حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا…
حماس کے ’دھڑکتے ہوئے دل‘ میں سرنگوں کی متلاشی اسرائیلی فوج: بی بی سی نے اسرائیلی فوج کے ہمراہ الشفا ہسپتال میں کیا دیکھا؟،تصویر کا کیپشناسرائیلی فوج نے بی بی سی کی ٹیم کو الشفا ہسپتال کے کچھ حصوں تک جانے کی اجازت تو دی مگر وہاں موجود…
ذکا اشرف آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف اور چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) سلمان نصیر آئی سی سی اجلاس میں شرکت کیلئے بھارت پہنچ گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بورڈ اجلاس 18 نومبر کو بھارت میں ہوگا۔ ذکا…
عالمی ادارے اسرائیلی فورسز سے الشفا میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں، منتظمین
غزہ کے الشفاء اسپتال کے منتظمین نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز سے الشفاء میڈیکل کمپلیکس کا محاصرہ ختم کرائیں۔عرب میڈیا کے مطابق الشفاء اسپتال کے منتظمین نے کہا کہ الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں…
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس، اقدامات کا جائزہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس جس میں…
شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کیلئے نگراں وزیر تجارت سے مدد مانگ لی
شوگر ملز مالکان نے چینی کی برآمد کیلئے نگراں وزیر تجارت سے مدد مانگ لی، جلد ملاقات کیلئے وقت دینے کی درخواست کردی۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے نگراں وزیر تجارت کو خط لکھ دیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ نگراں وزیر تجارت…
اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے، فرانس
فرانس نے غزہ کی پٹی اور مغربی کنارے کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے فرانس نے کہا کہ اسرائیل مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں کا نوٹس لے۔ فرانس نے مزید کہا کہ اسرائیلی حکومت فلسطینیوں کو…
پاکستان یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ کیلئے دوبارہ منتخب
پاکستان اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے یونیسکو کے ایگزیکٹو بورڈ برائے سال 2023 سے2027 کے لیے دوبارہ منتخب ہوگیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان نے اسلام آباد میں بتایا کہ پاکستان کا عالمی ادارے کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم…
فیض آباد دھرنا کیس فیصلے پر عمل نہ ہونے کا خمیازہ قوم نے 9 مئی واقعات کی صورت بھگتا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس میں گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد دھرنا کیس سماعت کے حکمنامے میں 9 مئی واقعات کا حوالہ بھی دیا۔ قوم نے ناانصافی کا خمیازہ 9 مئی کے…
بلاول کی وزیراعظم بننے کی اپیل احباب تک خواہش پہنچانا تھی، حافظ حسین احمد
جمعیت علماء پاکستان (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ بلاول کی ایبٹ آباد میں وزیراعظم بننے کی اپیل احباب تک خواہش پہنچانا تھی۔چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے حافظ حسین احمد کا کہنا تھا…
پہلی بار سال 2024 میں دنیا کی نصف آبادی پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی
تاریخ میں پہلی بار سال 2024 میں دنیا بھر کے 76 ممالک کی 4 ارب سے زیادہ عوام ایک ہی سال میں پولنگ اسٹیشنوں کا رُخ کرے گی۔نئے سال میں دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اپنے ممالک کی نئی قیادت کے انتخاب کے لیے ووٹ ڈالیں گے۔جنوری میں تائیوان سے…
یرغمالیوں کی رہائی کیلئے حماس اور دیگر سے رابطے میں ہیں، مصر
مصر کے وزیر خارجہ سامع شکری نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کی کوششوں کے لیے حماس اور دیگر فریقین سے رابطے میں ہیں۔ مصری وزیرخارجہ نے قاہرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے ہماری کوششیں یرغمالیوں کو جلد رہائی دلوائیں گی۔…
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کی کمی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 7 کروڑ 87 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ایس بی پی اعلامیے کے مطابق 10 نومبر کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 12 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 48 لاکھ…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
ایون فیلڈ ریفرنس اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل بینچ سماعت کرے گا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے21 نومبر کو نواز شریف کی اپیلیں…
قیدی کا موٹاپا جیل سے رہائی کا سبب بن گیا
ایک اطالوی عدالت نے اپنی پارٹنر کو قتل کرنے والے شخص کو اس کے بڑھتے ہوئے موٹاپے کے باعث جیل سے رہا کرکے گھر پر نظر بند کرنے کا فیصلہ دے دیا ہے، دیمتری فریکانو نامی یہ شخص 30 برس کی سزا کاٹ رہا ہے۔عدالت کا کہنا تھا کہ جیل میں ملنے والی…
اسرائیلی فوج نے الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت تباہ کردی
اسرائیلی فورسز نے غزہ کے الشفا اسپتال پر 24 گھنٹوں کے دوران دوسرا چھاپا مارا ہے، اسرائیلی بلڈوزر، ٹینکوں نے رات کو میڈیکل کمپلیکس کے مغربی داخلی دروازے سے دھاوا بولا۔الشفا اسپتال کی خصوصی سرجری والی عمارت اندر سے مکمل تباہ کردی، کمروں کے…
اسموگ: پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے
اسموگ کی صورتحال کے باعث پنجاب کے 10 اضلاع میں ہفتے کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق لاہور، ننکانہ، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور منڈی بہاؤالدین میں…
برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف
مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی میں اپنا کردار ادا کرے۔ لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی۔ نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔نواز…
مالاکنڈ میں ٹیکسز کا نفاذ کسی صورت قابلِ قبول نہیں: زاہد خان
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان سینیٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ مالاکنڈ ڈویژن میں ٹیکسز کا نفاذ کسی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔لوئر دیر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ حکومت ٹیکسز کے نفاذ سے پہلے مالاکنڈ ڈویژن کی پسماندگی دور…
سونا 500 روپے فی تولہ سستا
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 500 روپے کے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 300 روپے فی تولہ ہو گیا۔ایسوسی ایشن کے مطابق 428 روپے کی کمی کے…
سپریم کورٹ: سندھ حکومت کی فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کی استدعا
سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کے خلاف اپیل سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔سندھ حکومت نے سپریم کورٹ میں درخواست بذریعہ ایڈووکیٹ جنرل دائر کی۔سندھ حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ کالعدم…