جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ یو اے ای پہنچ گیا

غزہ سے 15 فلسطینی زخمیوں کا پہلا گروپ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) پہنچ گیا۔ابوظبی پہنچنے والے زخمی فلسطینیوں میں 8 بچے اور ان کے اہل خانہ شامل ہیں۔پہلے گروپ میں شدید زخمی اور کینسر کے مریض شامل ہیں۔اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید نے غزہ کے…

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز

ملک بھر میں 27 نومبر سے قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے 30 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم شروع ہوگی، اس دوران ایک کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔رواں سال ملک بھر سے لیے گئے…

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘

برطانیہ کے پاکستانی خاندانوں میں کزن میرجز میں کمی: ’میرے بچوں نے کہا خبردار ہم سے کچھ ایسا کروایا‘،تصویر کا ذریعہPISHDAAD MODARESSI CHAHARDEHIمضمون کی تفصیلمصنف, سو مچلعہدہ, بی بی سی نیوز14 منٹ قبلایک ریسرچ کے مطابق گذشتہ 10 سالوں کے

لاہور: اسموگ سے مختلف بماریوں کے 3 ہزار 222 نئے کیسز رپورٹ

محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق لاہور میں اسموگ بڑھنے کے ساتھ ہی شہری مختلف بیماریوں کا شکار ہونے لگے ہیں۔لاہور میں اسموگ کے باعث مختلف بیماریوں میں مبتلا 3 ہزار 222 نئے مریض سامنے آئے۔محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر…

چکوال: مدرسے کے طالبعلم کیساتھ مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

چکوال کے مدرسے میں طالب علم سے مبینہ زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق مقدمہ متاثرہ بچے کے والد کی مدعیت میں تھانہ صدر میں درج کیا گیا ہے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا 12 سال کا ہے وہ پریشان تھا پوچھنے پر اپنے…

دادو: کچے کے علاقے میں آپریشن, متعدد مشتبہ افراد زیرِ حراست

دادو کے کچے کے علاقے میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے اور متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ایس ایس پی دادو شبیر سیٹھار کا کہنا ہے کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف جاری آپریشن میں ضلع کے 20 سے زائد تھانوں کی نفری حصہ لے…

محمد یوسف پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

قومی ٹیم کے سابق کھلاڑی محمد یوسف کو پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا۔محمد یوسف کا پہلا اسائنمنٹ 8 سے 17 دسمبر تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والا انڈر 19 ایشیاء کپ اور 13 جنوری سے 4 فروری تک سری لنکا میں ہونے والا انڈر…

ڈاکٹر مراد راس کی پی ٹی آئی پر تنقید

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما ڈاکٹر مراد راس کا پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا ہے کہ 1 کروڑ نوکریاں اور 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ تھا، ایک فیصد نوکری یا کسی کو گھر ملا ہے تو بتا دیں۔استحکام پاکستان…

چکوال: کم سن طالب علموں سے زیادتی کے دونوں ملزمان گرفتار

چکوال میں کم سن طالب علموں سے زیادتی کرنے والے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو گزشتہ رات مدرسے کی انتظامیہ کے تعاون سے گرفتار کیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان کی نشاندہی سی سی ٹی وی ویڈیوز کی مدد سے کی…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…

غزہ: الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج کا حملہ، ڈائریکٹر شہید، کئی افراد زخمی

غزہ کے الوفا اسپتال پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا، جس میں اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مدحت ماہسن شہید اور کئی افراد زخمی ہوگئے۔اسرائیلی فوج کا غزہ کےالشفا اسپتال میں آپریشن جاری ہے، اسپتال خالی کرنے کے ایک گھنٹے کے الٹی میٹم کے بعد طبی…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چڑیا گھر میں شیر کے ماتھے پر زخم دیکھ کر ڈاکٹر کو طلب کرلیا

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور چڑیا گھر میں شیر کے ماتھے پر زخم دیکھ کر ڈاکٹر کو طلب کرکے علاج کا حکم دے دیا۔ انہوں نے شیروں کو رکھنے کےلیے وسیع تر جگہ مختص کرنے کی ہدایت بھی کی۔نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب نے لاہور چڑیا گھر کا دورہ…

بحرین کے ولی عہد نے مشرق وسطیٰ کیلئے امن فارمولا دے دیا

بحرین کے ولی عہد شیخ سلمان بن حمد الخلیفہ نے مشرق وسطیٰ کےلیے امن فارمولا دے دیا۔ مناما ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے شہزادہ سلمان بن حمد الخلیفہ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کےلیے دو ریاستی حل کی طرف بڑھنا ہوگا، دو ریاستی حل کے…

الشفا اسپتال ویران ہوگیا، کچھ عملہ اور مریض رہ گئے، ڈائریکٹر کا بیان

الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر محمد ابو سلمیہ کا  کہنا ہے کہ اسپتال ویران ہوگیا ہے، مجھ سمیت کچھ عملہ اور مریض رہ گئے ہیں۔ڈائریکٹر الشفا اسپتال کا کہنا ہے کہ مریض اور زخمی اسپتال کے کوریڈور میں لیٹے ہیں، اسپتال کے وسطی حصے کو اسرائیلی فوجیوں…

ٹورنٹو: 90 ملین ڈالر کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات کھیپ پکڑی گئی، 7 ملزمان گرفتار

ٹورنٹو کی تاریخ میں 9 سو کلو گرام منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ جس کی مالیت 9 کروڑ ڈالر بتائی گئی ہے۔ٹورنٹو پولیس نے ساڑھے تین ماہ کی تفتیش کے بعد 7 ملزمان کو گرفتار کیا اور 551 کلو گرام کوکین اور 441 کلوگرام نشہ آور کرسٹل پاؤڈر ضبط…

غزہ معاملے پر او آئی سی سے بہت توقعات تھیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ غزہ معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) سے بہت توقعات تھیں۔منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ ہمیں او آئی سی اجلاس سے توقع تھی کہ فلسطینی فنڈ کا اجراء کیا…

گوجرانوالہ: پولیس نے 5 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان گرفتار کرلیے

گوجرانوالہ میں 3 روز قبل گاڑی پر موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں پولیس نے ملزمان گرفتار کرلیے۔سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) گوجرانوالہ کے مطابق پولیس نے 5 افراد کے قتل میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا…

جب ایک گھوڑے کی وجہ سے فلائٹ کو منزل پر پہنچنے کی بجائے واپس مُڑنا پڑا

جب ایک گھوڑے کی وجہ سے فلائٹ کو منزل پر پہنچنے کی بجائے واپس مُڑنا پڑا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشن(فائل فوٹو)3 منٹ قبلایک بوئنگ 747 کارگو جیٹ کو اس وقت واپس مڑنا پڑا جب اس پر سوار ایک گھوڑے کی وجہ سے 30 ہزار فٹ کی بلندی پر…

مس یونیورس مقابلے، ایریکا رابن کے پردیس میں دیسی رنگ

عالمی مس یونیورس کے مقابلے میں شرکت کرنے والی پاکستان کی ماڈل ایریکا رابن کی کیٹ واک نے ہر ایک کو اپنا دلدادہ بنا لیا۔ایریکا رابن پردیس میں دیسی رنگ بکھیر کر توجہ کا مرکز بن گئیں۔وسطی امریکی ریاست ایل سلواڈور میں منعقدہ عالمی مقابلۂ حسن…

کراچی: ڈرم سے ملی خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل، ڈی این اے سیمپل پولیس کے حوالے

کراچی کے ڈیفنس فیز 7 ایکسٹینشن سے ملنے والی خاتون کی لاش  کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے، ڈی این اے کے نمونے پولیس کے حوالے کر دیے گئے۔پولیس کی سرجن ڈاکٹر سمعیہ کے مطابق خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم کر لیا گیا ہے، خاتون کی شناخت کے لیے ڈی این…