جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

صدر نے گورنر ہاؤس لاہور میں آم کا پودا لگایا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی لاہور میں گورنر ہاؤس پہنچ گئے۔صدرِ پاکستان کے ہمراہ خاتونِ اوّل بیگم ثمینہ علوی، گورنر پنجاب اور ان کی اہلیہ بھی تھیں۔اس موقع پر صدر ڈاکٹر عارف علوی نے گورنر ہاؤس میں آم کا پودا لگایا۔گورنر ہاؤس میں اس موقع…

کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کیا الیکشن کمیشن کا کردار بھی سپریم کورٹ کو ادا کرنا پڑے گا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ لاہور ہائیکورٹ نے آر آوز اور ڈی آر اوز کے لیے…

بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کے دور میں ہم پر بھی سورج سوا نیزے پر تھا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہی ہے، پی ٹی آئی انتخابات…

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور…

’سیکرٹس آف اے سکینڈل‘: سکول ٹیچر کا نوعمر طالبعلم سے ’رومانوی تعلق‘، دو بیٹیوں کی پیدائش اور افسوسناک انجام،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیری اور ویلی کی عمروں میں 22 سال کا فرق تھاایک گھنٹہ قبلاس سکینڈل کی ابتدائی تفصیلات سنہ…

سعودی اور برطانوی وزرائے خارجہ کا غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے برطانیہ کے وزیرِ خارجہ ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق لندن میں ہونے والی ملاقات میں غزہ کی صورتحال سمیت جنگ بندی سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے…

کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ

نگراں پنجاب حکومت نے کرتار پور میں ٹی ڈی سی پی ریزارٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔یہ فیصلہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرِ صدارت اجلاس میں کیا گیا۔اجلاس میں سیکریٹری ٹور ازم پنجاب راجہ جہانگیر انور نے نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن…

توشہ خانہ، بانیٔ پی ٹی آئی ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرینگے

بانیٔ پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں اپیل واپس لینے کی درخواست خارج ہونے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے اس حوالے سے وکلاء کو ہدایات دے دیں۔سابق وزیرِ…

نوجوان نے اپنے اوپر ہونے والے شارک کے حملے کو ریکارڈ کر لیا

20 سالہ اطالوی نوجوان نے اپنے اوپر ہونے والے شارک کے حملے کو کیمرے کی انکھ میں محفوظ کر لیا۔دورِ جدید میں ہر ایک کی کوشش ہوتی ہے کہ ہر گزرتے لمحے کو جو چاہے خوشی کا ہو یا غم کا، کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لے۔ ایسا کچھ آسٹریلیا کے شہر…

122 NA لاہور کی حلقہ بندی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے این اے 122 لاہور کی حلقہ بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے شہری کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سے آئندہ سماعت پر…

ٹیسٹ ڈیبیو میں اعزاز، پاکستانی بولرز کی لسٹ میں اضافہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عامر جمال ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے 14 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔عامر جمال نے پرتھ میں آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔عامر جمال آسٹریلیا میں ڈیبیو پر 5 وکٹ لینے والے دوسرے پاکستانی ہیں،…

انٹر بینک: ڈالر 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج بھی کاروبار کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں مزید کمی واقع ہوئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 31 پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 20 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 51 پیسے کا تھا۔آج…

دورانِ عدت نکاح کیس میں بانیٔ پی ٹی آئی 18 دسمبر کو طلب

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے سینئر سول جج قدرت اللّٰہ نے دورانِ عدت نکاح کیس میں 18 دسمبر کو بانیٔ پی ٹی آئی کو عدالت طلب کر لیا۔عدالت نے بشریٰ بی بی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کو منظور کر لیا اور ہدایت کی ہے کہ وہ بطور ضمانت…

انڈر 19 ایشیاء کپ سیمی فائنل: پاکستان اور یو اے ای مدِ مقابل

اے سی سی انڈر 19 ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور بنگلادیش کی ٹیمیں مدِ مقابل ہیں۔بشکریہ جنگbody a…

شوکت صدیقی برطرفی کیس: لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کے کیس میں لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے عرفان رامے ، سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ انور کاسی اور رجسٹرار…

بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری

لاہور ہائی کورٹ نے بانیٔ پی ٹی آئی کی نااہلی کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر دیا۔پی ٹی آئی کے دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر کے عدالت نے سماعت ملتوی کر دی۔لاہور ہائی کورٹ میں بانیٔ…

مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ، ایف آئی اے سے مزید ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے صاحبزادے مونس الہٰی پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیل پر سماعت کرتے ہوئے ایف آئی اے سےمزید ریکارڈ طلب کر لیا۔ڈپٹی اٹارنی جنرل نے دورانِ سماعت عدالت کو…

عمر ایوب کیخلاف کیسز کی تفصیلات، ڈی جی ایف آئی اے اور دیگر حکام طلب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر عمر ایوب کے خلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کے کیس میں عدالت کے حکم پر مکمل عمل درآمد نہ ہونے پر جوائنٹ سیکریٹری وزارتِ داخلہ اور ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کر لیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر…

افغان طالبان کے کمانڈر دہشتگردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں: نگراں وزیرِ اطلاعات بلوچستان

بلوچستان کے نگراں وزیرِ اطلاعات جان اچکزئی نے الزام عائد کیا ہے کہ افغان طالبان کے کمانڈر دہشت گردوں کو سپورٹ کر رہے ہیں، افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران…

احمد شہزاد نے پی ایس ایل کو خیرباد کہہ دیا

کرکٹر احمد شہزاد نے پاکستان سپر لیگ کو خیرباد کہہ دیا۔سوشل میڈیا پر احمد شہزاد نے پیغام لکھا کہ سوچا تھا کہ رواں سال یہ نوٹ نہیں لکھوں گا، ایک اور ڈرافٹ گزر گیا لیکن وہی پرانی کہانی! احمد شہزاد نے لکھا کہ اللّٰہ جانے مجھے کیوں پک نہیں…

شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان کے افسر شریف اللّٰہ نے الیکشن کمشنر سندھ کا چارج سنبھال لیا۔شریف اللّٰہ کی بطور الیکشن کمشنر سندھ تقرری کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق شریف اللّٰہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے…