خیبر پختونخوا: 58 ہزار مشکوک شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ
محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا کی اسٹیئرنگ کیمٹی نے صوبے میں 58 ہزار مشکوک قومی شناختی کارڈز بلاک کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مذکورہ فیصلہ پشاور میں کمیٹی کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اس حوالے سے حاصل دستاویز کے مطابق محکمہ داخلہ نے نادرا کو جعلی…
سرگودھا: ڈھائی سالہ بچی سے زیادتی کے ملزم کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ
سرگودھا میں ڈھائی سال کی بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا، ملزم کا ڈی این اے تجزیہ کیلئے لاہور لیبارٹری بجھوادیا گیا۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کاشف کو مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جہاں…
خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں، عابد شیر علی
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خاور مانیکا سے بڑا تھرڈ امپائر کوئی نہیں۔خاور مانیکا کے انٹرویو پر ن لیگ کے عابد شیر علی، طلال چوہدری اور عظمیٰ بخاری نے الگ الگ بیان میں ردعمل دیا ہے۔عابد شیر علی نے کہا کہ تھرڈ…
ایم کیو ایم، جی ڈی اے سمیت ہر جماعت سے بات چیت ہو رہی ہے، محمود مولوی
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) سندھ کے صدر محمود مولوی نے کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) سمیت ہر جماعت سے بات چیت ہو رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمود مولوی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے…
اسرائیل اور حماس کے درمیان ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی، امریکی ٹی وی
امریکی ٹی وی چینل سی این این نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس میں ڈیل آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ امریکی ٹی وی کے دعوے کے مطابق ڈیل کے تحت حماس بچوں اور خواتین پر مشتمل 50 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرے گی۔ جبکہ ہر…
بنگلادیش: اپوزیشن کیخلاف کریک ڈاؤن میں تیزی، 139 رہنماؤں کو سزائیں
بنگلادیش میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے۔ وکلا کا کہنا ہے کہ دو دنوں میں حزب اختلاف کی جماعت کے 139 سینئر عہدیداروں اور کارکنوں کو سزا سنائی گئی ہے۔بنگلا دیش میں حزب اختلاف بی این پی اور ہم خیال جماعتوں نے 48…
جرمنی کولون کی مسجد میں طالبان رہنما کی موجودگی پر برہم
جرمن شہر کولون کی مسجد میں طالبان عہدے دار کی موجودگی پر جرمنی حکام برہم ہوگئے۔جرمن وزیر داخلہ نے مسجد میں طالبان عہدے دار کی شرکت کی مذمت کرتے ہوئے مسجد کی منتظم ترک تنظیم سے وضاحت طلب کرلی۔افغانستان کے محکمہ خوراک و ادویات کے سربراہ…
نواز شریف کا خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے خاور مانیکا کے انٹرویو پر ردعمل دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر نواز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کے انٹرویو پر گفتگو…
نیا پاکستان کئی وجوہات کی بنا پر نہ بن سکا، عمران اسماعیل
استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے مرکزی رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بنا سکتے تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر نیا پاکستان نہ بن سکا۔ان خیالات کا اظہار عمران اسماعیل نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ پریس کانفرنس…
خیبر پختونخوا: 152 مطلوب دہشت گردوں کی فہرست سامنے آگئی
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) خیبر پختونخوا نے مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کردی۔سی ٹی ڈی پشاور کی جاری کردہ فہرست میں 152 دہشت گردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، جن کا تعلق بنوں، لکی مروت، مردان، سوات اور دیگر اضلاع سے ہے۔سی ٹی ڈی…
پنجاب میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ
محکمہ خوراک پنجاب نے صوبے میں گنے کی کرشنگ 25 نومبر سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ خوراک نے گنے کی کرشنگ سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق گنے کی فی من قیمت 400 روپے مقرر کی گئی ہے اور ملز مالکان پر لازم ہوگا کہ…
پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جاتے ہوئے افغان باشندہ کراچی میں گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک افغان باشندے کو گرفتار کر لیا ہے جو جعلی پاکستانی پاسپورٹ پر سعودی عرب جانے کیلئے ایئرپورٹ پہنچا تھا۔ امیگریشن حکام کے مطابق ملزم ظہیر احمد نے…
تمام ملک اسرائیل کو ہتھیار دینا بند کردیں، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے تمام ممالک سے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے کا مطالبہ کردیا۔برِکس اجلاس سے ورچوئل خطاب میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ فلسطینیوں کی غزہ پٹی سے جبری بے دخلی ناقابل قبول ہے، 1667ء کی تعین کردہ حد…
ترکی میں کولہے بڑے کروانے کی سرجری کے دوران برطانوی خاتون کی موت: ’اس واقعے سے سبق سیکھیں‘
ترکی میں کولہے بڑے کروانے کی سرجری کے دوران برطانوی خاتون کی موت: ’اس واقعے سے سبق سیکھیں‘،تصویر کا ذریعہNATASHA KERRمضمون کی تفصیلمصنف, ہیلن برشیلعہدہ, بی بی سی نیوز، نورفولک49 منٹ قبل2019 میں برطانوی شہری ملیسا کیر ترکی میں استنبول کے!-->…
اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟
اسرائیل اور حماس کے درمیان ’عارضی جنگ بندی‘ کے روشن امکانات لیکن جنگ بندی کے بعد کیا ہو گا؟،تصویر کا ذریعہReutersمضمون کی تفصیلمصنف, احمد الخطیبعہدہ, بی بی سی عربی6 منٹ قبلاسرائیل اور حماس کے درمیان قطر کی ثالثی کی کوششوں نے گزشتہ چند!-->…
خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول کی والدہ کی نماز جنازہ مدنی مسجد میں ادا کر دی گئی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں کی جائے گی۔خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی نمازِ جنازہ میں سابق میئر کراچی مصطفیٰ کمال،…
پی ٹی آئی نے ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آئی: عرفان سلیم
ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پی ٹی آئی خیبر پختون خوا عرفان سلیم کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف نے 24 نومبر کو ورکرز کنونشن کا اعلان کیا تو ڈی سی کو دفعہ 144 یاد آ گئی۔ایک بیان میں عرفان سلیم نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ورکرز کنونشن کیے، ان…
عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوام نے مہنگائی لیگ کا چہرہ دیکھ لیا، شیر تو بلی نکلا، کوئی مسئلہ ایسا نہیں جس کا حل نہیں نکالا جا سکتا۔دیر بالا میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام…
نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں: طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف انتخابات میں کلین سوئپ کرنے جا رہے ہیں۔ن لیگی رہنما کا نام لیے بغیر کہنا ہے کہ ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو رہی تھی کیونکہ ان کے سہولت کار موجود تھے، اب جیسے جیسے سہولت کار…
طورخم بارڈر، کارگو ڈرائیورز کیلئے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار
سرحدی گزر گاہ طور خم پر کارگو گاڑیوں کے ڈرائیورز کے لیے بھی ویزا پاسپورٹ کی شرط لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ کسٹم حکام کے مطابق ڈرائیورز ویزا پالیسی کی شرط پر عمل درآمد آج سے شروع ہو گیا ہے، طورخم سرحد پر ڈرائیورز کے سفری دستاویزات چیک کیے…