پاکستان تحریک انصاف نے آئین سے انحراف کیا، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے آئین سے انحراف کیا، یہ فراڈ الیکشن ہوئے اور قوم سے جھوٹ بولا گیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس بابر نے کہا کہ جمعہ جمعہ 8 دن نہیں ہوئے وہ لوگ…
کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کا اسکور 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتا، عامر جمال
آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال کا کہنا ہے کہ اگر کیچز ہوجاتے تو آسٹریلیا کے اسکور میں 80 سے 85 رنز مزید کم ہوتے، وارنر نے جس طرح بیٹنگ کی اس کے بعد پاکستان نے اچھا کم بیک کیا۔پرتھ ٹیسٹ میں پہلے دن کے…
لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا اور سزائیں دلوانا ضروری تھا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کسی لاڈلے کو لانے کیلئے مجھے ہٹانا، سزائیں دلوانا ضروری تھا لیکن پاکستان کو کس جرم کی سزا دی گئی، عوام کا کیا قصور تھا۔کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ…
جسٹس مظاہر نقوی کو جواب جمع کروانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت
سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو جواب جمع کروانے کیلئے یکم جنوری تک مہلت دے دی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا، جسٹس سردار طارق، جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس امیر بھٹی اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی…
اعظم خان کی مرضی ہے جس ٹیم سے کھیلیں، معین خان
ٹیم ڈائریکٹر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز معین خان کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی مرضی ہے کہ وہ جس ٹیم سے مرضی کھیلیں۔ مجھے لگتا ہے کہ وہ میری ٹریننگ سے ہچکچا رہے ہیں۔ کوشش ہو گی کہ آئندہ سیزن میں اعظم دوبارہ ہمیں جوائن کریں۔ معین خان لاہور میں کوئٹہ…
بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں کا وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج
بائیڈن انتظامیہ کے اہلکاروں نے وائٹ ہاؤس کے باہر فلسطین کے حق میں احتجاج کیا۔مظاہرین نے امریکی صدر سے غزہ میں مستقل جنگ بندی کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے’صدر بائیڈن، آپ کا عملہ جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے‘ کے بینر اٹھا رکھے…
کراچی ایئرپورٹ: زیرو لیول پر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی
جناح انٹرنینشل ایئرپورٹ کراچی پر زیرو لیول پر بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس کے بعد ٹرمینل بلڈنگ کی بجلی بند کردی گئی۔ایئر پورٹ حکام کا کہنا ہے کہ زیرو لیول پر بجلی کے تاروں میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، احتیاطی…
چاند نظر آ گیا، کل یکم جمادی الثانی ہو گی
جمادی الثانی 1445ھ کا چاند نظر آ گیا، کل بروز جمعہ یکم جمادی الثانی ہو گی۔وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق پشاور، ملتان، اور دیگر علاقوں میں جمادی الثانی کا چاند نظر آیا۔بشکریہ جنگbody a…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے…
فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا سامنا کرنے والے فلسطینی بچے: ’رہائی کے بعد میرا بھائی محمد وہ نہیں رہا جسے ہم جانتے تھے‘،تصویر کا ذریعہANADOLU/GETTY،تصویر کا کیپشن16 سالہ فوزی الجنیدی اسرائیلی فوج کی جانب سے نوجوانوں کو حراست میں لینے کی علامت…
کراچی: کالعدم لشکر جھنگوی کے 2 کارندے گرفتار
کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی سے کالعدم لشکرِ جھنگوی کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی کے انچارج کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افغانستان سے تربیت لے کر آئے تھے، دہشت گردوں کی شناخت محمد اشرف اور ذیشان حمید کے نام سے ہوئی۔سی…
کامران بنگش کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے سابق رکنِ صوبائی اسمبلی کامران بنگش کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت کی جانب سے مختصر تحریری حکم نامہ جاری کیا گیا ہے۔عدالت نے تحریری حکم نامے میں ہدایت کی ہے کہ درخواست گزار کو درج مقدمات میں…
میئر کراچی نے رزاق آباد تا شیدی گوٹھ سڑک کا افتتاح کر دیا
کراچی میں رزاق آباد سے شیدی گوٹھ پاور ہاؤس تک سڑک کی توسیع مکمل ہو گئی جس کا میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے افتتاح کر دیا۔اس موقع پر مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 6.2 کلو میٹر طویل سڑک شیدی گوٹھ کے مکینوں کو سفری سہولتیں دے…
پی ٹی آئی 8 فروری کے انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے: شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی 8 فروری کے عام انتخابات ملتوی کرانے کی سازش کر رہی ہے، انتخابات میں تاخیر ہوئی تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی۔اپنے بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی درخواست عوام کی…
ن لیگ و پیپلز پارٹی کا 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ
پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے 8 فروری کو الیکشن کرانے کا مطالبہ کر دیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ 8 فروری کو الیکشن ہونے چاہئیں، تمام پولیٹیکل…
آصف زرداری پھر صدرِ پاکستان ہونگے: فیصل کریم کنڈی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے وزیرِ اعظم کے امیدوار ہیں، آصف علی زرداری صدرِ پاکستان ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خود کو ملک کی بڑی…
انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار پی ٹی آئی ہو گی: ملک احمد خان
مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات ملتوی ہوئے تو ذمے دار تحریک انصاف ہو گی۔ملک احمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابات کو روکنے کے لیے پٹیشن دائر کی ہے، پی ٹی آئی الیکشن سے فرار…
چارج فریم ہونے کی کارروائی چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں: وکیل شاہ محمود قریشی
سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک کا کہنا ہے کہ ہمارے اعتراض پر 7 یوم بھی نہیں دیے گئے، ہم چارج فریم ہونے کی کارروائی کو چیلنج کرنے کا سوچ سکتے ہیں۔انہوں نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ…
سائفر کیس میں اپنی مرضی کا فیصلہ دینا چاہتے ہیں: مہر بانو
رہنما تحریکِ انصاف مہر بانو قریشی نے کہا ہے کہ کسی سابق وزیرِ اعظم اور سابق وزیر خارجہ پر سیکریٹ ایکٹ نہیں لگا۔سابق وفاقی وزیرِ شاہ محمود قریشی کی صاحبزادی مہر بانو نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران سائفر کیس سے متعلق کہا ہے…
کراچی: کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی
کراچی کے علاقے کورنگی میں میاں بیوی نے خود کو آگ لگا لی۔پولیس کے مطابق دونوں افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ہے۔پولیس نے بتایا ہے کہ متاثرہ فیملی کا مالک مکان سے کرائے کا تنازع چل رہا تھا۔پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مکان مالک نے…
ایس ای سی پی کم بیمے کی شرح پر توجہ دے: صدرِ مملکت
صدرِ مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ایس ای سی پی ملک میں کم بیمے کی شرح پر توجہ دے۔عالمی انشور امپیکٹ کانفرنس 2023ء سے صدر عارف علوی نے آن لائن خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قدرتی آفات کے خطرات سے مالی تحفظ کی اسکیم فراہمی پر توجہ دی جائے۔انہوں نے…