جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین کا غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد پر مکمل عملدرآمد کا مطالبہ

اقوامِ متحدہ میں چینی مستقل مندوب نے غزہ میں جنگ بندی کی یو این قرارداد پر مکمل عمل درآمد کا مطالبہ کردیا۔چینی مستقل مندوب ژانگ جن نے کہا کہ چین شہریوں کے خلاف ہونے والے تمام حملوں کی سختی سے مخالفت اور مذمت کرتا ہے، فلسطین اسرائیل تنازع…

ہیرے کے برابر مضبوط مادہ دریافت

ایڈنبرا: سائنس دانوں نے ایک ایسی ٹھوس شے دریافت کی ہے جو دنیا کے مضبوط ترین مادے کے طور پر ہیرے کو ٹکر دے سکتی ہے۔ محققین کی بین الاقوامی ٹیم کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ جب کاربن اور نائٹروجن کے سالموں پر انتہائی تپش اور دباؤ کا…

کراچی، کار پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

ٹرمپ کے وکیل کو 148 ملین ڈالر ہرجانے کی سزا

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی کو واشنگٹن ڈی سی کی وفاقی عدالت نے ایک سو اڑتالیس ملین ڈالر ہر جانے کی سزا سنادی۔ روڈی جولیانی پر الزام تھا کہ انہوں نے ریاست جارجیا کے انتخابی عملے کو بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔نیویارک کے سابق…

کینیڈا کا لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ

کینیڈا نے لاکھوں غیر قانونی امیگرنٹس کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیڈا کے وفاقی وزیرِ امیگریشن مارک ملر نے اعلان کیا کہ کینیڈا میں مقیم قانونی دستاویزات کے بغیر رہنے والے افراد کو مستقل رہائشی کارڈ جاری کر دیے جائیں گے اور اس طرح…

پرتھ ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کی پہلی اننگ کے اسکور کے قریب جانیکی کوشش

پرتھ ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے پہلے سیشن تک پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف 6 وکٹ پر 203 رنز بنا لیے ہیں۔پاکستان ٹیم نے اپنی نامکمل پہلی اننگ کا آغاز 2 وکٹ پر 132 رنز سے کیا تاہم ایک رن کے اضافے کے بعد پاکستان کی تیسری وکٹ گر گئی۔خرم شہزاد…

کپتانی سے ہٹنے کے بعد بابر نے پہلے میچ کا آغاز کیسے کیا؟

کپتان کی ذمے داری سے ہٹنے کے بعد بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف پہلا میچ کھیل رہے ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم پانچویں نمبر پر بیٹنگ کے لیے آئے اور انہوں نے 13 ویں گیند پر آسٹریلوی کپتان و فاسٹ بولر پیٹ کمنز کی گیند پر بہت ہی خوبصورت…

کراچی: پرس چھیننے پر بائیک سے گری زخمی خاتون دم توڑ گئی

کراچی کے علاقے غریب آباد انڈر پاس میں ڈکیتی مزاحمت پر زخمی ہونے والی خاتون رخشندہ علاج کے دوران اسپتال میں دم توڑ گئی۔پولیس کے مطابق خاتون گزشتہ روز شوہر کے ساتھ موٹرسائیکل پر انڈر پاس سے گزر رہی تھی تو اس دوران چلتی موٹر سائیکل سے…

زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری

بلوچستان کے شہر زیارت میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی ہے، برفباری کے بعد زیارت میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔وادی زیارت اور گرد و نواح میں رات گئے برفباری سے گلیاں اور پہاڑ سفید ہو گئے۔دوسری جانب کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران…

سپریم کورٹ کا حکم واضح تھا کہ کوئی جمہوری عمل میں خلل نہیں ڈالے گا: تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ نے عام انتخابات کیس کا 6 صفحات کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے بیرسٹر عمیر نیازی کو نوٹس جاری کر کے وضاحت مانگ لی۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کیوں نہ آپ کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کی جائے، سپریم کورٹ کا…

سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے، شیری رحمان

پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ انتخابی شیڈول پہلے آجانا چاہیے تھا، سپریم کورٹ نے تاریخی قدم اٹھایا ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو چاہیے کہ وہ سب…

کراچی، کار پر فائرنگ 2 افراد جاں بحق خاتون زخمی

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں چلتی کار پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئی، موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے کار کا تعاقب کیا اور فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ عینی شاہد کے مطابق کار دیوار سے ٹکرائی تو شہری مدد کے لئے پہنچے، جاں…

غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں، حماس کی اپیل

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔حماس نے اپنی پیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔فلسطینی…

امریکا کو اڈے دینے کے بیان پر جان اچکزئی نے کیا کہا؟

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے افغانستان میں فضائی کارروائی کے لیے امریکا کو بیسز دینے سے متعلق تجویز پر سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔کوئٹہ میں میڈیا بریفنگ کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ افغانستان میں دہشت گردوں کے…

غزہ کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا، ولادیمیر پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال کا یوکرین سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا۔ماسکو میں سالانہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غزہ کی صورتحال تباہ کُن ہے، ایسا کچھ یوکرین میں نہیں ہے۔پریس کانفرنس کےدوران اسکرین…

ریاض، اسلامی عسکری اتحاد کے سربراہان کا اجلاس

اسلامی عسکری اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے سربراہان نے ریاض میں سعودی آرمی چیف آف اسٹاف کی صدارت میں اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔رپورٹس کے مطابق رکن ممالک کے چیفس اور جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا اتحاد کے سیکرٹری جنرل میجر محمد…

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا

پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کل سے کراچی میں شروع ہوگا، 8 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ اب 7 ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔4 سال سے زائد عرصے کے وقفے سے ہونے والے ایونٹ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے یقین دہانی کے باوجود شرکت سے معذرت کرلی۔ پریذیڈنٹ…

راحیل شریف نے مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی، عرفان صدیقی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے اپنی مدتِ ملازمت میں توسیع کے بدلے پاناما کا معاملہ حل کرنے کی پیشکش کی تھی۔جیو نیوز کے پروگرام ’جرگہ‘ میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان صدیقی نے…

رانا ثناء نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کو انتہائی موثر قرار دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ 8 فروری 2024ء کو انتخابات کے انعقاد…