جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ہواؤں کا رخ ن لیگ کی طرف چل رہا ہے، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ن لیگ کی طرف سے وزارت عظمیٰ کے امیدوار نواز شریف ہوں گے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ ہواؤں کا رخ ن لیگ کی…

پی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہوگئی، مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سینئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پی ٹی آئی کو ہلکا سا دھکا لگا پوری پارٹی ریزہ ریزہ ہو گئی۔ ہم اپنے ساتھیوں کے جنازے اٹھاتے رہے ہیں۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ایم کیو ایم کے جلسہ سے خطاب…

برطانیہ میں افراط زر کی شرح 3.9 فیصد تک گر گئی

برطانیہ میں افراط زر کی شرح نومبر سے 3.9 فیصد تک گر گئی۔ لندن سے برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کے مطابق افراط زر اب دو سال سے زیادہ عرصے میں سب سے کم ہے۔  برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق  گراوٹ کا بڑا عنصر پیٹرول اور ڈیزل کی اوسط…

بانی چیئرمین پی ٹی آئی ابھی بری نہیں ہوئے، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے، عطا تارڑ

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین ابھی بری نہیں ہوئے، وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔لاہور میں عطا تارڑ نے ملک احمد خان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کی۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن…

ویڈیو: سندھ میں 28 سال بعد نایاب پرندے کی آمد

صوبہ سندھ کی لنگھ جھیل میں 28 سال بعد نایاب پرندے اورینٹل ڈارٹر کی آمد ہوئی ہے۔نیزے جیسی چونچ والے یہ پرندے بہترین تیراک اور غوطہ خور ہوتے ہیں، وائلڈ لائف کے حکام کے مطابق سندھ میں اورینٹل ڈارٹر کو دیکھنے کے آخری شواہد 1995 میں ملے…

’دل کا رشتہ‘ ایپ سے جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا

’’دل کا رشتہ‘‘ ایپ نے ہر مسئلے کا حل نکال لیا، جڑواں بھائیوں کو جڑواں بہنوں کا رشتہ مل گیا۔حسن اور حسین کے والدین دونوں بھائیوں کی شادی جڑواں بہنوں سے کرنا چاہتے تھے، دل کا رشتہ کے ذریعے یہ ممکن ہوگیا۔حمیرا اور سمیرا کی صورت میں ضیا صاحب…

اسرائیل حماس جنگ: ٹورنٹو میں نفرت انگیز جرائم کی شرح بڑھ گئی

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اس سال 338 نفرت انگیز جرائم رپورٹ ہوئے۔ ٹورنٹو پولیس کے مطابق ٹورنٹو میں اس سال کے نفرت انگیز جرائم گذشتہ سال کی نسبت 41 فیصد زیادہ ہیں۔پولیس کے مطابق اسرائیل حماس جنگ کے بعد ٹورنٹو میں کمیونٹیز کے درمیان نفرت…

عمر فاروق ظہور پر عائد الزمات سے متعلق جے آئی ٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

عمر فاروق ظہور پر عائد الزمات سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے لاہور ہائی کورٹ میں رپورٹ جمع کروادی۔ رپورٹ کے مطابق عمر فاروق ظہور کے کسی جرم میں ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کی…

اسرائیلی فوج کی وردیوں میں انتہا پسند آباد کار فلسطینیوں کو دھمکانے لگے

مقبوضہ مغربی کنارے میں انتہاپسند مسلح اسرائیلی آباد کار اسرائیلی فوج کی وردیوں میں فلسطینیوں کو دھمکاتے ہیں، تشدد کرتے ہیں اور ان کو ان کے گھر چھوڑ کر جانے کی دھمکیاں دیتے ہیں۔امریکی چینل کی رپورٹر نے مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت کا…

