جنگ 71ء کے میجر محمد اکرم کا 52 واں یوم شہادت
1971ء کی جنگ میں مادرِ وطن کے دفاع میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے میجر محمد اکرم شہید کا آج 52 واں یومِ شہادت ہے۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے میجر محمد اکرم شہید کو یومِ شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔راجہ…
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کیلئے فنڈز جاری کر دیے
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزارت خزانہ نے اس سے قبل 10 ارب روپے جاری کیے تھے۔ اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر الیکشن کمیشن کو 27 ارب 40 کروڑ…
ایم کیو ایم پاکستان پیپلز پارٹی کے پلان میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جاوید حنیف
سابق رکنِ سندھ اسمبلی و رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم جاوید حنیف کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی شہری سندھ سے نمائندگی کا حق بھی چھیننا چاہتی ہے، ایم کیو ایم پاکستان پیپلز پارٹی کے پلان میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔رہنما ایم کیو ایم پاکستان جاوید حنیف…
لاہور: غیر محفوظ چنگ چی رکشے بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن
لاہور میں غیر محفوظ چنگ چی رکشے بنانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہوگیا۔شہر کے مختلف علاقوں میں قائم 29 غیر قانونی چنگ چی باڈی فیکٹریاں سیل کر دی گئی ہیں۔ ڈی سی لاہور رافعہ حیدر نے بتایا کہ غیر قانونی کام میں ملوث 8 افراد کے خلاف…
ندیم اشرف سندھو نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ندیم اشرف سندھو نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ترجمان پی پی پی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رائیونڈ کے عہدے دار ندیم اشرف سندھو پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ راجہ…
نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں: اعتزاز احسن
سینئر وکیل اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ نظر آرہا ہے کہ یہ سائفر کیس میں سزا دینے پر تلے ہوئے ہیں۔لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ سائفر کیس سب سے کمزور اور صفر کیس ہے۔انہوں نے کہا کہ خط کا اصل مخاطب…
دہشتگردوں کے پاکستان کا امن تباہ کرنے کے عزائم کامیاب نہیں ہونے دیں گے: وزیرِ اعظم
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے پشاور میں ورسک روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے پاکستان کا امن تباہ کرنے کے ناپاک عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے…
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون کی شرکت
آسٹریلوی وزیراعظم کی تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم اور پرائم منسٹر الیون نے شرکت کی ہے۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے منگل کو آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز کی جانب سے منعقدہ اعزازی تقریب میں شرکت کی۔پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والی اس تقریب میں…
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کی پشاور میں دھماکے کی مذمت
نگراں وزیرِ داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ دہشتگرد معصوم بچوں کو نشانہ بنا کر بزدلی کا ثبوت دے رہے ہیں۔سرفراز بگٹی نے پشاور میں اسکول کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے، بچے…
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 4200 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 19 ہزار 400 روپے…
فیض آباد دھرنا کمیشن: فواد حسن فواد نے بیان ریکارڈ کرا دیا
نگراں وفاقی وزیر فواد حسن فواد نے فیض آباد دھرنا کمیشن کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر اختر علی شاہ کی زیرِ صدارت فیض آباد دھرنا کمیشن کا اجلاس ہوا۔فواد حسن فواد نے 22 نومبر 2017ء کے کابینہ اجلاس پر اپنی معلومات شئیر…
جی ٹی اے گیم کے مداحوں کیلیے بڑی خوشخبری
نیویارک: تمام گیمز میں سب سے زیادہ متوقع گیم جی ٹی اے 6 بہت جلد ریلیز ہونے والا ہے۔
بی بی سی کے مطابق Rockstar Games نے اعلان کیا ہے کہ گرینڈ تھیفٹ آٹو 6 کے ٹریلر کی نقاب کشائی آج 5 دسمبر کو کی جائے گی۔ تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں ہے کہ…
40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار…
40 سال تک کیوبا کے لیے جاسوسی کرنے والے امریکی سفارتکار جو خود ایک ’جاسوس‘ کے جال میں پھنس کر گرفتار ہوئے،تصویر کا ذریعہAFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشن73 سالہ وکٹر مینوئیل روچا پر الزام ہے کہ وہ 1981 سے کیوبا کو امریکہ کیخلاف معلومات…
حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم
اس مرتبہ سال 2024ء میں حج کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی گئی۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق حج 2024ء کے لیے عازمینِ حج کو کورونا سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔وزارتِ مذہبی امور کے مطابق ملک میں سرکاری اسکیم کے تحت حج کے لیے…
پشاور میں نجی اسکول کے قریب دھماکا، 7 افراد زخمی
پشاور میں ورسک روڈ پر نجی بینک اور اسکول کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ایل آر ایچ کے ترجمان نے بتایا کہ ورسک روڈ دھماکے کے 6 زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا۔اسپتال کے ترجمان نے کہا کہ…
سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات قلمبند ہوگئے۔غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔کیس کے گواہ محمد لطیف نے بیان قلمبند کراتے…
امریکی سفیر سے چیف الیکشن کمشنر اور IG پنجاب کی ملاقات کیخلاف درخواست مسترد
لاہور ہائی کورٹ نے امریکی سفیر سے چیف الیکشن کمشنر اور آئی جی پنجاب کی ملاقات کے خلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض بحال رکھتے ہوئے درخواست مسترد کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شجاعت علی خان نے کامران کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے…
بزرگ خاتون کا صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پی کر زندہ رہنے کا دعویٰ
ایک 75 سالہ ویتنامی خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنہوں نے پچھلے 50 سالوں سے کوئی ٹھوس غذا نہیں لی، وہ صرف پانی اور سافٹ ڈرنکس پر زندہ ہیں۔ویتنام کے صوبہ کوانگ بن میں لوک نِن کمیون سے تعلق رکھنے والی بوئی تھی لوئی نامی خاتون اپنی عمر کے…
انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…
انٹر بینک: ڈالر سستا ہو کر 284 روپے کا ہو گیا
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 53 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے کا ہو گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 53 پیسے کا تھا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا…