جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیشنل ٹی20 کپ سپر ایٹ مرحلہ: راولپنڈی، لاہور بلیوز، پشاور اپنے اپنے میچز میں کامیاب

کراچی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں بدھ کو راولپنڈی، لاہور بلیوز اور پشاور نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔ان میچز کے دوران صاحبزادہ فرحان، محمد حارث، کامران غلام، حسین طلعت اور خوشدل شاہ بیٹنگ میں نمایاں رہے۔ پانچوں نے نصف…

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم

بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کردی گئی۔گریڈ 17 اور اس سے اوپر کے افسران کیلئے مفت بجلی یونٹس ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ17 سے 21 کے افسران کو ماہانہ مفت یونٹس کی بجائے رقم ملے گی اور…

طالبان نے لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنا دیا، ملالہ یوسفزئی

نوبیل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان میں لڑکی ہونا ہی غیرقانونی بنادیا ہے، عالمی برادری نسلی عصبیت کو انسانیت کیخلاف جرم قرار دے۔نیلسن منڈیلا کی دسویں برسی کے موقع پر جوہانسبرگ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

بہاماس میں دلہن شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک

جزائر غرب الہند (ویسٹ انڈیز) میں واقع ملک بہاماس میں نو بیاہتا دلہن اپنی شادی کے دوسرے ہی روز شارک کے حملے میں ہلاک ہوگئی۔44 سالہ نوبیاہتا کو پیڈل بورڈنگ (سنگل چپو سے ربڑ کی چھوٹی سی تیرتی کشتی چلانا) کے دوران شارک نے حملہ کرکے ہلاک کیا۔…

دو ریاستی حل کو تسلیم کرنا مقاصد تشکیل پاکستان سے انحراف ہوگا، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ دو ریاستی حل کو تسلیم کرنا مقاصد تشکیل پاکستان سے انحراف ہوگا، قائد اعظم نے اسرائیل کو یورپ کا ناجائز بچہ قرار دیا تھا۔اسلام آباد میں حرمت مسجد اقصیٰ کانفرنس سے…

بلوچستان ہائی کورٹ: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج

بلوچستان ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج کر دی۔ کوئٹہ میں بلوچستان ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ نشستیں خالی رہ جاتی ہیں تو وہ اوپن میرٹ کوٹہ پر منتقل کی جائیں۔ درخواست گزار نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو کالعدم قرار دینے کی…

سپریم جوڈیشل کونسل کے شوکاز کا جواب دینے کیلئے ریکارڈ فراہم کیا جائے، جسٹس مظاہر نقوی

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سیکریٹری سپریم جوڈیشل کونسل کو ریکارڈ فراہمی کیلئے ایک اور خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا کہ ریکارڈ کے حصول کیلئے کونسل کو خط اور متعدد بار یاد دہانی کے لیے لکھا، کونسل کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے…

پی ٹی آئی اور بانی الیکشن میں حصہ لے سکتےہیں نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کا کڑ نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ان کی پارٹی پر انتخابات میں حصہ لینے پر ابھی تک کوئی قدغن نہیں، تاہم مقدمات ابھی زیر سماعت ہیں، اگر کوئی غیرمعمولی چیز آجاتی ہے تو پھر کچھ نہیں کہہ…

سرفراز اور سعود کی مبینہ تکرار، مینجر کرکٹ ٹیم کا بیان آگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد اور نوجوان بیٹر سعود شکیل کے درمیان کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران مبینہ طور پر تکرار ہوئی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ دونوں نے پریکٹس سیشن کے دوران ایک دوسرے پر زبانی وار کیے۔پہلے…

کراچی: سندھ پریمیئر لیگ کو ملتوی کردیا گیا

کراچی میں اس ماہ ہونیوالی سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل) کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ پریمیئر لیگ کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی کے پیٹرنز کپ سے تاریخوں کے ٹکراؤ کی وجہ سے ایونٹ…

حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا جسے  مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی ) ف کے سربراہ مولانا  فضل الرحمن  کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کا ایمانی رشتہ کمزور ہوگیا ہے، اس کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…

ویڈیو, ’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاددورانیہ, 1,53

’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاداپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم بہن بھائیوں کی فریاد", دورانیہ 1,5301:53،ویڈیو کیپشن’کاش امّی ابو زندہ ہوتے‘ غزہ کے یتیم…

غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘

غزہ کے یتیم بچے:’میں نے اپنی ٹانگ اور اپنا خاندان کھو دیا لیکن میرے پاس اب بھی کچھ خواب موجود ہیں‘،تصویر کا ذریعہMAHMOUD AKIایک گھنٹہ قبلغزہ کی پٹی میں کام کرنے والا طبی عملہ ایک مخصوص جملے کی مدد سے جنگ زدہ ماحول اور اس کا شکار ہونے والے…

بنگلادیش کے مشفق الرحیم ہاتھ سے گیند روکنے پر آؤٹ قرار

بنگلادیش کے مشفق الرحیم نیوزی لینڈ کے خلاف میرپور ٹیسٹ کے پہلے دن ’آبسٹرکٹنگ دی فیلڈ‘ پر آؤٹ قرار دے دیے گئے۔ بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میرپور ڈھاکا میں کھیلا جارہا ہے۔میرپور ڈھاکا میں کھیلے جارہے اس…

جماعت اسلامی نے شہر میں تعمیر و ترقی کا سفر شروع کردیا، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ شہر میں جماعت اسلامی نے تعمیر و ترقی کا سفر شروع کردیا۔ناظم آباد میں ماڈل پارک کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ٹاؤنز میں عوام کا پیسا عوام پر لگائیں…

ترک صدر نے غزہ میں بفرزون کے قیام کا اسرائیلی منصوبہ مسترد کر دیا

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل کے غزہ میں بفرزون کے قیام کا منصوبہ مسترد کر دیا اور کہا کہ اسرائیل نے ترکیہ میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ قطر سے واپسی پر طیارے میں صحافیوں سے گفتگو کرتے…

ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے، اسرائیل

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل ریڈ کراس کی غزہ میں اسرائیلی یرغمالیوں تک رسائی ہونی چاہیے۔ترجمان اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں حماس کو ختم کرنے کےلیے فوجی کارروائیاں بڑھا رہے ہیں۔اسرائیلی یرغمالیوں کو بازیاب کرانے کے اہم مشن…

پریکٹس میچ کا پہلا دن اچھا رہا، عبداللّٰہ شفیق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر عبداللّٰہ شفیق کا کہنا ہے کہ پریکٹس میچ کا پہلا دن اچھا رہا۔ کپتان شان مسعود نے اچھا کھیلا، جب کپتان پرفارم کرتا ہے تو ٹیم پر مثبت اثر پڑتا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ڈیجیٹل سے بات چیت میں عبداللّٰہ شفیق نے…

سینئر نائب صدر پی ٹی آئی شیر افضل مروت کی تقریر کے دوران بے نظمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی تقریر کے دوران بے نظمی کا واقعہ رونما ہوا۔پشاور میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن میں شیر افضل مروت کے خطاب کے دوران بے نظمی دیکھنے میں آئی، پارٹی کارکنوں کو خاموش کرانے…