اسرائیل کی جنگ بندی کی پیشکش:مکمل انخلاتک بات نہیں کرینگے،حماس

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ ماہ معاہدہ ختم کرنے کے بعد حماس کو سات روزہ نئی جنگ بندی کی پیشکش کردی جس میں 100 سے زاید مغویوں کی رہائی شامل ہے۔حماس نے اس پیشکش کو غزہ سے مکمل انخلا سے مشروط…

آصف زرداری، یوسف رضا گیلانی کیلئے انتخابی فارم وصول

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی کے کاغذاتِ نامزدگی وصول کر لیے گئے۔نواب شاہ میں ریٹرنگ آفیسرز سے این اے 207 سے سابق صدر آصف علی زرداری کے لیے انتخابی فارم وصول کیے۔آصف زرداری کا انتخابی فارم ایڈووکیٹ غلام…

پاک حج موبائل ایپ کا اجراء، حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ ہوگیا

عازمین کےلیے حج آپریشن ڈیجیٹلائزڈ کردیا گیا، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن کے تحت عازمین حج کی سہولت کےلیے ریکارڈ مدت میں موبائل ایپ تیار کرلی گئی۔نگراں وزیر آئی ٹی ڈاکٹر عمر سیف اور نگراں وزیر مذہبی امور انیق احمد نے…

پاک حج ایپ عمر سیف کی مدد سے پایہ تکمیل کو پہنچی، انیق احمد

وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ عمر سیف مدد نہ کرتے تو پاک حج ایپ پایہ تکمیل تو نہ پہنچتی۔اسلام آباد میں وزارت آئی ٹی نے ریکارڈ مدت میں پاک حج موبائل ایپ تیار کی اور اس کا اجراء کیا۔وزارت انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ٹی)…

کراچی میں شہباز شریف کے کاغذات وصول، مصطفیٰ کمال کے جمع ہوگئے

عام اتنخابات 2024 میں حصہ لینے کیلئے ملک بھر میں کاغذات نامزدگی حاصل اور جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کراچی کے حلقے این اے 242 سے کاغذات وصول کرلیے جبکہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے…

فائر بریگیڈ کی آئی آئی چندریگر روڈ کی 45 عمارتوں سے متعلق رپورٹ سامنے آگئی

فائر بریگیڈ حکام نے کراچی کی معاشی سرگرمیوں کے مرکز آئی آئی چندریگر روڈ پر واقع 45 عمارتوں کے معائنے کی رپورٹ جاری کردی۔فائر بریگیڈ حکام کی رپورٹ میں 45 میں 29 عمارتوں کو مکمل طور پر غیر تسلی بخش قرار دیا گیا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ 77…

خواتین کو نمائندگی دے کر ملکی ترقی کا حصہ بنانا چاہتے ہیں، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ آج مخصوص نشستوں پر خواتین امیدواروں کے انٹرویوز کیے گیے۔ سو سے زائد خواتین نے انٹرویوز میں حصہ لیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پارٹی قائد نواز شریف نے خود خواتین…

رائن مارون کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فیلڈنگ کوچ مقرر

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے جنوبی افریقہ کے رائن مارون کو فیلڈنگ کوچ مقرر کردیا۔پی ایس ایل فرنچائز کے نئے فیلڈنگ کوچ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان بھی زیر گردش ہے۔ اپنے پیغام میں رائن مارون نے کہا کہ کوئٹہ…

نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو اور آر اوز بھی، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو، آر اوز بھی ان کی مرضی کے ہوں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  لطیف کھوسہ نے کہا کہ بار کونسلز سے بیان دلوا کر ن لیگ…

امریکی اسکوبا ڈائیور کی 15 فٹ لمبی شارک سے 23 برس سے گہری دوستی کا دعویٰ

امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک اسکوبا ڈائیور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایک 15 فٹ لمبی شارک سے گہری دوستی ہے اور اس دوستی کو اب لگ بھگ 23 برس ہوگئے ہیں۔جم ابرنیتھی نامی اس اسکوبا ڈائیور کا کہنا ہے کہ اس نے شارک کا نام ’ایما‘ رکھا ہے۔  جم…