جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حماس کی جانب سے رہا اسرائیلی یرغمالی نیتن یاہو پر برس پڑے

حماس کی جانب سے رہا کیے جانے والے اسرائیلی قیدی، وزیراعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ان پر برس پڑے۔ رہا قیدیوں نے کہا کہ نیتن یاہو نے غزہ پر بم باری سے اسرائیلی قیدیوں کی زندگیوں کو بھی خطرے میں ڈال دیا ہے۔ نیتن یاہو نے جب گفتگو کی…

اسرائیلی فوج کا غزہ پر 2 ماہ میں 10ہزار فضائی حملوں کا اعتراف

اسرائیلی فوج نے غزہ پر دو ماہ میں 10 ہزار فضائی حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اسرائیلی زمینی فوج خان یونس کے وسط تک پہنچ گئی۔جبالیا کیمپ پر بمباری سے عرب صحافی کے خاندان کے 21 افراد اور رفح میں ایک گھر پر بمباری کرکے 9 فلسطینی شہید کردیے…

کراچی، انیس قائمخانی عائشہ منزل پر لگائے گئے ریلیف کیمپ پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینئر انیس قائمخانی عائشہ منزل پر لگائے گئے ریلیف کیمپ پہنچ گئے اور امدادی کاموں کا جائزہ لیا۔ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق انیس قائمخانی کے ہمراہ اراکین رابطہ کمیٹی شکیل احمد، ارشد حسن،…

بے گناہوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں، ملالہ یوسفزئی

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے کا اب کوئی جواز نہیں دیا جاسکتا، غزہ میں فوری جنگ بندی کی جائے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے دنیا بھر کے عوام…

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے، اپنی شمولیت کا اعلان انہوں نے لاہور میں آصف علی زرداری سے ملاقات کے دوران کیا۔ترجمان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پیپلز پارٹی…

عائشہ منزل آتشزدگی، عمارت کے رہائشی خاندان کی گھر میں چوری کی شکایت

کراچی میں عائشہ منزل کے قریب عمارت میں لگنے والی آگ نے 74 سے زائد فلیٹس کو متاثر کیا، عمارت کی تیسری منزل کے رہائشی خاندان کے گھر میں چوری کی شکایت سامنے آئی ہے۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ  گزشتہ روز آگ لگی تو جان بچانے کے لیےگھر کھلا…

کھلاڑیوں کے سنگ میل سے زیادہ اہم کیا؟ شان مسعود نے بتادیا

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کھلاڑیوں کے سنگ میل سے زیادہ اہم چیز بتادی۔آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے خلاف چار روزہ میچ میں شان مسعود نے ناقابلِ شکست ڈبل سنچری اسکور کی۔ پرائم منسٹر الیون نے پاکستان کے خلاف 4 روزہ میچ کے دوسرے دن…

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کی نگراں وزیرِ خارجہ سے ملاقات

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ٹامس ویسٹ کی نگراں وزیرِ خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ملاقات ہوئی۔اس موقع پر غیر قانونی غیرملکیوں کے انخلا اور پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ امریکا میں…

اسرائیل کی سفاکیت، ذہنی معذور فلسطینی کو بھی نہ بخشا

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی سفاکیت نے ذہنی معذور فلسطینی کو بھی نہ بخشا۔ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوجیوں نے ذہنی معذور فلسطینی کو روک کر اس کی شناخت پوچھی، جس کا وہ جواب نہ دے سکا، ساتھ موجود فلسطینی نے اس کی ذہنی معذوری کا بتایا پھر…

سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

بلوچستان کے ضلع سبی اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، زلزلے کی شدت 3.9 تھی۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سبی اور گرد و نواح میں رات 8 بجکر 48 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ…

سرفراز احمد کی انڈر19 ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں سے آن لائن گفتگو، حوصلہ بھی بڑھایا

آسٹریلیا میں موجود ٹیسٹ اسکواڈ کے وکٹ کیپر سابق کپتان سرفراز احمد نے انڈر 19 ٹیم کے کپتان اور کھلاڑیوں سے آن لائن گفتگو کی اور ان کا حوصلہ بڑھایا۔ سرفراز احمد نے ننھے شاہینوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔سرفراز احمد نے انڈر 19…

شان مسعود کو کراچی کنگز کی کپتانی دیے جانے کا امکان، ذرائع

قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کو کراچی کنگز کی کپتانی دیے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے سلسلے میں کراچی کنگز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھلاڑیوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد شان مسعود کراچی کنگز کا حصہ بن گئے۔ پاکستان…

نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےکہا ہے کہ نواز شریف سے ملاقات ہوئی نہ ارادہ ہے، مسلم لیگ ن کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے چکا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ الیکٹورل پروسیس اور سیاست سے دور ہوگیا ہوں، معیشت سے متعلق پڑھتا ہوں اور کاروبار کرتا…

سابق اسرائیلی آرمی چیف کا بیٹا غزہ میں جھڑپ کے دوران مارا گیا

اسرائیل کے سابق آرمی چیف گاڈی آئزن کوٹ کا بیٹا گال میر آئزن کوٹ غزہ میں مارا گیا۔اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ سابق اسرائیلی آرمی چیف کا فوجی بیٹا گال میر شمالی غزہ میں جھڑپ میں مارا گیا، ایک اور جھڑپ میں اسرائیلی میجر یوناٹن ڈیوڈ ڈائیٹش…

ہرحلقےسے ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں ہیں، رانا ثناء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ ہر حلقے میں ہمارے پاس ٹکٹ کی 13، 13 درخواستیں آئی ہیں، دیہی علاقوں میں ن لیگ کی پوزیشن بہت مضبوط ہے، 10 دن انتخابی مہم چلائی تو شہروں میں بھی صورت حال واضح ہو جائے گی۔ جیو نیوز…

نواز شریف، چوہدری شجاعت ملاقات: چوہدری سرور کی شرکت نہ کرنے کی وجہ سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کی گزشتہ روز ہونے والی ملاقات میں چوہدری سرور کے شریک نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی ہے۔ایڈیشنل سیکریٹری انفارمیشن مسلم لیگ ق حمزہ کرامت کا کہنا ہے کہ سابق گورنر پنجاب…

پی ایس ایل فرنچائزز نے ریٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائزز نے آئندہ سیزن 9 کےلیے ری ٹین کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا۔دفاعی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، ڈیوڈ ویسا، سکندر رضا، عبداللّٰہ شفیق، زمان خان، مرزا طاہر بیگ اور راشد خان…

8 سال میں پاکستان کا بیرونی قرضہ تقریباً دُگنا ہوگیا، عائشہ غوث پاشا

سابق وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذمے 8 سال میں بیرونی قرضہ تقریباً دوگنا ہوگیا، پاکستان کو اگلے 3  سال میں ایکسٹرنل فنانسنگ کیلئے 63 ارب ڈالر درکار ہیں۔اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے عائشہ…

کونسل اجلاس کا مقصد 100 بلین ڈالر برآمدات کی راہ کو عملی جامہ پہنانا ہے، گوہر اعجاز

نگراں وفاقی وزیر صنعت و پیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے انڈسٹریل ایڈوائزری کونسل کے افتتاحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ کونسل اجلاس کا مقصد "وژن پاکستان 100 بلین ڈالر کی برآمدات کی راہ" کو عملی جامہ پہنانا ہے۔اسلام آباد میں انڈسٹریل…