ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے
آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں چاقو زنی کی 2 وارداتوں کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے، مشتعل افراد نے ٹرام، بس اور کئی گاڑیوں کو آگ لگا دی جبکہ دکانیں لوٹ لی گئیں۔ڈبلن کے سٹی سینٹر میں چاقو کے حملے میں پانچ برس کی بچی اور ایک خاتون سمیت 5 افراد…
جرمنی: فلسطینی تنظیموں کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے
جرمنی میں پولیس کی جانب سے حماس اور دوسری فلسطینی تنظیم کے ارکان اور حامیوں کے گھروں پر چھاپے مارے گئے ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق دارالحکومت برلن میں 13 مختلف مقامات پر تلاشی کے دوران اسمارٹ فونز، لیپ ٹاپس اور مختلف تحریریں قبضے میں لی…
مظفر سید کا پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا فیصلہ
خیبر پختونخوا سے سابق وزیرِ خزانہ مظفر سید نے پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق مظفر سید آج جلسے کے دوران پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔اس…
پی ٹی آئی پشاور کی قیادت شیر افضل مروت سے ناراض
پاکستان تحریک انصاف میں دیگر شخصیات کی شمولیت کے معاملے پر ضلع پشاور کی قیادت نے اعتماد میں نہ لینے پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ضلعی قیادت نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کی جانب سے قیادت کو نظر انداز کرنے کا شکوہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پارٹی…
حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، اسرائیلی وزیر دفاع
اسرائیلی وزیر دفاع یواو گیلنٹ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ یہ مختصر وقفہ ہے، وقفہ ختم ہوگا تو لڑائی شدت سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔اسرائیلی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یواو گیلنٹ نے کہا کہ ہم مزید یرغمالیوں کی رہائی کے لیے دباؤ ڈالیں گے۔غزہ میں…
اسلام مخالف ڈچ لیڈر کی نیدر لینڈز میں حیران کن کامیابی
اسلام مخالف ڈچ لیڈر گیرٹ ویلڈرز نے نیدر لینڈز میں حیران کن کامیابی حاصل کرلی۔انتہائی دائیں بازو کے رہنما کی جماعت پارٹی فار فریڈم حکومت سازی کے لیے اتحاد قائم کرنے کے لیے جوڑ توڑ میں مصروف ہے۔اٹھانوے فیصد شمار ووٹوں کے مطابق گیرٹ ویلڈرز…
امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا
امریکا میں 56 فیصد شہری بھارت کی محبت میں مبتلا ہیں اور اسے اپنا دوست قرار دے دیا جبکہ پاکستان کے لیے 28 فیصد امریکیوں نے مثبت جذبات کا اظہار کیا۔گیلپ پاکستان نے امریکیوں کی آراء پر مبنی نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق امریکا کے دشمن…
کراچی، مبینہ پولیس مقابلے کا زخمی ملزم اسپتال سے گرفتار
نیو کراچی صنعتی ایریا میں مبینہ پولیس مقابلے کا ایک زخمی ملزم تعاقب کے بعد اسپتال سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا میں شاہین فورس کا ملزمان سے مبینہ مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے کے بعد زخمی سمیت دو ملزمان فرار…
لاہور: 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، لٹنے والا خود ملزم نکلا
لاہور میں ریس کورس کے علاقے میں 55 لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا، لٹنے والا خود ہی مرکزی ملزم نکلا، پولیس نے واردات میں ملوث 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی اقبال ٹاؤن زنیر چیمہ نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں منصور، نوید، دانش اور فرمان…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے حیدرآباد بورڈ کے سیکرٹری کو عہدے سے ہٹادیا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے حیدرآباد بورڈ کے سیکرٹری شوکت خانزادہ کو عہدے سے ہٹادیا، بورڈ کے آڈٹ آفیسر ظہرالدین شیخ کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق ظہیر الدین شیخ کو حیدرآباد بورڈ کے ہیڈ آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی…
آسانیوں کی بہار کا موسم جلد آنے والا ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قوم نے 4 سیاہ برسوں میں مہنگائی، بےروزگاری اور معاشی تباہی کا چلہ کاٹا ہے، مہنگائی کی خزاں سے نجات اور آسانیوں کی بہار کا موسم جلد آنے والا ہے۔لاہور میں چوہدری عابد رضا کی قیادت میں…
سندھ کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا
سندھ پولیس کے 4 ضلعی ایس ایس پیز کو عہدے سے ہٹادیا سی پی او تبادلہ کردیا گیا۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) ضلع قمبر محمد آصف رضا کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی…
قومی کرکٹر امام الحق اور فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا یے۔لاہور میں امام الحق کی شادی کی تقریب میں سابق کپتان سرفراز احمد، بابر اعظم اور وہاب ریاض نے شرکت کی۔دوسری جانب پھول نگر میں آل…
پی پی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان …
پی پی رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر اختر جدون نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان …
ویڈیو: بیٹے کا جنازہ دیکھ کر فلسطینی بوڑھی خاتون شدت غم سے نڈھال
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کم عمر فلسطینی معتز انس منصور کا آخری دیدار کرتے ہوئے اس کی والدہ شدت جذبات سے نڈھال ہوگئیں۔اسرائیلی فوج نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران جنوبی نابلس کے گاؤں میں 16 سالہ معتز انس منصور کو شہید…
نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکا، 2 افراد ہلاک
کینیڈا امریکا کی سرحد پر نیاگرا فالز کے قریب رینبو برج پر گاڑی میں دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دھماکا امریکا کی سائیڈ پر ہوا اور اس میں ہلاک دونوں افراد کی تاحال شناخت واضح نہیں ہو سکی ہے۔دھماکے کے فوری بعد رینبو برج کو…
الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پی ٹی آئی کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ردعمل دے دیا۔ایک بیان میں ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے نے پی ٹی آئی اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات سے…
پہلا ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے آسٹریلیا کو 2 وکٹوں سے ہرادیا
بھارت نے سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آسٹریلیا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو وکٹوں سے شکست دے دی۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے جانے والے 5 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں رنز کے انبار لگ گئے۔ آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان…
غزہ: 48ویں دن بھی اسرائیلی فوج کے 300 سے زیادہ حملے
غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری مسلسل 48ویں روز جاری ہے، 24 گھنٹوں میں اسرائیلی فوج نے 300 سے زیادہ حملے کیے۔جبالیہ، بیت لاحیہ، رفح، خان یونس اور نصائرات کیمپ پر بمباری کی گئی، غزہ کے علاقے شیخ رضوان میں گھر پر فضائی حملہ کرکے اسرائیلی…