بلوچستان سے کراچی آیا ایک اور کانگو مریض ڈسچارج
بلوچستان سے کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا کانگو وائرس کا ایک اور مریض علاج کے بعد ڈسچارج ہو گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال میں کانگو وائرس کے 2 مریض انتقال کر گئے جبکہ 4 زیرِ علاج ہیں۔اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ کانگو…
پی سی بی کا غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی کوچز اسٹاف کو تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر کرکٹ مکی آرتھر کل پی سی بی ہیڈ کوارٹر جائیں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ مکی آرتھر، کوچ بریڈ برن اور بیٹنگ کوچ اینڈریو پوٹیک کی چھٹی…
سونا فی تولہ 1 ہزار روپے مہنگا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 1 ہزار روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 12 ہزار 800 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 858 روپے…
جبری لاپتہ افراد کے کیسز کیلئے وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی قائم
نگراں وفاقی حکومت نے جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے لیے اہم اقدام کیا ہے۔وفاقی کابینہ نے نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی سربراہی میں 3 رکنی وزراء کی کمیٹی کی منظوری دے دی جس کا وزارتِ قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔وزارتِ…
میاں صاحب دوسرے صوبوں کے بجائے پنجاب پر فوکس کریں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ میاں صاحب کو تجویز ہے کہ وہ پنجاب پر فوکس کریں۔مٹھی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پنجاب میں ن لیگ کے لیے مشکلات ہیں اس لیے انہیں…
غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے: ہیومن رائٹس واچ
ہیومن رائٹس واچ (ایچ آر ڈبلیو) کا کہنا ہے کہ غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی تحقیقات بطور جنگی جرائم ہونی چاہیے۔ایک بیان میں ایچ آر ڈبلیو نے کہا کہ اسرائیلی فوجی غزہ میں طبی سہولتیں، طبی کارکنان اور ٹرانسپورٹ پرحملے کر رہے ہیں۔ہیومن…
نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کوئٹہ پہنچ گئے۔میاں نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے کوئٹہ پہنچے۔کوئٹہ میں سابق وزیرِ اعظم مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔اس حوالے سے مسلم لیگ ن کی رہنما مریم…
غیر فعال جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے لیے گوگل خبردار کرنا شروع
کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے صارفین کو آئندہ ماہ سے جی میل اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کے آپریشن کے متعلق خبردار کرنا شروع کر دیا۔
اس آپریشن میں گوگل تمام ایسے نجی اکاؤنٹس کو ای میل، دستاویزات، اسپریڈ شیٹ، کلینڈر اپائنٹمنٹ، تصاویر اور…
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟
غزہ کی جنگ ماضی کی جنگوں سے مختلف اور جنگ بندی کا امکان کم کیوں ہے؟،تصویر کا ذریعہISRAEL DEFENSE FORCESمضمون کی تفصیلمصنف, جیریمی بوینعہدہ, بین الاقوامی مدیر، بی بی سی24 منٹ قبلغزہ کی پٹی میں چھڑنے والی حالیہ جنگ اگر ماضی کی جنگوں جیسی!-->…
کراچی: سرجانی سے سوٹ کیس میں لاش برآمد، مقتول پنجاب کا رہائشی نکلا
گزشتہ روز کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک سوٹ کیس میں بند تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی۔پولیس حکام کے مطابق مقتول کی شناخت سید اظہر کے نام سے ہوئی ہے جس کے سر پر بھاری چیز مارنے کے نشان موجود ہیں۔پولیس کے مطابق مقتول شیخو پورہ روڈ، فیصل…
ایل این جی ریفرنس، شاہد خاقان پیش، غیر حاضر ملزمان کو نوٹس جاری
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے ایل این جی ریفرنس میں غیر حاضر ملزمان کو دوبارہ طلبی کے نوٹس جاری کر دیے۔سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ہوئی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں شاہد خاقان عباسی…
دھند سے موٹروے M1 پشاور سے رشکئی تک بند
سردیوں کے آتے ہی دھند بھی دیہی علاقوں میں گھر کر لیتی ہیں جس کے نتیجے میں حدِ نگاہ صفر ہونے کے سبب ٹریفک متاثر ہوتا ہے۔موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث موٹر وے ایم 1 پشاور سے رشکئی تک بند ہے۔موٹر وے پولیس نے بتایا ہے کہ دھند کی وجہ…
نسیم وکی کو ’کپل شرما شو‘ میں کتنا معاوضہ ملتا تھا؟
بین الاقوامی شہرت کے حامل پاکستانی کامیڈین نسیم وکی نے معروف بھارتی کامیڈی شو ’دی کپل شرما شو‘ کے فی قسط معاوضے سے پردہ اُٹھا دیا۔ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر نشر ہونے والی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کرتے ہوئے نسیم وکی نے انکشاف…
لاہور:اسموگ میں پھرخطرناک حدتک اضافہ
صوبۂ پنجاب کے شہر لاہور اور اس کے گرد و نواح میں اسموگ اور ماحولیاتی آلودگی ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گئی۔طبی ماہرین کی جانب سے اسموگ کے پیشِ نظر تجویز کیا گیا ہے کہ شہری ماسک لگا کر گھر سے نکلیں۔دوسری جانب ماحولیاتی آلودگی پھیلانے…
آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پھر پہلا نمبر
صوبہ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا ہے۔عالمی ماحولیاتی ویب سائٹ ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آج صبح آلودگی 401 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔بھارتی شہر نئی دہلی آلودہ ترین شہروں…
سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…
سعودی عرب کی مریخ کی سیر کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری
سعودی عرب نے مریخ کی سیر کو جانے کے خواہش مند افراد کو خوش خبری سنا دی۔سعودی عرب نے 5 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری سے طائف میں مریخ کی تھیم پر مشتمل ایک چھوٹا شہر، گلاب کی صنعت اور 5 لگژری سیاحتی ریزورٹس بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے پر…
جج نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ میں قہقہے
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری نے التواء مانگنے پر لطیفہ سنا دیا جس کے بعد عدالت میں قہقہے لگ گئے۔ایک کیس میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے دوران وکیل نے التواء کی استدعا کی۔جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا…
رؤف صدیقی کی طبیعت میں بہتری، وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما رؤف صدیقی کی طبیعت بہتر ہونے کے بعد انہیں عارضی طور پر وینٹی لیٹر سے ہٹا دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع کے مطابق رؤف صدیقی کو مزید 6 سے 8 گھنٹے سی سی یو میں ہی رکھا جائے گا۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…
تابش ہاشمی کو گارڈ کے جامعہ کے گیٹ پر روکنے کا دلچسپ واقعہ
’جیو نیوز‘ کے کامیڈی شو ’ہنسنا منع ہے‘ کے میزبان تابش ہاشمی نے اپنی یونیورسٹی کی زندگی کا ایک دلچسپ واقعہ مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو میں تابش ہاشمی کو ان کے تعلیمی دور کی سُنہری یادوں کا ایک مزاحیہ قصہ سناتے…