40 سال سے کم عمر خواتین اسمارٹ فون کی لت میں زیادہ مبتلا، تحقیق
اسمارٹ فون کی لت (بہت زیادہ اور بلا ضرورت استعمال کی عادت) کے حوالے سے ایک تحقیق میں سب سے زیادہ رسک (خطرہ) والے گروپ کا انکشاف ہوا ہے اور حیرت انگیز طور پر زیادہ تعداد امریکیوں کی ہے۔ تحقیق کے مطابق تمام بالغوں کی تقریباً ایک تہائی…
چار سدہ: سابق شوہر نے خاتون کو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع چار سدہ میں سابق شوہر کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ چار سدہ کے علاقے تنگی میں پیش آیا، ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے اس کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔مقتولہ کا سابق شوہر کے ساتھ…
مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے، شان مسعود
پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر پاکستان کو ریڈ بال کرکٹ میں آگے لے جائیں گے۔پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان منتخب ہونے کے بعد جیو نیوز سے گفتگو میں شان مسعود نے کہا کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنے کا موقع دینے…
ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، عبدالرزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیجنڈ آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ ہمیں غیر ملکی کوچ نہیں رکھنے چاہئیں، پاکستانی ٹیم کی کپتانی بہت آسان ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عبدالرزاق ، عماد وسیم اور محمد عامر نے اظہار خیال کیا۔قومی فاسٹ…
بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، محمد عامر
لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ 2023ء کی بھارتی ٹیم میں کوئی کمی نظر نہیں آرہی، وہ ایونٹ میں 10 میچز جیتا ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’ہارنا منع ہے‘ میں عماد وسیم، محمد عامر اور عبدالرزاق نے گفتگو کی۔محمد عامر نے کہا کہ…
محمد نسیم بھی ورلڈ سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان کے احسن رمضان کے بعد محمد نسیم بھی آئی بی ایس ایف سکس ریڈ چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے، ٹاپ فور میں جگہ حاصل کرنے کے سبب دونوں کیوسٹس نے برانز میڈلز بھی اپنے نام کرلیے۔ احسن رمضان نے پری کوارٹر فائنل میں بھارت کے معروف…
ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم
ورلڈ کپ 2023 میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی کا سورج غروب ہوگیا۔ شان مسعود اور شاہین آفریدی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں شکست کے بعد بابر اعظم کی کپتانی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ٹیسٹ، ون ڈے اور…
بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، محمد عامر
فاسٹ بولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کی جگہ ٹی 20 میں نہیں ہے، میں نے پہلے پروگرام میں کہا تھا بھارت فیورٹ ہے۔ سابق کرکٹر محمد عامر نے کہا کہ مجھے لگتا ہے پہلا سیمی فائنل بھارت جیتے گا۔انہوں نے کہا کہ میزبان ٹیم کو صورتحال پتہ…
نیوزی لینڈ کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے، رزاق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق کا پہلے سیمی فائنل سے قبل کہنا ہے کہ اگر نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتا ہے تو جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’ہارنا منع ہے‘‘ میں بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ 2019 میں…
ویڈیو, غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟دورانیہ, 6,48
غزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو دنیا کیسے روک سکتی ہے؟اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "غزہ میں بچوں کی ہلاتوں کا کون ذمہ دار ہے؟", دورانیہ 6,4806:48،ویڈیو کیپشنغزہ میں بچوں کی ہلاکتوں کو روکنا کس کی ذمہ داری تھی؟غزہ میں…
لاہور: مبینہ پولیس مقابلہ، زیر حراست ملزم ہلاک، سی آئی اے پولیس
لاہور کے علاقے شاد باغ میں مبینہ پولیس مقابلے میں زیر حراست ملزم ہلاک ہوگیا۔ ملزم عبدالوہاب ایک سابق پولیس افسر اور کاروباری شخصیت کی سپاری لے کر وطن واپس آیا تھا۔سی آئی اے پولیس کا کہنا ہے کہ گینگسٹر لالہ شہباز کا مین شوٹر عبدالوہاب…
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا
بحیرہ احمر میں امریکی جنگی جہاز نے یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا۔ اس حوالے سے امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ امریکی جہاز نے آج صبح یمن سے آنے والا ڈرون مار گرایا ہے۔ امریکی عہدیدار نے ڈرون کے مسلح ہونے یا نہ ہونے سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ …
شاہین آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دیدیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان مقرر کے جانے کے بعد شاہین آفریدی نے بابر اعظم کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا۔ سابق کپتان نے کہا…
ویرات کی 50ویں سنچری، نوواک جوکووچ کی مبارکباد
بھارتی بیٹر ویرات کوہلی کی جانب سے سنچریوں کا عالمی ریکارڈ بنانے پر سربیا کے ٹینس سپر اسٹار نے بھی مبارکباد دی ہے۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ میں…
ویرات کوہلی کا ایک اور عالمی ریکارڈ دنیا کی نظروں سے اوجھل
ویرات کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سنچری بنا کر ایک اور ایسا عالمی ریکارڈ بنایا جو دنیا کی نظروں سے اوجھل رہا۔ ممبئی کے وانکھڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 70 رنز سے شکست دی۔ اس میچ…
190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی سے نیب کی ڈیڑھ گھنٹے تک تفتیش
190 ملین پاؤنڈ اسیکنڈل کیس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تفتیش کی۔ نیب کی 4 رکنی ٹیم نے اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ڈیڑھ گھنٹہ تفتیش کی، نیب ٹیم جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تین…
منڈی بہاء الدین: بیوہ خاتون کے بیٹے سے مبینہ اجتماعی زیادتی
منڈی بہاء الدین میں 13 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر متعدد بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا، بچے کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔بیوہ ماں نے الزام لگایا کہ ملزمان نے 6 ماہ قبل بیٹے کے ساتھ اجتماعی…
اسرائیل کا غزہ کے الشفا ہسپتال پر حملہ، حماس سے ہتھیار ڈالنے کی اپیل
غزہ: اسرائیلی فوج نے کہا کہ الشفاء اسپتال میں حماس کے خلاف چھاپہ مارا ہے ، جس میں ان پر زور دیا گیا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں اور غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے اسپتال کے اندر ہزاروں فلسطینی شہری اب بھی پناہ لیے…
امریکی صدر کیخلاف غزہ میں نسل کشی میں ملوث ہونے کا مقدمہ دائر
واشنگٹن: امریکہ میں انسانی حقوق کے ایک گروپ نے صدر جو بائیڈن اور ان کی کابینہ کے دو ارکان کے خلاف غزہ میں اسرائیلی حکومت کی نسل کشی کو روکنے میں ناکامی اور اس میں ملوث ہونے پر مقدمہ دائر کر دیا ہے…
ترکیہ نے فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کو دہشت گرد ریاست قرار دینے کا مطالبہ کردیا
انقرہ: ترکیہ نے فلسطینی علاقوں خصوصاً غزہ پر مسلسل حملوں اور بم باری میں ہونے والی شہادتوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں صہیونی ریاست اسرائیل کو دہشت گرد قرار دیا جائے۔…