جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب، موٹروے کے مختلف سیکشنز دھند کے سبب بند

پنجاب کے میدانی علاقے دھند کی لپیٹ میں ہیں، دھند کے باعث موٹروے ایم 2 اور ایم 3 مختلف مقامات سے جبکہ سیالکوٹ موٹر وے کو لاہور سے سمبڑیال تک ٹریفک کے لیے مکمل بند کیا گیا ہے۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق دھند کے باعث لاہور اسلام آباد…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکا میں موجود پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے ملاقات کی۔پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹ رائڈر (Pat Ryder) کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی پینٹاگون میں میزبانی…

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں

نابینا ویڈیو گیمر جو صرف آواز کے سہارے حریف کو ہرا دیتے ہیں،تصویر کا ذریعہCARLOS VASQUEZ،تصویر کا کیپشنکارلوس واسکیز3 گھنٹے قبلپیشہ ورانہ گیمنگ کی دنیا میں ریٹل ہیڈ کے نام سے ایک غیر معمولی و باصلاحیت پلیئر گیمنگ کرتے ہیں مگر ان کا اصل نام…

سائفر کیس: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کی درخواستِ ضمانت سماعت کیلئے مقرر

سائفر کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی کی درخواستِ ضمانت 22 دسمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ میں سردیوں کی چھٹیوں کی وجہ سے بینچ تبدیل کردیا گیا، جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں نئے بنیچ…

سائفر کیس کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک، سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

سائفر کیس کی کارروائی پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے حکم جاری کر دیا۔خصوصی عدالت کے حکم نامے میں کہا گیا کہ پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر سائفر کیس کی کوئی…

فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا

فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے پلیئر آف دی ایئر ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں ارجنٹینا کے لیونل میسی بھی شامل ہیں۔فیفا کی اعلان کردہ نامزدگیوں مینز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ کےلیے انگلش فٹ بال کلب…

پی ٹی آئی لاہور ہائیکورٹ سے حکم امتناع واپس لے سکتی ہے، علی ظفر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تاخیر سے متعلق پی ٹی آئی کے خلاف تاثر کسی حد تک درست ہے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پی ٹی…

روبو ڈوگ ہاؤنڈ تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا

جنوبی کوریا میں تیار کیے گئے روبو ڈوگ ہاؤنڈ نے اس وقت تاریخ رقم کی جب وہ چار ٹانگوں والا تیز ترین روبوٹ اسپرنٹر بن گیا۔ اطلاعات کے مطابق جنوبی کوریا کے انجینیئر نے ہاؤنڈ نامی کتے جیسا یہ روبوٹ ڈائنامک روبوٹ کنٹرول اینڈ ڈیزائن لیبارٹری…

پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم کے انگریز طرزِ حکومت سے عوام کو کوئی ریلیف نہیں ملا۔ میرا خیال تھا کہ پی ڈی ایم کی حکومت اور پی ٹی آئی کی حکومت میں واضح فرق ہوگا۔بٹگرام میں شمولیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے…

تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے ہم کہاں کھڑے ہیں، جاوید لطیف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ ملک کے اندر بگاڑ اتنا ہو چکا ہے کہ تمام اسٹیک ہورلڈرز کو مل بیٹھ کر سوچنا چاہیے کہ ہم کہاں کھڑے ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ 2017ء…

کھانسی کی وبا سے بچنے کیلئے کرسمس پر کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں، برطانوی ماہرین

برطانیہ میں کھانسی کی وباء کے حوالے سے ماہرین نے ہدایت کی ہے کہ کرسمس پر گلے ملنے کے بجائے کہنی ملائیں اور ماسک پہنیں۔ لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق ماہرین نے کہا نزلہ بخار کی علامات سے شروع ہونے والی کھانسی تین ماہ تک جاری رہتی ہے۔  …

انڈر 19 ایشیاء کپ: سیمی فائنل میں پاکستان اور یو اے ای کل آمنے سامنے

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کا سیمی فائنل کل پاکستان اور یو اے ای کے درمیان کھیلا جائے گا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش مدمقابل آئیں گے۔اے سی سی انڈر19 ایشیاء کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کی شاندار کارکردگی کا سفر اسے سیمی فائنل…

اسرائیلی فوجیوں کو موت کا خوف، غزہ میں بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز

حماس کے ہاتھوں مارے جانے کے خوف کے باعث غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی جگہ بارودی جیکٹ میں لپٹے جنگلی سور بھیجنے کی تجویز سامنے آگئی۔اسرائیلی اخبار کے مطابق جنگلی سوروں پر دھماکا خیز مواد نصب کرکے غزہ بھیجنے کی تجویز زیر غور ہے۔اسرائیلی…

الشجاعیہ میں 3 صہیونی گاڑیوں کو ’ال یاسین 105‘ راکٹ سے نشانہ بنایا، القسام بریگیڈز

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے راکٹ حملوں  اور گولوں میں اسرائیلی فوج کو نشانہ بناتے ہوئے کئی ٹینکوں کو تباہ کردیا۔القسام بریگیڈز کا کہنا ہے کہ الشجاعیہ میں 3 صہیونی گاڑیوں کو ال یاسین 105 راکٹ سے نشانہ بنایا،…

اسرائیلی فوج کی غربی کنارے میں اشتعال انگیز کارروائیاں، مسجد کی بے حرمتی

مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج کی اشتعال انگیز کارروائیاں جاری ہیں۔ محاصرے کے دوران جنین کیمپ میں مسجد کی بے حُرمتی کی گئی۔بتایا جاتا ہے کہ اسرائیلی فوجی جوتوں سمیت مسجد میں گُھس گئے، مسجد میں اپنی عبادات کیں، اپنے مذہبی تہوار…

جرمنی کی وی لاگر نے پاکستانی لڑکے کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر ہمسفر چن لیا

جرمنی کی وی لاگر ”لارا“ نے بھی ”دل کا رشتہ“ ایپ کے ذریعے اپنا ہم سفر چن لیا۔لارا نے پاکستان آ کر ”دل کا رشتہ“ ایپ پر پروفائل بنایا اور پاکستان کے سافٹ ویئر انجینئر فہد کا انتخاب کرلیا۔بچوں نے اپنے والدین کی شادی کروادی، شادی شدہ ہانیہ کے…

لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے 8 فروری کے عام انتخابات ایگزیکٹو سے کروانے کا الیکشن کمیشن کا نوٹیفکیشن معطل کردیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے پی ٹی آئی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے انتخابات ضلعی انتظامیہ…