چیئرمین پی ٹی آئی کو کل عدالت میں پیش کیا جارہا ہے، وکیل خالد یوسف چوہدری
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل خالد یوسف چوہدری نے کہا ہے کہ کل عمران خان کو عدالت میں پیش کیا جارہا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی عدالت میں پیشی کے معاملے پر خالد یوسف چوہدری نے جیو نیوز سے گفتگو کی۔عمران خان کے وکیل نے کہا…
کوہستان میں لڑکی کا قتل: پولیس کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات
خیبر پختونخوا میں کوہستان سے متصل ضلع کولئی پالس میں ایڈیٹڈ تصویروں کی وجہ سے لڑکی کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ہے، اس حوالے سے پولیس نے ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فیس بک پر ایک لڑکے کی آئی ڈی سے دو لڑکیوں کی…
یو اے ای اور پاکستان میں اربوں ڈالر کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور پاکستان کے درمیان معاشی تعاون کے نئے دور کا آغاز ہوگیا، دونوں ممالک کےدرمیان اربوں ڈالر کی مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے۔نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کامیاب معاہدوں پرعوام کو مبارکباد دی۔ نگراں…
ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے امیدواروں کے انٹرویوز شروع کردیے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں میں ٹکٹوں کی تقسیم کے سلسلے میں رابطہ کمیٹی راولپنڈی ڈویژن کا اجلاس ڈویژنل رابطہ کار سینیٹر پرویز رشید کی صدارت میں ہوا۔ سینئر رہنما طاہرہ اورنگزیب کی قیام گاہ پر ہونے والے اجلاس میں کمیٹی ارکان طاہرہ…
آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے، حماس
غزہ میں عارضی جنگ بندی کا آج چوتھا دن تھا۔ ادھر حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی جیلوں سے آج رہا ہونے والے فلسطینی قیدیوں کے نام مل گئے۔ غزہ سے حماس کے مطابق آج رہا ہونے والوں میں 3 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں۔ حماس کے مطابق آج رہا ہونے والے…
نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
لاہور: ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط سلیم کی درخواست پر سماعت…
جنگ بندی میں توسیع کے امکانات،حماس اور اسرائیل نے عندیہ دے دیا
غزہ: آج غزہ میں جنگ بندی کا آخری دن ہے،حماس اور اسرائیل نے چار روزہ جنگ بندی میں توسیع کا عندیہ دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ جنگ میں موجودہ چار دن کے وقفے کو…
حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں 2روز کی توسیع
غزہ : فلسطین میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں مزید 2دن کی توسیع کا معاہدہ طے پاگیاہے۔
میڈیا زرائع کے مطابق قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر 2 دن کی توسیع میں…
شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کی بیرون ملک دوروں کی درخواست مسترد کردی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ نے شاہد خاقان عباسی کو ایک ماہ میں صرف ایک بار بیرون ملک جانے کی منظوری دے دی۔ ایگزٹ…
پی ٹی آئی کور کمیٹی نے انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کور کمیٹی نے مقررہ مدت میں انٹرا پارٹی انتخابات کے لائحہ عمل کی منظوری دے دی۔تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق اڈیالہ جیل کے باہر بشریٰ بی بی کی گاڑی کے گھیراؤ،…
لیول پلیئنگ فیلڈ کاشکوہ کرنے سے قبل ہماری پیشیاں دیکھی جائیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ لیول پلیئنگ فیلڈ کاشکوہ کرنے سے قبل ہماری پیشیاں دیکھی جائیں، 7 گھنٹے میں ختم ہونے والا مقدمہ 7 سال سے لٹک رہا ہے۔ اوکاڑہ میں بلال یاسین سمیت پارٹی کے دیگر رہنماؤں کےہمراہ پریس کانفرنس…
سعودی فوج کے کمانڈر کی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے پیر کو جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دفاع اور سلامتی کے…
ن لیگ کے قائد نواز شریف مری پہنچ گئے
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز بھی موجود ہیں۔سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ اس سے قبل اسلام…
آسٹریلوی ہائی کمشنر کا دورہ آسٹریلیا سے قبل پاکستانی ٹیم کا پرتپاک استقبال
آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے دورہ آسٹریلیا سے قبل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کا پرتپاک استقبال کیا۔نیل ہاکنز نے ایک دوستانہ پریکٹس میچ کے دوران ٹیم کے ساتھ ملاقات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان آئندہ تین…
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کچھ لوگوں کا احتجاج
اڈیالہ جیل کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کچھ لوگوں نے احتجاج کیا ہے۔احتجاج کرنے والے لوگوں نے چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی گاڑی کو گھیر لیا اور نعرے لگائے۔احتجاج کے موقع پر علیمہ خان اور نورین بی بی بھی گاڑی میں موجود…
صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں، نگراں وزیراعلیٰ
نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کا کہنا ہے کہ شہر کے لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، یہ ناقابلِ برداشت ہے، صوبے میں پولیس کی سرپرستی میں غیر قانونی کام ہو رہے ہیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت امن و امان کی صورتِ حال پر اجلاس…
بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں: خورشید شاہ
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہےکہ بلاول بھٹو وزارتِ عظمیٰ کے امیدوار ہیں، زرداری صاحب نے جو کہا ہے اسے سمجھنے کی ضرورت ہے۔پی پی رہنما خورشید شاہ نے سکھر کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ، یہ ووٹ کو عزت…
آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللّٰہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔سعودی کمانڈر کو جی ایچ کیو آمد پر پاک فوج کے چاق و چوبند دستے نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…
امریکا: 3 فلسطینی نژاد طالبعلم فائرنگ سے زخمی
امریکی شہر برلنگٹن میں فائرنگ کے واقعے میں 3 فلسطینی طلباء شدید زخمی ہو گئے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینی طلباء پر فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برلنگٹن کے میئر نے اپنے بیان میں کہا…