مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان عوامی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
مسلم لیگ (ن) اور بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے درمیان کوئٹہ میں ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی موجودگی میں بی اے پی قیادت نے اپنا موقف واضح انداز میں…
متحدہ اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑسکتی ہے، مرتضیٰ وہاب
پیپلز پارٹی کے رہنما اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) اکیلے ہمارے خلاف الیکشن نہیں لڑسکتی ہے۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ کل تھر کے عوام نے بلاول بھٹو کو ویلکم کیا۔انہوں نے کہا…
راچن رویندرا کے والد کی بیٹے کا نام ڈریوڈ، ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید
نیوزی لینڈ کے ابھرتے کھلاڑی راچن رویندرا کے والد نے بیٹے کا نام بھارتی کھلاڑیوں راہول ڈریوڈ اور سچن ٹنڈولکر کے نام پر رکھنے کی تردید کردی۔راچن رویندرا بھارت میں جاری ورلڈ کپ کے دوران کیوی ٹیم کی بیٹنگ لائن کےلیے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے…
یقین ہے یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے، صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ انہیں محسوس ہوتا ہے غزہ میں حماس اور دوسرے فلسطینی گروپوں کے پاس موجود درجنوں یرغمالیوں کی رہائی ہونے والی ہے اور اس حوالے سے ڈیل جاری ہے۔صدر بائیڈن نے وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یرغمالیوں کی…
سویلا بریورمین کا رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام
برطرف برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کا استعفیٰ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سویلا بریورمین نے وزیراعظم رشی سونک پر ان کے منصوبوں کی ناکامی کا الزام عائد کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بریورمین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے کشتیوں کے…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان
اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کم ہونے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں 15 نومبر سے پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت…
پی ٹی آئی چیئرمین کے خلاف سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین کے سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف 16 نومبر تک حکم امتناعی جاری کردیا ۔
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس…
فلسطینی ہلال احمر نے غزہ کے الشفا اسپتال میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی
مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ہلال احمر کی جانب سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال الشفا میں 32 مریضوں کی شہادت کی تصدیق کردی ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: اسرائیل نے غزہ کے الشفاء اسپتال کو اجتماعی قبر میں…
غزہ کے الشفا اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگ گئے، مسلسل بمباری تدفین میں رکاوٹ
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری، اسپتالوں کے غیر فعال ہونے اور خصوصاً الشفا اسپتال میں ہونے والی شہادتوں کی وجہ سے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال میں لاشوں کے ڈھیر لگنا شروع ہو گئے ہیں۔…
جو ٹرائل بند کمرے میں عمومی رسائی کے بغیر ہو وہ غیر آئینی ہے، سلمان اکرم راجا
سینئر قانون دان اور چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجا نے بند کمرے کے ٹرائل کو غیر قانونی آئینی کہہ دیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے قومی احتساب بیورو…
میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع کرسکتا ہوں، احسن اقبال
مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کےبیان پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ میں16 ماہ کی حکومت میں اپنی وزارت کی کارکردگی کا دفاع نہایت فخر کے ساتھ کر سکتا…
ہوسکتا ہے کپتانی سے متعلق بابر سے خود کوئی فیصلہ سننے کو مل جائے، عالیہ رشید
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے کہا ہے کہ کرکٹ ٹیم کے کپتان کی تبدیلی سے متعلق ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عالیہ رشید کا کہنا تھا کہ ہوسکتا ہے کل ہمیں بابر اعظم سے خود کوئی…
فیض حمید پر الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، سپریم کورٹ کا تحریری فیصلہ
سپریم کورٹ کی جانب سے فیض حمید کے خلاف معیز احمد کی درخواست نمٹانے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ درخواست گزار معیز احمد نے فیض حمید کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کی درخواست کی۔ درخواست گزار کے فیض…
کوئٹہ: نواز شریف سے بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی قیادت کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کی ترقی ہمیشہ عزیز رہی ہے۔نواز شریف نے مشن بلوچستان کےلیے مرکزی قیادت قیادت کے ہمراہ کوئٹہ میں ڈیرے ڈال لیے ہیں۔سابق وزیراعظم سے بلوچستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کی…
مغرب میں اسلامو فوبیا بڑھتا جا رہا ہے، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے، سلمٰی عطاءاللہ
کینیڈا کی پاکستانی نژاد سینیٹر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے کہا ہے کہ مغرب میں اسلاموفوبیا بڑھتا جا رہا ہے اور پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر ہو رہی ہے۔ کینیڈا کی سینیٹ میں پہلی پاکستانی مسلم خاتون ممبر سلمیٰ عطاء اللّٰہ جان نے ان خیالات کا…
نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی…
نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
قومی احتساب بیورو (نیب) کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد ہوگئی۔احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں نیب کی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی…
پی ایس ایل 9: حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل نے 9ویں ایڈیشن کی تاریخوں سے متعلق حکومت اور سیکیورٹی اداروں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف کی زیر صدارت پی ایس ایل…
کریڈٹ لینا ن لیگ کا وتیرہ ہے، شرجیل میمن
پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کریڈٹ لینا مسلم لیگ (ن) کا وتیرہ ہے۔مسلم لیگی رہنما احسن اقبال ردعمل پر جواب دیتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ن لیگ کی مثال بیگانی شادی میں عبداللّٰہ دیوانہ جیسی…
چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی
جمادی الاوّل 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا، یکم جمادی الاوّل جمعرات 16 نومبر کو ہوگی۔جمادی الاوّل کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس…