جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

گوگل اپنی میسجز ایپ میں اہم فیچر شامل کرنے جارہا ہے

کیلیفورنیا: ٹیکنالوجی کمپنی گوگل اپنی ایپلی کیشن گوگل میسجز کی وائس ریکارڈنگ میں شور ختم کرنے کے لیے نیا ’نوائز کینسلیشن‘ فیچر متعارف کرانے جارہی ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے جس کو استعمال کرتے…

غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی…

غزہ کے الشفا ہسپتال سے مریضوں سمیت سینکڑوں افراد کی نقل مکانی، خان یونس کو بھی چھوڑنے کا اسرائیلی حکم،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنہزاروں لوگ شمالی غزہ سے نکل کر سڑکوں پر بے یارو مددگار، پریشان حال نظر آ رہے ہیںایک گھنٹہ قبلسنیچر کے…

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر

روہت شرما: سکول کی فیس معاف کروانے سے ورلڈ کپ فائنل تک کا سفر،تصویر کا ذریعہAAMIR QURESHI/AFP VIA GETTY IMAGESمضمون کی تفصیلمصنف, نتن شریواستوعہدہ, نامہ نگار بی بی سی ہندی 48 منٹ قبلانڈین کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ

مظفرگڑھ: جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار

مظفرگڑھ میں ڈسٹرکٹ جیل سے ٹرک کے نیچے لٹک کر فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم الطاف حسین کو چوری کے الزام میں 14نومبر کو ڈسٹرکٹ جیل منتقل کیا گیا تھا۔پولیس کا بتانا ہے کہ آٹے کا ٹرک جیل میں آٹا اتارنے آیا تو…

کوئٹہ میں آٹا، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ میں آٹا، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت میں 130 روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد قیمت 2750 سے بڑھ کر 2880 روپے ہوگئی ہے۔شہر میں سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی…

پنجاب کے شہروں میں اتوار کو بھی خطرناک آلودگی

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں چھٹی کے دن بھی فضائی آلودگی کی خطرناک صورتِ حال ہے۔بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق لاہور میں صبح 9 بجے پارٹیکولیٹ میٹرز کی تعداد 406 ریکارڈ کی گئی، یہ تعداد انتہائی مضرِ صحت…

غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی وزیراعظم کا بیان سامنے آگیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ قیدیوں کی جلد رہائی سے متعلق کوئی ڈیل نہیں کی گئی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یرغمالیوں کی رہائی کے بارے میں بہت ساری غلط اطلاعات ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے…

پنجاب: مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق لاہور میں ڈینگی کے 76، ملتان 18 اور فیصل آباد میں 11 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ راولپنڈی اور گوجرانوالہ میں ڈینگی کے 15، 15 کیسز رپورٹ…

خیبر پختونخوا: 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست پولیس کو فراہم

محکمۂ داخلہ خیبر پختونخوا نے غیر قانونی طور پر مقیم 18 ہزار غیر ملکیوں کی فہرست صوبائی پولیس کو بھیج دی۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ فہرست میں 6 ہزار سے زیادہ بچے اور 5 ہزار سے زیادہ خواتین شامل ہیں۔پولیس نے کہا کہ فہرست میں شامل…

ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ملک شفاف انتخابات کی طرف جارہا ہے اور پیپلز پارٹی الیکشن کے لیے پوری طرح تیار ہے۔الیکشن سے متعلق اپنے ایک بیان میں آصف علی زرداری نے کہا کہ مجھے الیکشن کمیشن پر پورا اعتماد ہے کہ وہ شفاف الیکشن کرائے…

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھرپور جوابی کارروائیاں

اسرائیلی جارحیت کے خلاف حزب اللّٰہ کی بھی بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں، المنارا میں اسرائیلی فوج پر حملے کی ویڈیو جاری کردی۔لبنانی میڈیا کے مطابق حزب اللّٰہ نے لبنان اسرائیل سرحد پر المنارا کی بستی میں موجود اسرائیلی فوج کو نشانہ…

دنیا بھر میں اسرائیلی مظالم اور فلسطینیوں کے حق میں مظاہرے

اسرائیل کے غزہ پر حملوں کے خلاف اور فلسطین کے حق میں دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے مظاہرے جاری ہیں۔برطانیہ، فرانس، جرمنی، یونان اور اسپین سمیت کئی یورپی شہروں میں مظاہرین نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ اسپتال ڈائریکٹر نے کہا کہ شدید…

ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ایک مضبوط حکومت درکار ہے، نئی حکومت کو 3 سال سخت محنت کرنا ہوگی۔نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک کوئی تھیٹر نہیں ہے جس میں ہمیں مداریوں کی ضرورت ہے۔ان…

غزہ اور مغربی کنارے کو ایک ہوجانا چاہیے، جو بائیڈن

امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ اور مغربی کنارے کو نئی فلسطینی اتھارٹی کے تحت بالآخر ایک ہوجانا چاہیے۔ امریکی اخبار میں شائع مضمون میں صدر بائیڈن نے کہا کہ دو ریاستی حل کی جانب بڑھتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے کو نئے سرے سے بحال…

جرمنی کی مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت

جرمنی نے مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کی ہے۔جرمن چانسلر اولاف شولز نے کہا کہ مغربی کنارے میں نئی آبادکاریوں کے خواہاں نہیں ہیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ غزہ میں انسانی صورتحال میں فوری بہتری کی ضرورت ہے، اسرائیلیوں،…

اسرائیل کے جھوٹے دعووں کی ہنڈیا بیچ چوراہے پر پھوٹ گئی

اسرائیل کے جھوٹے دعووں کا پول مغربی میڈیا پر بھی کھلنے لگا۔غزہ میں نہتے فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے جبکہ اسرائیل کا یہ دعویٰ کئی مرتبہ جھوٹا ثابت ہو چکا ہے کہ وہ حماس کے ٹھکانوں پر حملے کر رہا ہے۔ اسرائیل نے غزہ کے سب سے بڑے اسپتال…

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی کا سبب بنی، کسٹمز حکام

کسٹمز حکام کا کہنا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پالیسی پاکستان کی معاشی تباہی اور بربادی کا سبب بنی، اے ٹی ٹی کا سامان افغانستان سے اسمگل ہو کر پاکستان بھر میں فروخت ہوتا رہا۔ کسٹمز حکام کی رپورٹ میں پاکستان کے راستے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کئی گنا…

کراچی، شادی میں ہوائی فائرنگ سے بچہ جاں بحق

کراچی کے علاقے کورنگی ڈھائی نمبر کے قریب شادی میں ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں گولی لگنے سے زخمی بچہ دوران علاج دم توڑ گیا۔پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت اریب شاہ کے نام سے ہوئی ہے، بچے کو اندھی گولی لگی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کس تقریب میں…

لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا

پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اسموگ کے باعث لاہور سمیت پنجاب کے 10 اضلاع میں آج اسمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔پی ڈی ایم اے کے مطابق 10 اضلاع میں لاہور، ننکانہ صاحب، شیخوپورہ، قصور، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، حافظ آباد اور…

ٹیکس فراڈ: 20 سے زائد کمپنیوں کی سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس فراد میں ملوث 20 سے زائد کمپنیوں کے سیلز ٹیکس رجسٹریشن معطل کردی۔ذرائع کے مطابق ایف بی آر ریجنل ٹیکس آفس ون نے ٹیکس فراد میں ملوث کمپنیوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ذرائع کے مطابق ایک کمپنی کے…