’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی…
’جب یروشلم کی مسجد الاقصیٰ کی حفاظت پگڑی والے ہندوستانی فوجی کر رہے تھے‘: اسرائیل میں مدفون پاکستانی اور انڈین فوجیوں کی داستان،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسکھ فوجی جو یروشلم میں برطانوی فوج کا حصہ تھےمضمون کی تفصیلمصنف, گرجوت…
کاروباری ہفتہ: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب 17 کروڑ شیئرز کے سودے
گزشتہ کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 2268 پوائنٹس اضافے سے55391 پر بند ہوا۔کاروباری ہفتے میں 100 انڈیکس 3213 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا اور 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 55506 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100…
کراچی: قیمتی مچھلی ہاتھ لگنے سے ماہی گیر راتوں رات 70 کروڑ روپے کے مالک بن گئے
کراچی کے ماہی گیر نایاب مچھلیوں کی نیلامی سے راتوں رات کروڑ پتی بن گئے۔کوسٹل میڈیا سینٹر کے مطابق ابراہیم حیدری کے ماہی گیروں نے بڑی تعداد میں ’سوا‘ مچھلیاں پکڑ لیں۔طبی فوائد کی حامل جال میں آنے والی مچھلیوں کی مالیت 70 کروڑ روپے…
ورلڈ کپ: آسٹریلیا کا بنگلا دیش کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
ورلڈ کپ کے 43 ویں میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ پونے میں کھیلا جا رہا ہے۔بنگلا دیش کا اس ورلڈ کپ میں یہ نواں (آخری) میچ ہے جبکہ آسٹریلیا کا بھی یہ نواں…
کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا ایک اور سنگِ میل عبور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ 2023ء نے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 10 لاکھ سے زائد فینز کا سب سے بڑا ورلڈ کپ بن گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ اب تک 10 لاکھ سے زائد فینز اسٹیڈیمز میں…
خیبر: ابتک 1 لاکھ 98 ہزار غیر قانونی افغان اپنے وطن واپس جا چکے
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔افغان کمشنریٹ کا کہنا ہے کہ خیبر سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 ہزار 605 غیر ملکی اپنے وطن واپس لوٹ گئے ہیں۔ایک بیان میں افغان کمشنریٹ نے کہا ہے کہ…
ورلڈ کپ: پاکستان کیلئے صرف ایک ’بڑا اگر‘ باقی
ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جانے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے اب تمام اگر مگر کی صورتِ حال ختم ہو گئی اور اب صرف ایک ہی صورت بچی ہے۔ورلڈ کپ میں دو ابتدائی میچوں میں جیت کے بعد پے در پے شکست سے پاکستان ٹیم کے لیے اگر مگر کی صورتِ حال شروع…
کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے: جہانگیر ترین
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ کاشتکاروں سے 425 روپے فی من گنا خریدیں گے۔ایک بیان میں جہانگیر ترین نے کہا کہ نگراں حکومت نے گنے کی امدادی قیمت 400 روپے فی من مقرر کی ہے۔جہانگیر ترین کا کہنا…
مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد
انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کر دی۔عدالت نے مریم اورنگزیب کے ضمانتی مچلکے بھی مسترد کر دیے۔اشتعال انگیز گفتگو سے متعلق مریم اورنگزیب سمیت دیگر کے خلاف…
کراچی: پتھر مارنیوالوں پر ڈکیتوں کی فائرنگ، شہری جاں بحق
کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کھنڈو گوٹھ کے قریب ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان نے 1 دکان سے لوٹ مار کی، مقتول دکان کے باہر بیٹھا تھا۔پولیس نے بتایا کہ دکان دار نے…
پنجاب: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سیمت 5 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر سمیت 5 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکپتن سے کالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ …
آئی ایم ایف کی جانب سے سخت مطالبات کا امکان
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان سے سخت مطالبات کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔آئی ایم ایف مشن کے مختلف محکموں سے تیکنیکی سطح کے مذاکرات ختم ہو گئے۔ذرائع کے مطابق تیکنیکی سطح کے مذاکرات میں ایف بی آر نے…
نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان انتقال کر گئے
خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان انتقال کر گئے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا اعظم خان کو ڈائریا کی شکایت پر طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث گزشتہ شب پشاور میں حیات آباد میڈیکل کمپلیکس لایا گیا تھا جہاں آج ان کا انتقال…
میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا: عطاء تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف مقدمہ فواد چوہدری اور شیخ رشید نے بنوایا تھا۔گوجرانوالہ میں وزیر آباد جوڈیشل کمپلیکس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے مقدمہ بنایا تھا آج وہ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے، کنور دلشاد
الیکشن کمیشن کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے کہا ہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے۔کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ صوبے کے تمام اختیارات گورنر کے پاس چلے گئے۔واضح رہے کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر…
لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے سے متعلق صدر کے بیان پر تشویش ہے، مرتضیٰ سولنگی
نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ہونے سے متعلق صدر مملکت کے بیان پر اظہار تشویش کیا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی نے اپنے بیان میں کہا کہ صدر مملکت عارف علوی وفاق کی علامت کے طور فرائض سر انجام دیں، ایسا تاثر نہ دیں کہ…
امریکا کے ’بی 21 ریڈر‘ کی پہلی اڑان
امریکی ایئر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنی پہلی اڑان بھر لی۔بی 21 بمبار طیارے نے جمعے کی صبح کیلی فورنیا میں ایئرفورس کے 42 ویں پلانٹ سے پہلی مرتبہ باہر نکل کر اڑان بھری۔بمبار…
پاکستان آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گا
پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے کے لیے آج انگلینڈ سے اپنا آخری اور اہم ترین میچ کھیلے گی۔سیمی فائنل تک رسائی کیلئے گرین شرٹس اعداد و شمار کے عجیب و غریب کھیل سے دوچار ہے۔میچ میں پاکستان پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 300 رنز بناتا ہے تو اسے…
سربراہ حماس اسماعیل ہنیہ کی پوتی اسرائیلی حملے میں شہید
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی پوتی رؤی ہمام اسماعیل ہنیہ اسرائیلی بمباری میں شہید ہوگئیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسماعیل ہنیہ کی پوتی گھر پر اسرائیلی حملے میں ماری گئی۔رپورٹس کے مطابق رؤی ہنیہ اسلامی…
الیکشن کمیشن، نگراں حکومت آئینی فرض نبھانے میں مکمل ناکام ہیں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سے پارٹی کے خلاف ریاستی انتقام میں شدت آگئی ہے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن…