں کہا کہ دونوں ڈرائیوروں کو جنوبی غزہ سے شمالی حصے کی جانب جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔وزارت صحت نے کہا کہ ریڈ کراس کی…